• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    عماررضی اللہ عنہ کا قتل امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے گروہ کی طرف سے نہیں ہوا

    السلام علیکم و رحمت الله - جزاک الله - صحیح بخاری کے مشہور شارح امام ابن بطال رحم الله کا بھی یہی موقف ہے کہ عمار رضی اللہ عنہ کے حقیقی قاتل خوارجی گروہ کے افراد تھے (جو جنگ کے دوران علی رضی الله عنہ کی فوج میں تھے) نا کہ اہل شام کی فوج کے افراد - ویسے بھی جنگ صفین میں علی رضی الله عنہ کے سگے...
  2. م

    مرزا جہلمی کی تقلید میں اندھے ہو کر اپنے ایمان کو تباہ مت کرو

    السلام علیکم و رحمت الله - جی بلکل صحیح فرمایا آپ نے - آجکل ملک پاکستان میں رافضیت کی ترویج کے لئے مختلف تنظیموں اور شخصیات کو مکمل حکومتی سرپرستی حاصل ہو رہی ہے-اس مذموم مقصد کے لئے ایسے لوگوں کو جان بوجھ کر آگے لایا جا رہا ہے جو سنیت کے لبادے میں رافضی فکر کے حامل ہیں (کیوں کہ یہ سب سے مؤثر...
  3. م

    مرزا حیرت دہلوی کی کتاب ، شہادت حسین، فرمائش

    السلام و علیکم و رحمت الله و برکاته کیسے ہیں عدیل سلفی صاحب - ؟؟ امید کرتا ہوں آپ اور آپ کے گھر والے الله کے فضل سے بخیریت ہونگے- میں کافی عرصہ سے اس مذکورہ کتاب "کتاب شہادت " کی تلاش میں ہوں - ابھی پتا چلا کہ یہ کتاب آپ کے پاس موجود ہے - کیا کسی ذریے سے یہ کتاب مل سکتی ہے؟؟ - میں اس کی آن...
  4. م

    کورونا وائرس.... ایک وباء یا عذاب الہی

    بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے- قرآن کریم میں الله رب العزت کا فرمان عالی مقام ہے - ظَهَرَ الۡفَسَادُ فِى الۡبَرِّ وَالۡبَحۡرِ بِمَا كَسَبَتۡ اَيۡدِى النَّاسِ لِيُذِيۡقَهُمۡ بَعۡضَ الَّذِىۡ عَمِلُوۡا لَعَلَّهُمۡ يَرۡجِعُوۡنَ‏ سوره...
  5. م

    دین میں جبر نہیں؟

    و علیکم السلام و رحمت الله جب دو آپشن موجود ہیں تو یہ جبر نہ ہوا - یعنی غیر مسلم یا تو جنگ کریں یا دوسری صورت میں قابض مسلمان حکمران کو جزیہ دیں - اگر ایک آپشن ہوتی یعنی "مسلمانوں سے صرف جنگ" تو تب یہ دین میں جبر ہوتا- یہ تو بلکہ غیر مسلموں کے لئے الله رب العزت کی طرف سے ایک رعایت ہے - ہم...
  6. م

    واقعہ حرہ میں مسجد نبوی میں اذان بند ہونے سے متعلق روایات کا جائزہ

    و علیکم السلام و رحمت الله -محترم نسیم صاحب -امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہونگے - مصروفیت کی بنا پر آپ کے سوال کا بر وقت جواب نہ دینے پر معذرت - ویسے تو آپ کے سوال کا جواب جناب محترم ابن داؤد صاحب نے بہتر طور پر دے دیا ہے- لیکن میرے خیال میں کرامات و کشف پر ایمان رکھنے کے باوجود اس معاملے میں...
  7. م

    واقعہ حرہ میں مسجد نبوی میں اذان بند ہونے سے متعلق روایات کا جائزہ

    و علیکم السلام و رحمت الله امام ابن تیمیہ فرماتے ہیں کہ بہت سے خلف نے ان واقعات کو منکرات کہہ دیا ہے جبکہ یہ منکرات نہیں ہیں مثلا “مسجد نبوی میں برابر تین دن اذان کی آواز کا آنا جو کہ نبی اکرم کی قبر انور سے آتی تھی اورسعید ملسیب رحم اللہ کا سن کر نماز ادا کرنا فرماتے ہین شرک وبدعت میں یہ چیز...
  8. م

    یزید بن معاویہ رحمہ الله کا اہل بیت سے حسن سلوک کی روایت پر ایک رافضی کا شیخ کفایت الله پر الزام

    السلام و علیکم و رحمت الله محترم شیخ کفایت الله سنابلی صاحب - امید ہے آپ خیریت سے ہونگے - پیش کردہ مندرجہ ذیل روایت پر کسی رافضی یا نیم رافضی نے آپ پر کچھ رکیک قسم کے اعتراضات کیے ہیں ( جو مجھے فیس بک پر ملے) - آپ سے ان کا تسلی بخش جواب درکار ہے- روایت : وَقَالَ الْمَدَائِنِيُّ، عَنْ...
  9. م

    حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو خط لکھنے والے صحابی ؟

    جزاک الله محترم - تصیح کرنے کا شکریہ
  10. م

    حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو خط لکھنے والے صحابی ؟

    امام الذہبی رحمہ اللہ سے ابو داؤد کی روایت کی تخلیص میں غلطی ہوئی ہے- جس میں کہا ہے کہ "هذا حديث حسن" ابو داؤد کی روایت میں یونس بن ابی اسحاق کے والد ابو اسحاق (المتوفی ١٢٧ ھ) کا واسطہ ہے - طبقات الکبریٰ از ابن سعد میں یونس بن ابو اسحاق کی وفات ١٥٢ ہجری لکھی ہے -صحابی رسول زید بن ارقم رضی...
  11. م

    حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو خط لکھنے والے صحابی ؟

    و علیکم السلام و رحمت الله وبرکاتہ سلیمان بن صرد رضی الله عنہ کا حسین رضی الله عنہ کو کوفہ سے خط لکھنا. طبری کی روایت ابو مخنف لوط بن یحییٰ کذاب کی مرویات میں سے ہے- جبکہ اس کی بیان کردہ روایات اکثر و بیشتر محققین کے نزیک باطل ہیں - ابن الجوزی حنبلی نے بھی "الرد المتعصب العنید" میں اس کی سند...
  12. م

    مشت زنی پر ایک مکمل اور جامع کتاب یہاں ہے!!!

    یہاں سوال یہ ہے کہ دیگر اقوام کے گناہ ان کے پیغمبر کے نام سے منسوب کیوں نہیں ہیں؟؟ - لواطت کا مطلب اگر "عمل قوم لوط" ہے - تو عمل قوم موسیٰ یا عمل قوم شعیب کو عرف عام میں کیا کہنا چاہیے ؟؟- جب آپ خود کہہ رہے ہیں کہ "جو لفظ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے اسے استعمال کرنا ہی بلاشبہ اولی...
  13. م

    مشت زنی پر ایک مکمل اور جامع کتاب یہاں ہے!!!

    السلام و علیکم و رحمت الله - موضوع سے متعلق آپ کی بہت اچھی کاوش ہے - الله اس کو قبول کرے اور آپ کو جزآے خیرعطا فرماے (آمین) - یہاں میں ایک غلطی کی طرف آپ کی توجہ مبذول کرانا چاہتا ہوں جو صرف آپ سے نہیں بلکہ اکثر و بیشتر علماء و محققین سے ہوتی ہے جب بھی وہ جنسی موضوعات پر تحقیق کرتے ہیں اور اس...
  14. م

    تین دن سے کم مدت میں قرآن کو ختم کرنا !

    یہ لنک پڑھ لیجئے - http://www.urdumajlis.net/threads/4644/ میری طرف سے مزید اس موضوع پر آپ سے بحث و مباحثے کی گنجائش نہیں- الله سب کو ہدایت دے (آمین)
  15. م

    تین دن سے کم مدت میں قرآن کو ختم کرنا !

    محترم - میں نے اوپر صحیح بخاری کی مستند حدیث پیش کی ہے جس میں نبی کریم کے فرمان کے مطابق سات دن سے کم میں قرآن کریم ختم کرنے کی ممانعت ہے -(اور ایک روایت میں تین دن سے کم میں قرآن ختم کرنے کی ممانعت ہے - صحیح ابن ماجہ )- اس کے باوجود اگر آپ مجھے شتر بے مہار، منکر حدیث، جاہل کے القابات سے...
  16. م

    تین دن سے کم مدت میں قرآن کو ختم کرنا !

    السلام و علیکم و رحمت الله حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص نے شادی کی اور وہ ایک صالح نوجوان تھے۔ نماز، روزہ اور تلاوت قرآن سے غیر معمولی شغف رکھتے تھے۔ ان کے والد عمرو ان کے گھر گئے تاکہ ان کی بیوی سے ان کا حال معلوم کریں کہ وہ کس طرح اس کے ساتھ رہتے ہیں۔ بیوی نے کہا: وہ اچھے آدمی ہیں، ہم نے ایک...
  17. م

    جنوں کو انسان کے جسم سے نکالنے کے لئے شرعی رقیہ کے دوران مارنا پیٹنا

    امام قرطبی کی دلیل باطل ہے - آیت : الَّذِينَ يَأْكُلُونَ الرِّبَا لَا يَقُومُونَ إِلَّا كَمَا يَقُومُ الَّذِي يَتَخَبَّطُهُ الشَّيْطَانُ مِنَ الْمَسِّ ۔۔۔۔۔ سے دلیل لینا کہ شیطان یا جنّات انسانوں میں سرایت کرتے ہیں ایک باطل مفروضہ ہے - ان قرآنی آیات کا تو واضح مطلب ہے کہ شیطان انسان کو اپنے...
Top