• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسلام ڈیفینڈر

    نبی ﷺ کا عبداللہ بن ابی (منافق )کا جنازہ پڑھنا اور مصنف کا قرآن پر جھوٹ

    اعتراض نمبر26:۔مصنف نے اپنی کتاب قرآن مقدس۔۔۔۔ص72-73 میں صحیح بخاری کی حدیث کو ذکر کرنے کے بعد اسے قرآن کے متصادم ٹہرانے کی کوشش کی ہے اور وہ لکھتا ہے : ۔۔۔۔۔دسویں رکوع میں آیت ہے ’’استغفرلھم اولاتستغفرلھم‘‘اور آیت لاتصل علی احد منھم مات ابدا‘‘۔۔۔۔۔یہ آیت بطور پیش بندی اللہ تعالیٰ نے اتار کر یہ...
  2. اسلام ڈیفینڈر

    نعمان بن ابی الجون الکندی کی بیوہ بیٹی کا نکاح​

    اعتراض نمبر 25:۔​ مصنف صفحات69تا 72میں بعض احادیث پر اعتراض کرتے ہوئے لکھتا ہے : لیکن امام بخاری ۔۔۔۔۔۔۔۔آپ ﷺ پر یہ الزام آور روایت ذکرکرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ ﷺ کا ایک عیاش عورت سے نکاح کرنے کی کوشش کرنا ثابت ہورہا ہے ۔مزید لکھتا ہے :۔۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی وہ کافرہ اور کافر کی بیٹی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید لکھتا...
  3. اسلام ڈیفینڈر

    قرأت میں اختلافات اور غامدی صاحب کے افترأات ​

    اصول غامدی:۔ غامدی صاحب اس موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے اپنے خود ساختہ اصول بیان کررہے ہیں '' پہلا سوال کا جواب یہ ہے کہ قرآن صرف وہی ہے جو مصحف میں ثبت ہے اور جسے مغرب کے چند علاقوں کو چھوڑ کر پوری دنیا میں امت مسلمہ کی عظیم اکثریت اس وقت تلاوت کررہی ہے یہ تلاوت جس قرأت کے مطابق کی جاتی ہے اس کے...
  4. اسلام ڈیفینڈر

    نبی رحمت ﷺ اور اونٹوں کا پیشاب پلوانا ​

    اعتراض نمبر 24:۔​ مصنف اپنی کتاب صفحہ 64پر لکھتا ہے ''قرآن پاک میں مسلمانوں کے لئے حرام اور پلید چیزوں کے استعمال سے دور رہنے کا حکم ہے اور حلال طیب استعمال کرنے کا حکم ہے ۔۔۔اور نبی کریم ﷺ نے حرام اشیاء سے دور رہنے کا حکم دیا ہے ۔۔۔۔۔۔ نجس اور پلید اشیاء کو ان پر حرام الا ستعما ل کہا لیکن بخاری...
  5. اسلام ڈیفینڈر

    قرآن کی تحدید وتخصیص​

    اصول غامدی:۔ غامدی صاحب اپنے قواعد وضوابط کی مزید وضاحت کرتے ہوئے لکھتے ہیں : قرآن مجید کی یہ حیثیت ، جو اس نے خود اپنے لئے ثابت قرار دی ہے لہٰذا اس کی بنیاد پر جو باتیں قرآن کے بارے میں بطور اصول ماننی چاہئے وہ یہ ہیں ۔ پہلی یہ کہ قرآن سے باہر کوئی وحی خفی یا جلی یہاں تک کہ خدا کا پیغمبر بھی...
  6. اسلام ڈیفینڈر

    ابراہیم علیہ السلام کے تین جھوٹ ​

    اعتراض نمبر23​ مصنف اپنی کتاب کے صفحہ 62پرلکھتا ہے : لیکن بخاری صاحب خلیل اللہ علیہ السلام کو جھوٹ بولنے والا نبی روایت کررہا ہے ۔''لم یکذب ابراھیم الاثلث کذبات ''(بخاری 761/2)اوراس صحیح حدیث کو راویوں کا جھوٹ گردانا ہے اور قرآن کے خلاف ظاہر کرکے اسے رد کرنے کی ناپاک جسارت کی ہے ۔ جواب :۔​ حدیث...
  7. اسلام ڈیفینڈر

