• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    دجال کے قدموں کی آہٹ سنائی دیتی ہے !

    محمد تنزیل الصدیقی الحسینی کا مجلہ "الواقعۃ" کراچی کے لیے لکھا گیا بصیرت افروز اداریہ : "دجال کے قدموں کی آہٹ سنائی دیتی ہے" ملاحظہ کیجیے :-...
  2. م

    مولانا محمد اسحاق بھٹی

    مولانا محمد اسحاق بھٹی پر محمد تنزیل الصدیقی الحسینی کا تاثراتی تعزیتی مضمون ملاحظہ کیجیے : https://alwaqiamagzine.wordpress.com/2016/02/05/%D9%85%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%D8%A7-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D8%B3%D8%AD%D8%A7%D9%82-%D8%A8%DA%BE%D9%B9%DB%8C/
  3. م

    اسلامی جمہوریہ پاکستان کی شکست و ریخت کا صیہونی پلان اور اس کی تکمیل

    پروفیسر حبیب الحق ندوی مرحوم کا ایک اہم مضمون ، شائع شدہ مجلہ الواقعۃ کراچی ۔ لنک حسب ذیل ہے ...
  4. م

    تقسیم پاکستان کا المیہ اور عالمی سازشی طاقتیں

    تقسیم پاکستان کا سانحہ اسلامی تاریخ کے عظیم ترین سانحات میں سے ایک ہے۔ اس کا ایک منفرد تاریخی تجزیہ جناب محمد تنزیل الصدیقی الحسینی نے اپنے ایک مضمون میں کیا ہے۔ جو مجلہ الواقعۃ کراچی میں شائع بھی ہوا تھا۔ اس کا لنک حسب ذیل ہے ...
  5. م

    سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کا مقام اجتہاد

    " سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کا مقام اجتہاد " کے عنوان سے محمد تنزیل الصدیقی الحسینی کا مضمون ملاحظہ کیجیے، جو مجلہ الواقعۃ کراچی بابت محرم و صفر 1437ھ شمارہ خاص " سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ " میں شائع ہوا۔ لنک حسب ذیل ہے ...
  6. م

    فاروق اعظم رضی اللہ عنہ اور موجودہ مسلمان

    فاروق اعظم رضی اللہ عنہ اور موجودہ مسلمان از قلم : محمد تنزیل الصدیقی الحسینی کچھ لوگ تاریخی عظمت و وقار اور قوم کی عزت و ارجمندی کا بند ہوتے ہیں۔ تاریخ کی ایسی مضبوط شخصیتیں جو تاریخ کا رخ موڑ دیتی ہیں، اور جو اس لیے پیدا نہیں ہوتے کہ کہ وقت اور حالات ان کی زندگی کا تعین کریں بلکہ اس لیے کہ...
  7. م

    مولانا عبد السمیع جعفری صادق پوری کی وفات !

    مولانا عبد السمیع جعفری ندوی صادق پوری 4 اور 5 اکتوبر کی درمیانی شب 79 برس کی عمر میں پٹنہ میں وفات پا گئے۔ وہ امارت اہل حدیث صادق پور ہند کے امیر تھے۔ وہ صادق پور کے مشہور مجاہد خانوادے سے تعلق رکھتے تھے۔ ان کے والد مشہور عالم مولانا عبد الخبیر صادق پوری تھے ، جن کے دادا مولانا احمد اللہ صادق...
  8. م

    اے کشتگانِ خاکِ شام !

    محمد تنزیل الصدیقی الحسینی اے کشتگانِ خاکِ شام !! ارضِ شام آتش و آہن کے شراروں میں جل رہا ہے ، انبیاء کی مقدس سر زمین آہوں اور سسکیوں سے گونج رہی ہے --- مگر --- کب سے ؟ گزشتہ پانچ برسوں سے بشار الاسد کی بہیمانہ کارروائیوں کے نتیجے میں کتنے خاندان اجڑ گئے اور کتنے بے گھر ہو گئے اور کتنے ہی ہیں...
  9. م

    سراپا درد ، جناب ابو عمار سلیم کے مضامین کا مجموعہ

    مشہور مضمون نگار و مؤلف جناب ابو عمار سلیم کے مضامین کا مجموعہ " سراپا درد " طبع ہوگیا ہے۔ اس میں فاضل مؤلف نے عصری مسائل سے متعلق اسلامی نقطہ نظر سے بحث کی ہے۔ یہ مضامین کراچی سے طبع ہونے والے مجلہ " الواقعہ " میں شائع ہو چکے ہیں۔ انہیں مضامین کو کتابی شکل میں مرتب کیا گیا ہے۔ کتاب کا مقدمہ...
  10. م

    روح محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی

    روحِ محمد ﷺ کی خوشی مجلہ الواقعہ کراچی شمارہ نمبر 36 - 37 کے لیے لکھا گیا محمد تنزیل الصدیقی الحسینی کا اداریہ دنیا میں حق و صداقت کی مظلومیت کوئی نئی بات نہیں۔اس پر ابتلاء و آزمائش کے جاں گسل لمحات بھی آئے اور عزیمت کا تقاضا کرنے والے ادوار بھی۔ ایک ایسا وقت بھی آیا جب دنیا میں چند دلوں کے...
  11. م

