• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    کورونا وائرس.... ایک وباء یا عذاب الہی

    بِسۡمِ اللهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے- قرآن کریم میں الله رب العزت کا فرمان عالی مقام ہے - ظَهَرَ الۡفَسَادُ فِى الۡبَرِّ وَالۡبَحۡرِ بِمَا كَسَبَتۡ اَيۡدِى النَّاسِ لِيُذِيۡقَهُمۡ بَعۡضَ الَّذِىۡ عَمِلُوۡا لَعَلَّهُمۡ يَرۡجِعُوۡنَ‏ سوره...
  2. م

    یزید بن معاویہ رحمہ الله کا اہل بیت سے حسن سلوک کی روایت پر ایک رافضی کا شیخ کفایت الله پر الزام

    السلام و علیکم و رحمت الله محترم شیخ کفایت الله سنابلی صاحب - امید ہے آپ خیریت سے ہونگے - پیش کردہ مندرجہ ذیل روایت پر کسی رافضی یا نیم رافضی نے آپ پر کچھ رکیک قسم کے اعتراضات کیے ہیں ( جو مجھے فیس بک پر ملے) - آپ سے ان کا تسلی بخش جواب درکار ہے- روایت : وَقَالَ الْمَدَائِنِيُّ، عَنْ...
  3. م

    دعا مغفرت کی درخواست

    السلام و علیکم و رحمت الله و برکاتہ میرے پیارے والد صاحب بروز اتوار ٢٠ جنوری ٢٠١٩ (١٣ جمادی الاول ١٤٤٠) کو قضاے الہی سے وفات پا گئے- اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ فورم کے بھائیوں اور بہنوں سے دعا مغفرت کی درخواست ہے - الله رب العزت آپ سب کو جزاے خیر عطا کرے (آمین)-
  4. م

    معراج اور جدید سائنسی تحقیقات

    معراج اور صاحبِ معراج صلی اللہ علیہ وسلم مع سائنسی انکشافات از عبداللہ مدنی- معراج اور جدید سائنسی تحقیقات موجودہ صدی میں یوں تو بہت سے سائنسی نظریات پیش ہوئے مگر ان میں سب سے زیادہ معروف نظریہ آئن سٹائن کا نظریہ اضافیت (Theory of Relativity) کہلاتا ہے ۔اس نظریے کی آمد نے کائنات اور قوانین...
  5. م

    شدّاد بن عاد کی جنت کی کیا حقیقت ہے؟؟

    السلام و علیکم و رحمت الله و بارکته -- ایک صاحب نے سوال کیا ہے کہ : شدّاد بن عاد کی جنّت کی کیا حقیقت ہے؟؟ - کیا کسی صحیح سند سے شدّاد اور اس کی جنّت کا احوال ثابت ہے یا نہیں- یا پھر یہ ایک گھڑا ہوا افسانہ ہے؟؟
  6. م

    مقلدوں سے چند سوالات کے جوابات درکار ہیں ؟؟-

    مقلدوں سے چند سوالات کے جوابات درکار ہیں ؟؟- سوال نمبر ١: تقلید فرض ہے واجب ہے یا سنّت ؟؟ قرآن و احدیث نبوی یا ائمہ اربعہ کے اقوال کی روشنی میں جواب دیں ؟؟؟ سوال نمبر ٢: اگر تقلید فرض ہے یا واجب ہے یا سنّت ہے تو اس کو خود آئمہ اربعہ نے اپنی زندگی میں اپنے اوپر لاگو کیوں نہیں کیا - کیا اس طرح...
  7. م

    کیا حضرت عثمان غنی رضی الله عنہ بدعتی تھے ؟؟ اس قول کی تحقیق درکار ہے-

    کیا حضرت عثمان غنی رضی الله عنہ بدعتی تھے ؟؟ اس قول کی تحقیق درکار ہے- ابن عمر کا آذان عثمانی کو بدعت کہنا بسند صحیح: عرب کے محقق اور علامہ البانی کے شاگرد عمرو بن عبد المنعم بن سلیم نے عبادت میں بدعات کے بارے میں ایک کتاب لکھی ہے جس کا ترجمہ, تحقیق و تخریج پاکستان کے محقق حافظ زبیر علی زائی...
  8. م