    کیا اللّٰہ نے صرف قرآن ہی کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے؟

    اعتراض: ''مگر (الحمدللہ) اللہ تعالیٰ نے قرآن کی حفاظت کی ذمہ داری اپنے اوپر فرض کر لی ہے۔'' جواب: محترم قارئین! پورا قرآن پڑھ جایئے صرف قرآن کی حفاظت کی ذمہ داری اللہ تعالیٰ نے کہیں نہیں اٹھائی بلکہ قرآن اور حدیث دونوں کی ذمہ داری اللہ تعالیٰ نے اٹھائی ہے۔خود اللہ تعالیٰ اپنے کلام میں فرماتا...
  8. اسلام ڈیفینڈر

    فرشتہ کا عائشہ رضی اللہ عنہاکی تصویر اٹھالانا۔

    اعتراض نمبر22:۔​ مصنف صفحات 60اور61میں لکھتا ہے کہ: بخاری کی ایک اور جھوٹی روایت جس میں راویان حدیث کی کئی تخریب کاریاں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔کہ دومربتہ تو مجھے خواب میں دکھائی گئی کوئی ایک مرد ہے جو تجھے ریشمی ٹکڑے میں اٹھالایا ۔۔۔۔۔۔۔اب اس با ت کو بھی رہنے ہی دیجئے کہ کوئی مرد غیر محرم صدیقہ کی تصویر کو...
  9. اسلام ڈیفینڈر

    قرآن اور میزان

    اصول غامدی:۔ قرآن مجید کے جتنے بھی نام ہیں یا تو ان کا ذکر قرآن مجید میں ملتا ہے یا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین میں ملتا ہے قرآن کوفرقان اور تنزیل وغیرہ کے نام سے موسوم کیا گیا لیکن غامدی صاحب کہتے ہیں قرآن کا ایک نام میزان بھی ہے اور اس کو ثابت کرنے کے لئے انہوں نے اس آیت کو پیش کیا...
  10. اسلام ڈیفینڈر

    آپﷺ اللہ کے بندہ اور رسول ہیں

    حدثنا الحميدي حدثنا سفيان قال سمعت الزهري يقول أخبرني عبيد الله بن عبد الله عن ابن عباس سمع عمر رضي الله عنه يقول علی المنبر سمعت النبي صلی الله عليه وسلم يقول لا تطروني کما أطرت النصاری ابن مريم فإنما أنا عبده فقولوا عبد الله ورسوله Narrated 'Umar: I heard the Prophet saying, "Do not exaggerate...
  11. اسلام ڈیفینڈر

    تم پہلی امت کی پیروی کرو گے

    حدثنا محمد بن عبد العزيز حدثنا أبو عمر الصنعاني من اليمن عن زيد بن أسلم عن عطائ بن يسار عن أبي سعيد الخدري عن النبي صلی الله عليه وسلم قال لتتبعن سنن من کان قبلکم شبرا شبرا وذراعا بذراع حتی لو دخلوا جحر ضب تبعتموهم قلنا يا رسول الله اليهود والنصاری قال فمن Narrated Abu Sa'id Al-Khudri: The...
  12. اسلام ڈیفینڈر

    یومِ پیدائش: اِبتداء و اِرتقاء

    بِسْمِ اللّٰھِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمؔ السلام علیکم ۔ قدیم یونانی بے شمار دیوی دیوتاؤں کی پرستش کرتے تھے۔ انہی میں اُن کی ایک دیوی تھی جس کا نام آرٹی مِس (ARTEMIS) تھا ۔ پہلے پہل وہ جنگلات کی دیوی سمجھی جاتی تھی۔ پھر وہ شکار کی دیوی کے طور پر پوجی جانے لگی اور آخرکار وہ چاند کی دیوی ٹھہری۔...
  13. اسلام ڈیفینڈر

