• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    ڈاکٹر ذاکر نائک حفظه الله ان کی شخصیت کے بارے میں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اُمید ہے کہ تمام احباب خیریت سے ہوں گے۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک کی شخصیت اھل حدیث علماء کے نزدیک ایک متنازع شخصیت ہے۔ ان کے بہت سے اعتراضات اھل حدیثیت پر موجود ہیں۔ مگر اِس سے بھی پہلے ہمیں یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ آیا ڈاکٹر صاحب خود صحیح منہج پر ہیں کہ نہیں؟ ہم ان...
  2. ا

    کیا ہم کسی کو قطعی طور پر شہید کہہ سکتے ہیں ؟

    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ بہن سے گزارش ہے کہ وہ دونوں واضح کیئے گئے جملوں کی دلیل عنایت فرما دیں۔
  3. ا

    تعداد رکعات تراویح مکمل دلائل کے ساتھ - High Resolution Poster

    میرے پیارے بھائی، جب کوئی مشرک یا رسول اللہ المدد یا یاغوث الاعظم المدد لکھتا ہے اُس کا ہر گز یہ عقیدہ نہیں ہوتا کہ وہ اللہ تعالیٰ کی طرح مدد کر سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے نام کے ساتھ برابری کے طور پر کسی کا نام لکھنا صحیح نہیں۔ اس سے بظاہر برابری ثابت ہوتی ہے۔ البتا ایک حدیث اس مسئلہ پر دلیل...
  4. ا

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    میرے پیارے بھائی شاہد نذیر۔ میں یہ بات عرض کردینا مناسب سمجھتا ہوں کہ آپ نے بھی انصاف کیئے بغیر محترم محمد ارسلان صاحب کی تحریر کا مطالعہ کیا۔محمد ارسلان اور آپ کی اس تحریر سے مندرجہ ذیل نکات واضح ہوئے کہ اولاً: آپ لوگوں نے ہمارے مضمون کو شروع سے آخر تک ملاحظہ ہی نہیں کیا کیوئنکہ ہم نے شروع...
  5. ا

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    محترم ومکرمی جناب ارسلان بھائی۔ میں آپ کی خدمت عالیہ میں یہ عرض کر دینا بہتر سمجھتا ہوں۔ میں نے اپنی ہر بات دلائل کی روشنی میں کی تھی۔ آپ نے بلاوجہ میں تکلف کرکے اتنا سب کچھ لکھ ڈالا۔ جناب شاہد نذیر بھائی اور ہم اس بات پر متفق ہیں کہ جس بدعتی کی بدعت اُس کو کفر تک نہ پہنچاتی ہو اُس کے پیچھے...
  6. ا

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    وعلیکم السلام ورحمةاللہ وبرکاتہ کیا حال ہیں محترم ؟ دیوبندیوں کو مطلق طور پر کوئی بھی کافر نہیں کہتا بلکہ بریلوی حضرات کو بھی کوئی مطلق طور پر کافر نہیں کہتا۔ جبکہ رافضہ کو علماء سلف نے کافر قرار دیا ہے۔ اور کچھ نے شیعہ اور رافضہ کی تفریق کر کے نرمی برتی ہے۔ بھائی یہ علم الکلام والے انداز...
  7. ا

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    جی ہاں۔ شوق سے ان پر نفیس رد پیش کیجئے گا۔ کیونکہ اھل الحدیث ہی اصل اھل السنة ہیں اور اھل السنة کا منہج مشہور ہے کہ عقل سے پہلے نقل۔ اس اصول کو یاد رکھتے ہوئے رد کیجئے گا۔ مگر اس طرح اس کو جہالت کہنا صحیح نہیں۔ اسطرح آپ رجوع کرنے کا راستہ بند کردیتے ہیں۔ پہلے کسی مسئلہ پر مکمل تحقیق کیجئے...
  8. ا

    کراماتِ اہل حدیث

    اس کی دلیل؟ جبکہ میں نے یہ ضرور کہا ہے کہ یہ ضروری نہیں کہ جو سلف کی اتباع کرے وہ خود سلف بن جائے بلکہ وہ سلفی کہلائے گا۔ جیسے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کرنے والے محمدی اور امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی اتباع یا تقلید کرنے والے حنفی کہلاتے ہیں۔ بالکل۔جیسے صحابی وہ نہیں جو رسول اللہ صلی...
  9. ا

