• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابو جماز

    ڈاکٹر حافظ عبد الرحمن مدنی کی ایک پیاری خصلت

    میرے نانا ڈاکٹرحافظ عبد الرحمن مدنی حفظہ اللہ کا علمی مقام کیا ہے، یہ ایک الگ موضوع ہے. انکی کئ خصلتیں ایسی ہیں جن سے میں بہت متاثر ہوں. انکی ایک خصلت کا تذکرہ میں ہمیشہ کرتا ہوں اور وہ یہ کہ ہم جب بھی ان کے پاس ملنے جائیں تو وہ سب کو ماتھے پر بوسہ دیتے ہیں. بچوں کو ملے یا نہ ملے بچیوں کو ضرور...
  2. ابو جماز

    صوفیاء کا دنیا سے فرار کیوں؟

    میرے نزدیک تصوّف کی بنیاد بزدلی ہے نہ کہ نظریہ۔ عام طور پر جو دنیا کی مشکلات سے فرار حاصل کرنا چاہتے ہیں اور دنیا کا سامنا نہیں کرپاتے وہ اس طرز عمل کو اپناتے ہیں۔ امام ابن تیمیہ رحمہ الله فرماتے ہیں: "بہت سے لوگ دنیا کو برا بھلا کہتے ہیں, مگر ان کا دنیا کو برا بھلا کہنا دین کی بنیاد پر نہیں...
  3. ابو جماز

    میری والدہ کے ڈنڈے نے مجھے روزہ رکھوایاہے

    کچھ دنوں پہلے ایک ساتھی سے ملاقات ہوئ تو پتلا چلا کے روزے کی حالت میں تھے۔ روزہ رکھنے کی وجہ پوچھی تو کہنے لگے کہ والدہ کے ڈنڈے نے روزہ رکھوایا ہے۔ حیران ہو کر پوچھا کہ کیا والدہ نے مجبور کیا ہے؟ جواب ملا کہ نہیں اصل میں کئ سال پہلے ایک دن والدہ نے کوئ کام کہا اور میرا دل نہ مانا اسوقت کرنے کو۔...
  4. ابو جماز

    دعوت الی اللہ کے تین مناہج ۔ ابن قیم رحمہ اللہ

    الحمد للہ وحدہ۔۔۔! ایک دن ایک کتاب کا مطالعہ کرتے ہوئے ابن قیم کا ایک قول نظروں سے گزرا۔ قرآن مجید کی آیت ادع الي سبيل ربك بالحكمة والموعظة الحسنة وجادلهم بالتي هي أحسن (یعنی اے نبی اپنے رب کے رستے کی طرف دعوت دیجیے حکمت کے ساتھ، بہترین وعظ کے ساتھ اور ایسے مجادلہ یا جھگڑے کے ساتھ جو کہ بہترین...
  5. ابو جماز

    رزق کی تنگی کے اسباب سے متعلق ایک حدیث کی صحت کے بارے میں سوال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! فاضل بھائیوں سے سوال ہے کہ کیا یہ واقعی حدیث صحیح مسلم میں ہے۔ اگر نہیں تو تخریج کردیجیے جزاکم اللہ خیرا!
  6. ابو جماز

    علمی اختلاف کرنے کے آداب میں سے ایک اہم ادب (ایک آپ بیتی)

    عام طور پر آپ نے بھی اس بات کا مشاہدہ کیا ہوگا کہ اختلاف جب بھی کیا جاتا ہے چاہے وہ علمی ہو یا غیر علمی تو لڑائ جھگڑے تک بات ضرور پہنچتی ہے۔ اسکے بے شمار اسباب ہیں لیکن ایک اہم سبب اگلے کی رائے کو درست طریقہ سے نہ سمجھنا ہے اور یہی چیز اختلاف کو طول دیتی ہے۔ اسکی مثال آپ یوں سمجھیں کہ پچھلے دنوں...
  7. ابو جماز

    نام نہاد آزاد خیال (لبرل) لوگوں کا ہمیں فقہی اختلاف بھی کیونکر قبول نہیں

    کئ سال پہلے امریکہ میں ایک نومسلم خاتون نے مردوں اور عورتوں کی نماز میں امامت کی اور جیسا کہ عام طور پر ہوتا چلا آیا ہے پوری دنیا سے مسلمان علماء نے اسکے خلاف آواز بلند کی۔امامت کی ویڈیو اب بھی یوٹیوب پر موجود ہے جس میں عورتیں اور مرد اکٹھے ایک ہی صف میں فمنزم کا سبق دیتے نظر آتے ہیں۔ انہی...
  8. ابو جماز

    ایک پاکستانی کی آہ!