    عورت کی خصوصیّات

    بِسْمِ اللّٰھِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمؔ السلام علیکم ۔ آج ہماری گفتگو کا موضوع عورت ہے جو ایک بہت ہی وسیع اور مشکل موضوع ہے۔ اس کے وسیع اور مشکل ہونے کا اندازہ کرنے کے لئے، ہم بات کو یہاں سے شروع کرتے ہیں کہ۔۔ بنی ہوئی چیزوں (مصنوعات و مخلوقات)کو اس کا بنانے والا سب سے زیادہ سمجھتا ہے پھر اس کا...
  14. اسلام ڈیفینڈر

    بوڑھی کی دعا (ایک ایمان افروز داستان)

    اس کا نام ڈاکٹر احمد تھا اور وہ سعودی عرب کا معروف طبیب تھا۔ لوگ اس سے مشورہ لینے کے لیے کئی کئی دن تک انتظار کرتے۔ اس کی شہرت بڑھتی چلی گئی۔دارالحکومت میں ایک انٹر نیشنل میڈیکل کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں اسے بھی دعوت دی گئی۔ اس کی خدمات کے پیش نظر فیصلہ ہوا کہ وہ اس کانفرنس میں نہ صرف کلیدی...
  15. اسلام ڈیفینڈر

    اماںعائشہ رضی اللہ عنہاکے چھ برس کی عمر میں نکاح اور نو برس کی عمر میں رخصتی اور مصنف کی گستاخی

    مصنف نے اپنی کتاب کے صفحہ 57،58پراماںعائشہ رضی اللہ عنہاکے چھ برس کی عمر میں نکاح اور نو برس کی عمر میں رخصتی کوغلط ثابت کرنے کی کوشش کی اور وہ لکھتا ہے : قرآن کریم میں نکاح (شادی) کے لئے بلوغت کو شرط رکھا گیا ہے ''حتی اذا بلغوا النکاح'' کی نص خود اللہ کے رسول ﷺ پر نازل ہوئی ۔۔۔لیکن بخاری صاحب...
  16. اسلام ڈیفینڈر

    قرآن کی تلاوت کے حقوق

  17. اسلام ڈیفینڈر

    عورت سے دبر زنی اور عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کا موقف

    اعتراض نمبر 18:۔ عبداللہ چتورگڑی نے اپنی کتاب کے صفحہ 52-53میں صحیح بخاری سے ایک روایت نقل کی اور لکھتا ہے کہ:۔۔۔۔۔۔نسآؤکم حرث لکم ''کی تفسیر عبداللہ بن عمر ؓ نے یہ فرمائی ہے کہ دبرزنی کرنی چاہیے اور یہ معنی ہیں '' انی شئتم'' کا ۔۔۔۔۔۔ (بخاری کتاب التفسیر ) جواب :۔ گمراہ فرقوں کی یہ پہچان ہے کہ...
  18. اسلام ڈیفینڈر

    صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا فتنوں سے خوف اور مصنف کی علمی خیانت

    اعتراض نمبر17:۔ مصنف اپنی کتاب کے صفحہ51پر صحیح بخاری سے ایک حدیث نقل کرتا ہے کہ: صحابی رسول ﷺ کو کہا گیا کہ آپ کو مبارک ہو کہ آپکو صحبت نبوی نصیب ہوئی اور بیعت رضوان بھی نصیب ہوئی تو براء بن عازب رضی اللہ عنہم نے جواب دیا کہ بھتیجے تجھ کو کیا خبر کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ کی وفات کے بعد کیا کیا...
  19. اسلام ڈیفینڈر

    مردے کا قبر میں جوتے کی آہٹ سننا ۔

    اعتراض نمبر16:۔ مصنف اپنی کتاب کے صفحہ 44میں لکھتا ہے ۔۔۔مردہ ''یسمع قرع نعالھم ''مر دہ ان کے جوتوں کی آہٹ بھی سن لیتا ہے (بخاری 178/1) اس حدیث کو لکھنے سے پہلے صفحہ43پر لکھتا ہے کہ قرآن مقدس میں ایک نہیں بیسیوں آیات صراحت کے ساتھ کہتی ہیں موت کے بعد کوئی مردہ نہیں سن سکتا ۔۔۔۔اس کے بعد صفحہ...
Top