    حواب کے کتوں والی روایت کی تحقیق

    حواب کے کتوں والی روایت جھوٹی ہے اور ام المومنین عائشہ رضی الله عنہ پر تبرّا ہے- الله ہمیں صحابہ و صحابیات کی ناموس کی حفاظت کرنے والا بنا اور اہل بیعت کے غلو سے بچا (آمین)- البانی کتاب "سلسلة الأحاديث الصحيحة" میں اس روایت کو صحیح کہتے ہیں -لیکن یہ افک ہے عائشہ رضی الله عنہما پر- لَّوْلَا...
  9. م

    خائن حکمرانوں کے لئے مقام عبرت -

    السلام و علیکم و رحمت الله - حالیہ خبروں کے مطابق پانامہ لیکس نے بیشتر مسلم و غیر مسلم "خائن" حکمرانوں کو بے نقاب کردیا ہے - جن میں شریف خاندان "حقیقت میں بد معاش" خاندان بھی سرفہرست ہے -دنیا کے عذاب سے تو شاید یہ بچ جائیں لیکن آخرت کے عذاب سے بچنا ان کے لئے ممکن نہیں - بشرط ہے کہ ان کو موت سے...
  10. م

    میری ساس کے لئے دعا کی درخواست

    میری ساس کے لئے دعا کی درخواست - میری ساس پھیپھڑوں میں انفیکشن کے باعث ہسپتال میں زیر علاج ہیں- ڈاکٹرز ان کی زندگی کے طرف سے زیادہ پر امید نہیں ہیں- فورم کے ممبران سے درخواست ہے کہ ان کی شفا ء یابی کے لئے دعا کریں - شکریہ کے ساتھ آپ سب کا خیراندیش - محمد علی جواد-
  11. م

    ناصبیت

    السلام و علیکم و رحمت الله - آجکل عالم اسلام میں جس طرح تکفیری و خارجی فتنے پنپ رہے ہیں اس طرح رافضیوں کی ہمنوائی میں اکثر اہل سنّت کی طرف سے ان محققین وتاریخ دانوں پر "ناصبی" ہونے کا فتنہ بھی عروج پر ہے- جنہوں نے شہادت عثمان رضی الله عنہ اور شہادت حسین رضی الله عنہ سے متعلق اصل حقائق سے پردہ...
  12. م

    پرنٹ میڈیا کی خبروں کی بنیاد پر کسی انقلابی تنظیم پر فتویٰ کے حکم کے بارے میں سوال ----؟؟

    السلام و علیکم و رحمت الله - دوسرے فورمز اور سوشل ویب سائٹ کی طرح محدث فورم پر بھی آجکل نئی تخلیق یافتہ تنظیم "داعش" کے معامله پر بڑے زور شورسے احباب فورم کے مابین گرما گرم بحث و مباحثہ اور مناظرہ جاری و ساری ہے- کچھ احباب داعش نظریات کے حامی ہیں تو اکثر ان میں سے داعش نظریات کے مخالف ہیں- اور...
  13. م

    جمہوریت اور اسلامی جمہوریت سب ایک شرک اور کفر نظام ہے

    السلام و علیکم و رحمت الله - جمہوریت اور اسلامی جمہوریت سب ایک شرک اور کفر نظام ہے - نیچے دیے گئے لنک پڑھیے - http://www.slideshare.net/muhammadimranfawad/ss-45921838
  14. م