    مسلمانوں کے لیے واحد نسخۂ کامرانی -نبوی منہج

    مسلمانوں کے لیے واحد نسخۂ کامرانی -نبوی منہج از قلم محمد تنزیل الصدیقی الحسینی آج مسلمان فرقہ پرستی ، مسلکی عصبیت اور فقہی تصلّب و جمود کے قعرِ مذلّت میں جا گرے ہیں ۔ آفرید کارِ عالمِ انسانیت نے انسانیت کے لیے نسخہ سلامتی صرف اسلام میں مضمر کر رکھا ہے مگر یہ کچھ کم حیرت انگیز نہیں کہ آج...
  12. م

    مشعر باصطلاح صوفیہ و معارج و مدارج اہل سلوک

    مشعر باصطلاح صوفیہ و معارج و مدارج اہل سلوک شیخ الکل سیّد نذیر حسین محدث دہلوی رحمة اللہ علیہ کا ایک ایمان افروز مکتوب نحمدہ و نستعینہ و نصلی و نسلم عاجز سیّد نذیر حسین بخدمت شریف میرے مفتخر و محبوب مولوی سیّد عبد العزیز صمدنی سلمہ ربّہ۔ بعد السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ ۔ واضح...
  13. م

    مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کراچی

    ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اسلامک ریسرچ فاونڈیشن کا ترجمان ماہنامہ مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ جمادی الثانی ١٤٣٣ھ شائع ہوگیا ہے ۔ مدیر : محمد تنزیل الصدیقی الحسینی فہرست مضامین مسلمانوں کا انتشار خیال اور اتحاد امت کا چیلنج از محمد تنزیل الصدیقی الحسینی المغراف فی تفسیر سورہ ق قسط...
  14. م

    مرکز عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اسلامک ریسرچ سینٹر کا قیام

    مرکز عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اسلامک ریسرچ سینٹر پلاٹ نمبر 1709/10 ، اسٹریٹ نمبر 44 ، سیکٹر 1/2 11 ، اورنگی ٹاون کراچی مرکز عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اسلامک ریسرچ سینٹر کے قیام کا مقصد دینی علوم کی اعلیٰ تحقیقی معیار کے ساتھ جدید اسلوب میں ترویج و اشاعت ہے ۔ اس ادارے کا قیام عمل میں آچکا ہے...
  15. م

    گستاخ کون؟

    گستاخ کون؟ جناب ابو القاسم محمد اسماعیل کی تحریر کردہ مختصر کتاب ہے اس کتاب پر جناب محمد تنزیل الصدیقی الحسینی کا نہایت علمی مقدمہ ہے ۔ اس فکر انگیز مقدمے کو یہاں کتاب و سنت کے قارئین کے لئے شیئر کر رہا ہوں ۔ سخن ہائے گفتنی اسلام اپنی شکل میں کامل ہے ( اَلْیَوْمَ اَکْمَلْتُ لَکُمْ...
  16. م

    علامہ تمنا عمادی مجیبی پھلواروی

    علامہ تمنا عمادی مجیبی پھلواروی 1888ء تا 1972ء علامہ تمنا عمادی 1888/1305 میں پھلواری شریف پٹنہ میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے اپنے خانوادے کے علماء سے کسب علم کیا ۔ ان کا آبائی تعلق جس خاندان سے تھا وہ تصوف سے وابستہ تھا تاہم علامہ تمنا عمادی نے کسب علم کے بعد جوانی ہی میں تصوف اور اس کے تمام...
  17. م

    اپنی تلاش میں اور اردو میں وہابی ادب۔۔کتب درکار

    کیا کلیم الدین احمد کی کتاب ’’ اپنی تلاش میں ‘‘ اور خواجہ احمد فاروقی کی کتاب ’’ اردو میں وہابی ادب ‘‘ مل سکتی ہیں ؟؟؟؟
  18. م

    قاضی نصیر الدین برہان پوری رحمۃ اللہ علیہ

    قاضی نصیر الدین برہان پوری منقول کتاب '' برصغیر میں تحریکِ اھل حدیث - ایک تاریخی جائزہ '' از قلم محمد تنزیل الصدیقی الحسینی ( غیر مطبوعہ ) قاضی نصیر الدین برہان پوری اپنے عصر کے مشاہیر فضلاء و علماء میں سے تھے ۔ ان کے والد گرامی شیخ سراج محمد بنبانی برہان پوری بھی اپنے عہد کے جید عالم...
  19. م

    مولانا حافظ ابو محمد ابراہیم آروی رحمۃ اللہ علیہ

    مولانا حافظ ابو محمد ابراہیم آروی محمد تنزیل الصدیقی الحسینی کی غیر مطبوعہ کتاب ’’ تذکرہ علمائے بہار ‘‘ سے ماخوذ مولانا حافظ ابو محمد ابراہیم بن عبد العلی بن رحیم بخش آروی کا شمار دیارِ ہند کے مشاہیر و اکابر علمائے ذی اکرام میں ہوتا ہے۔مولانا موصوف نے جس زمانہ میں دنیائے شعور میں قدم رکھا وہ...
Top