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    قارئین کی آسانی کے لئے کچھ برصغیر کے علماء کا کلام یہاں پیش کرنے کی جسارت کررہا ہوں۔ ان میں سے پہلے شیخ وصی اللہ عباس حفظہ اللہ ہیں جو خود انڈیا سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کے بارے میں یہ بھی نہیں کہا جاسکتا کہ یہ دیوبندیوں کے عقیدہ کو بھی نہیں جانتے ہوں گے۔ سائل: حیاک اللہ یا شیخ! ٹورنٹو،...
  10. ا

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    یہی تو غلطی ہے اور یہی سوچ تکفیری زہنیت کو فروغ دیتا ہے۔ آپ صرف اتنا سمجھ لیں کہ اگر آپ کسی کے پیچھے نماز پڑھنے سے گریز کر رہے ہیں تو اس کا مطلب یہی ہے کہ آپ اسکو مسلمان ہی نہیں سمجھتے۔ کیا آپ پر اسامہ بن زید ﴿رضی اللہ عنہ﴾ والی حدیث پیش نہیں کی جاسکتی جنہوں نے اپنے ظن کی بنیاد پر ایک شخص کو...
  11. ا

    کراماتِ اہل حدیث

    واقعی میں آپ کی قریب اور دور دونوں نظر کمزور ہیں۔ میں نے اس بات کی تو وضاحت کر ہی دی تھی کہ میں نے صرف یہ نہیں کہا کہ نہیں ہو سکتی بلکہ کیوں نہیں ہو سکتی یہ وجہ بھی بیان کی ہے۔ اور یہ بات اپنے پلو سے باندھ لیجئے کہ سلف صالحین سے مُراد کون لوگ ہیں آپ دوبارہ سے اُسی بات پر آرہے ہیں کہ سلف کون؟...
  12. ا

    کراماتِ اہل حدیث

    اب جبکہ سلف الصالحین کی نشاندہی ہو چُکی ہے تو پھر یہ بھی علم میں رہے کہ ان میں سے کوئی بھی صوفی نہ تھا! بلکہ سب کے سب کتاب وسنت کے متبعین میں سے تھے جبکہ صوفیہ تو نام ہے مبتدعین کی جماعت کا۔
  13. ا

    کراماتِ اہل حدیث

    بعد کے لوگوں کے بارے میں پوچھنے سے پہلے آپ نے خود ہی فیصلہ صادر فرما دیا تھا کہ فلاں فلاں عالم بھی سلف صالحین میں سے اور نہ جانے کیا کیا! اگر آپ ہم سے پوچھ لیتے کہ صحابہ کے بعد کون لوگ ہیں؟ نہ کہ خود قاضی بن جائیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: "خیر الناس قرنی ثم الذین...
  14. ا

    کراماتِ اہل حدیث

    تو پھر بس جان لیجئے کہ صحابہ کرام کے طریقہ کی اتباع سب کے نزدیک اہمیت رکھتی ہے اسی لئے کہا گیا تھا کہ سلف میں سے کوئی بھی صوفی نہ تھا۔ تصوف کے قائلین دلیل دیں کہ سلف میں سے کوئی صوفی رہا تھا۔ معلوم ہوتا ہے کہ آپ ہم سے سخت ناراض ہیں! مگر یہ معلوم نہیں؛ کہ ناراضگی کی وجہ کیا ہے؟ جناب اتنے آگ...
  15. ا

    کراماتِ اہل حدیث

    صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کی جماعت۔ اور جو بھی ان کے بعد آیا اور ان کے راستے پر ہوا وہ بھی سلف الصالحین میں سے ہے۔ مزید جاننے کے لیے یہاں رجوع کریں۔
  16. ا

    کراماتِ اہل حدیث

    کون سے علماء اھل حدیث تصوف کے قائل تھے؟ تصوف تو ایک بدعت ہے۔ اس کا دین سے کیا تعلق؟ ہاں بعض علماء نے سمجھانے کے لئے کہہ دیا ہے کہ اگر تصوف کا مطلب زہد و پرہیز گاری ہے تو ہم ایسے تصوف کےقائل ہیں مگر اسکا یہ مطلب نہیں کہ موجودہ تصوف کے ہم قائل ہیں۔ جو چیز بھی کتاب وسنت سے ٹکراتی ہے وہ باطل ہے۔ ہم...
  17. ا

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہت خوشی ہوئی کہ علماء حضرات نے اس پیچیدہ مسئلہ کو سُلجھانے کی کوشش کی، مگر افسوس اس بات کا رہا کہ طرفین میں سے دلائل پیش کرنے والے اپنی عقل کے مطابق استدلال کرتے رہے اور شروع میں حدیث کو تو غیر مرفوع ہونے کی وجہ سے دلیل نہیں مانا گیا مگر بعد میں اپنے ہی استدلال...
Top