    آج کے مسلمانوں سے ایک اہم سوال .............؟؟؟

    السلام و علیکم و رحمت الله - اگر کلمہ طیبہ لا إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ کو صرف زبان سے پڑھنا ہی کافی ہوتا تو ابو جہل اور ابو لہب بھی اس کلمہ کو پڑھنے میں کوئی آر اور مشکل محسوس نہ کرتے - لیکن معذرت کے ساتھ کہ وہ اس کے معنی آج کل کے نام نہاد مسلمانوں سے کہیں بہتر جانتے تھے -...
  15. م

    قبر مبارک آنحضور محمّد مصطفیٰ صل الله علیہ و آ له وسلم کی حقیقت-

    السلام و علیکم و رحمت الله - آج کل بعض لوگ رسول کریم محمّد مصطفیٰ صل الله علیہ و آ له وسلم کی قبرمبارک کی شبیہ دکھاتے ہیں یا اس کی طباعت، اشاعت اور تشہیر کرتے ہیں۔ بعض اوقات اخبارات بھی پوری نیک نیتی سے، یہ تصاویر چھاپ دیتے ہیں۔ عقیدت مند مسلمان یہ تصاویر احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ انہیں...
  16. م

    ڈاکٹر ذاکرنائیک کے بیانات پر اہل حدیث بھائیوں کا علمی تبصرہ درکار ہے ...

    السلام و علیکم و رحمت الله - ڈاکٹر ذاکر نائیک دور حاضرکے بین الاقوامی شہرت یافتہ عالم دین و مفکرہیں - تقابل ادیان سے متعلق علم و فہم پر اپنا ثانی نہیں رکھتے - بے شمار غیرمسلم جن میں ہندو ، عیسائی اور بدھ مذہب سے تعلق رکھنے والے لوگ شامل ہیں - ڈاکٹر صاحب کی تقاریر اور کانفرنسوں کے اثر سے مشرف با...
  17. م

    عجیب و غریب واقعات

    السلام و علیکم و رحمت الله - الله تبارک و تعالیٰ نے اس دنیا کا جو نظام بنایا ہے - اس میں اکثرو بیشتر ایسے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں جس میں الله کی ایسی حکمتیں اور راز ہوتے ہیں جو انسان کی ظاہری آنکھ اورعقل سے پوشیدہ ہوتے ہیں -اگرچہ معجزات اور انبیاء کی آمد کا سلسلہ تو نبی کریم صل الله علیہ و...
  18. م

    واصف علی واصف کے اقوال زریں ....

    السلام و علیکم و رحمت الله - واصف علی واصف دور حاضر کے ایک مشہور مفکر، شاعر، مصنف، اور کالم نگار تھے - ان کا خاندان اعوان قبیلے سے تعلق رکھتا ہے - اعوان قبیلے کے لوگ صوفیوں اورمزار پرستی وغیرہ کے طرف مائل ہیں - واصف علی واصف کے جو فرمودات ان کی کتابوں میں درج ہیں وہ ان کے خاندان کے عقیدے سے...
  19. م

    مسئلہ شفاعت قرآن و سنّت کی روشنی میں

    مسئلہ شفاعت قرآن و سنّت کی روشنی میں: مصنف: ریحان احمد یوسفی شفاعت کا لفظ شفع سے نکلا ہے جس کے معنی ایک چیز کو دوسری سے جوڑنے کے ہیں اور اسی مفہوم سے یہ ترقی کرکے کسی بات کی تائید و حمایت یا کسی کے حق میں سفارش کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ (تدبر 2/349) لغوی معنی سے قطع نظر اس کے اصطلاحی معنی...
  20. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    السلام و علیکم رحمت الله- اسلام جب اپنے نبی اور محسنین تلامذہ نبوت خلفائے راشدین رضوان اللہ علیہم کی وجہ سے بام عروج پر پہنچا اور معلوم کرہ ارضی کے چپہ چپہ پر چھا گیا۔ بڑی بڑی متمدن فارس و روم کی حکومتیں پیوند خاک ہوگئیں تو یہود و مجوس منافقانہ انداز میں اسلام میں داخل ہوئے اور حسد و نفاق کی...
Top