    پتا نہیں یہ کیوں کہنے کو دل چاتا ہے: اس کی خوشی کے لیے اپنوں سے لڑتا رہا لیکن اگلا ایسا بے وفا نکلا کے ہمسائگی میں بسنے والے دشمن کو گلے لگا گیا۔
  9. ابو جماز

    زندگی کے بدل جانے کا ایک ایسا اہم پہلو جس پر کم ہی غور کیا جاتا ہے

    عام طور پر جس شخص کو اللہ تعالی نبی کی پیاری سنت داڑھی رکھنے کی توفیق عطا فرمائے اور اسی طرح اسکی عبادات کی بھی اصلاح فرما دے تو یہ کہا جاتا ہے کہ اسکی زندگی بدل گئ اور ایمان کا اس پر اثر ہونے لگا۔ یہ بات درست ہے لیکن میں یہ سمجھتا ہوں کے یہ ایمان کے ابتدائ درجات میں سے ہے۔ اصلا اثر کا تب پتا...
  10. ابو جماز

    ما مصدریہ ظرفیہ اور غیر ظرفیہ میں فرق کرنے کا ذریعہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! فاضل بھائیوں سے سوال یہ ہے کہ ’ما‘ مصدریہ ظرفیہ اور غیر ظرفیہ میں فرق کس طرح کیا جاسکتا ہے یعنی کیسے پتا چلے گا کہ یہ ’ما مصدریہ‘ ظرفیت پر دلالت کر رہا اور یہ نہیں؟ سورت مزمل کی اس آیت میں ’ما‘ کی دلالت کیا ہے؟ واصبر علي ما يقولون واهجرهم هجرا جميلا جزاكم الله...
  11. ابو جماز

    دہشت گردی کے خلاف دہشت گردوں کی سرگرمیاں بڑھ گئیں!

    پشاور اٹیک کے بعد گورنمنٹ نے تمام اسکولوں کو خاص طور پر سرکاری اسکولوں کو یہ حکم جاری کیا کہ وہ اسکیورٹی کے لیے فلاں فلاں اقدامات کریں ایک آدھے مہینے میں ورنہ اسکول کھولنے نہیں دیا جائے گا۔ اس حکم کے جاری ہونے کے ساتھ ہی ہر وہ چیز جو کہ ان اسکولوں کو ضرورت تھی وہ ڈبل ٹرپل قیمت پر بکنا شروع...
  12. ابو جماز

    کیا اصول الدعوۃ کہنا درست ہے؟

    کچھ دنوں پہلے ایک بھائ نے ایک کلاس شروع کرنے کا اعلان کیا اور پوسٹر پر کلاس کا ٹائٹل اصول الدعوۃ لکھوایا۔ اس کلاس میں بنیادی طور پر دعوت الی اللہ کے مختلف طریقوں کے ٹریننگ دی جائے گی مثلا تقریر کرنے کا طریقہ، دیبیٹ (مناظرہ) کرنے کا طریقہ اور داعی کی صفات وغیرہ۔ اس کلاس کے ٹائٹل سے مجھے اختلاف...
  13. ابو جماز

    پلیز پاکستان میں مچے ہوئے فساد کا حصہ نہ بنیے

    جب زمین میں فساد پڑ جائے تو شریعت مسلمان کو اس بات سے سختی سے روکتی ہے کہ وہ اس فساد کا کسی بھی طریقے سے حصہ بنے۔ میرے بہن بھایو آپ سب سے یہ گزارش ہے کہ اپنی زبانوں کو ایک دوسرے کے خلاف تلواریں نہ بنائیں کیونکہ اللہ تعالی فساد مچانے والوں پر غضبناک ہوتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہم سب...
  14. ابو جماز

