• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    انتظامیہ تو جہ فرمائیں

    کل سے میرے پاس فورم پر سپیڈ کافی سست آ رہی ہے جب کے دیگر ویب سائیڈ پر نیٹ کی سپیڈ ٹھیک ہے ۔میں موزیلا یوز کر رہا ہوں کیا مسلئہ ہو سکتا ہے ( سپیڈ محدث پر ہی آہستہ باقی سائیڈ پر ٹھیک ہے۔)
  2. ع

    بعثت رحمت العالمین ﷺ

    بعثت رحمت العالمین ﷺ روئے زمین پر ساری انسانیت تباہ حال تھی برصغیر پاک و ہند میں تینتیس کروڑ بت پوجے جاتے تھے۔ شمالی ایشیائی اقوام، چین ،وسط ایشیا ، سا ئبیریا ہو یا روس کسی کو کھانے پینے، پاک ناپاک ،حلال و حرام ،جائز و ناجائز کی تمیز نہیں تھی۔وسط ایشیائی اقوام زندہ جانوروں کا گوشت کاٹ کر کھا...
  3. ع

    12 ربیع الاول کا دن صحابہ کرام رضوان اﷲ اجمعین پر قیامت بن کر گزرا

    12 ربیع الاول کا دن صحابہ کرام رضوان اﷲ اجمعین پر قیامت بن کر گزرا 12 ربیع الاول کو نبی کریم ﷺکا وصال ہوا اور مدینہ منورہ میں صحابہ کرامؓ پر مشکل ترین گھڑی تھی۔ دن کو یوں معلوم ہوتا تھاجیسے رات ہو گئی ہو۔صحابہ کرامؓ میں کچھ لوگ بیٹھے تھے وصال کی خبر سنی اوروہیں منجمد ہو گئے پھر ساری زندگی اٹھ...
  4. ع

    شاہ ولی اللہ کے متصوفانہ افکار کا تحقیقی جائزہ

    شاہ ولی اللہ کے متصوفانہ افکار کا تحقیقی جائزہ مقالہ نگار حسین محمد قریشی Abstract As an eminent scholar, well composed personality and pioneer figure in the renaissance of Islam during era 18th Century, Shah Wali Ullah (1703-1762) contribution in a big way which has its own...
  5. ع

    ان پیچ میں اردو کیساتھ عربی کیسے لکھے؟

    ان پیچ میں اردو کے ساتھ قرآنی آیات لکھنے کا کیا طریقہ ہے؟
  6. ع

    محدث فتوی میں پوچھاگیاہے

    جواب یہ دیا گیا ہے؟ ا جن تینوں کتب کی طرف رہنمائی کی گئی ہے ان میں سخط افراط وتفریط سے کام لیا گیا اور دوسرا یہ تینوں حضرات عملی طور پر تصوف و سلوک بالکل نابلد تھے ،اس سلسلہ میں متشددین حضرات کو چھوڑ کر اہلسنت والجماعت کو دیکھنا چاہئے،اہلحدیث حضرات میں سید عبد اللہ غزنویؒ اور اسی لکھوی خاندان...
  7. ع

    سراجاً منیرا ،مصنف مولانا محمد ابراھیم میر سیالکوٹی(یو نیکوڈ)

    سراجاًمنیرا فہرست عرض احوال تمہیدات تنبیہات اوصاف شیخ یا مرید حضور اکرمﷺ کی زیارت وسائل زیارت برکات درود شریف ہدایات تمثیل درود شریف پڑھنے کے طریقے فیض سینہ بہ بسینہ فیض سینہ بسینہ کا صحیح مفہوم طریقت اور شریعت میں مخالفت نہیں ہو سکتی محاکمہ تقریب مقصد دست مبارک کی...
  8. ع

    ارواح ثلاثہ

    مولانا ٌاشرف علی تھانویٌ کی تالیف ارواح ثلاثہ کا ڈؤن لوڈ کیلئے لنک چاہئے ،احباب سے مد د کی درخواست ہے۔
  9. ع

    اسرار اور انوار

    اسرار اور انوار نوائے وقت 25-Dec-2012 کالم نگار | ڈاکٹر محمد اجمل نیازی میں ہمیشہ دل والوں، دل و نگاہ والوں کی تلاش میں رہتا ہوں۔ اللہ والے بھی دل والے ہوتے ہیں۔ پہلے یہ تصور ہی نہ تھا، تاثر بھی نہ تھا کہ کوئی اللہ والا ایسا بھی ہوسکتا ہے۔ دل والا، جیسے عبد اللہ بھٹی ہیں، میں انہیں...
  10. ع

    سراجاً منیرا ،مصنف مولانا محمد ابراھیم میر سیالکوٹی

    مولانامحمد ابراہیم میرؒ سیالکوٹی کا شمار برصغیر کی نامور شخصیات میں ہوتا ہے۔مسلک اہلحدیث اور قران وسنت کی اشاعت کے علاوہ تحریک پاکستان میں بھی آپکا ا نمایاں کردار ہے۔آپکی تصنیفات کی تعداد ایک صد کے لگ بھگ ہے۔آپکو صرف ظاہری علوم ہی میں نہیں بلکہ علوم باطنی( احسان و سلوک) میں بھی اعلی...
  11. ع

    مسلک اہلحدیث اور بیعت و اارادت

    مسلک اہلحدیث اور بیعت و اارادت مسلک اہلحدیث اور سلسلہ بیعت و ارادت:۔مسلک اہلحدیث کے متعلق جہاں دیگر ابہام پائے جاتے ہیں،ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ مسلک اہلحدیث میں بیعت وارادت کا سلسلہ نہیں پایا جاتاہے،گو کہ اس عہد میںیہ حقیقت موجود ہے ،مگر اکابرینؒ اس الزام سے کلی طور پر بری الذمہ ہیں ،بلکہ ان...
Top