    محدث فورم کا آغاز کیسے ہوا (ایک دلچسپ بات)

    آج محدث فورم کو دیکھ کر بہت ہی خوشی ہوتی ہے۔ اسی خوشی نے مجھے کئ یادیں یاد دلا دیں! میری یاداشت کے مطابق یہ تب کی بات ہے جب کہ فیس بک پر سب سے پہلے ڈنمارک کی طرف سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکوں پر ایک مقابلہ رکھوایا گیا۔ میں اور کچھ ساتھی فیس بک ویسے ہی استعمال کرتے تھے جیساکہ عام...
  15. ابو جماز

    کیا عمران خان واقعی انقلاب لا سکتا موجودہ نظام کے ذریعے؟

    ایک بندے نے جمہوریت کے حق میں دلائل دینے شروع کیے تو اس سے سوال ہوا کہ جمہوریت کا سب سے مثبت پہلو آپ کی نظر میں کیا ہے دوسرے نظاموں کے مقابلے میں؟ اسنے جواب دیا ڈسٹریبیوشن آف پاور۔ چونکہ طاقت ایک بندے کے ہاتھ میں نہیں ہوتی اس لیے اسکا غلط استعمال کرنا مشکل ہوتا ہے۔ جواب آیا مانا کہ یہ اسکا سب سے...
  16. ابو جماز

    پیپر میرج اور پیپر خلع (URGENT ANSWER REQUIRED)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک بھائ نے سوال کیا ہے اور جواب کی جلد ضرورت ہے۔ سوال شروع کرنے سے پہلے اسکا پسِ منظر جان لینا ضروری ہے۔ سائل کی زبانی سنیں: الحمدللہ! علمائے سلف کے ساتھ وابستگی سے میں جانتا ہوں کہ یہ تمام کا تمام شریعت کے خلاف کام ہوا ہے اور لوگوں کا یہی رویہ ہے کہ...
  17. ابو جماز

    ڈاکٹر اسرار صاحب اور سلف کا منہج تفسیر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک استاذ سے تفسیر پڑہتےہوئے یہ بات زیر بحث آئ کہ آیا ڈاکٹر اسرار صاحب کا منہج تفسیری ان اصولوں پر ہے جوکہ سلف نے بیان کیے ہیں مثلا شیخ الاسلام امام ابن تیمیۃ رحمہ اللہ نے اپنے مقدمۃ میں بیان کیے ہیں! جسپر یہی جواب ملا کا تفسیرمحمود کسی حد تک کہا جاسکتا ہے پر...
  18. ابو جماز

    اهل قرآن كا ايك دعوى

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اهل قرآن مين سى ايك فرد نى دعوى كيا هى كه اكر احاديث سى تمام نمازون كى تعداد ثابت كر دى جائى تو وه حديث مان لى كا- اهل علم جلد جواب دين- جزاكم الله خيرا !
  19. ابو جماز

    ايك نو مسلم جو بالكل ہی مسکین ہے اور بیماری کی وجہ سے روزہ بھی نہیں رکھ سکتی

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک بھائی نے سوال کیا ہے کہ ایک نو مسلم خاتون جس کو ایک خاص بیماری ہے اور ڈاکٹر نے اسے روزہ رکھنے سے منع کیا ہے کیونکہ اس کو بار بار پانی پینا ہوتا ہے۔ اس کو کہا گیا کہ مسکینوں کو کھانا کھلائے پر وہ اس قابل نہیں ہے کہ کھلا سکے اور خود لوگوں سے مدد لے کر گزارا...
  20. ابو جماز

    فورم کے ڈائلاگ بکس کو خوبصورت بنانے کی تجویز

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ اس فورم کے ایڈمن شاکر بھائ و غیرہ نے ماشاء اللہ اس فورم پر بہت ہی محنت کی جو کہ واقعی میرے خیال سے اب تک جتنے فورم میں نے دیکھیں ہیں انٹرنیٹ میں ان میں سے سب سے خوبصورت ہے اللہ کے فضل سے اور اللہ سبحانہ و تعالی اس میں برکت فرمائے۔ آمین! اسکو اور خوبصورت...
Top