• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    وعليكم السلام ورحمۃ اللہ محترم بھائی یہ سلسلہ جاری نہیں رکھ سکا. ان شاء اللہ جونہی کچھ فرصت ملتی ہے تو اسے مکمل کرنے کی کوشش کرتا ہوں. یاد دہانے کا شکریہ جزاك الله خيرا
  2. خواجہ خرم

    بنی نجار کی دلہن کا واقعہ

    @اسحاق سلفی محترم یہ واقعہ نظر سے گزرا تھا حضورِ انور صلی اللہ علیہ وسلم کی خوش طبعی کی وضاحت کرتے ہوئے ام نبیط رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں:’’ایک دفعہ ہم اپنی ایک نوجوان بچی کو اس کے خاوند ،جو قبیلۂ بنی نجار کا فرد تھا،کے پاس لے جارہی تھیں۔میرے ساتھ بنی نجار کی عورتیں بھی تھیں۔میرے پاس دف تھی...
  3. خواجہ خرم

    کیا محمد بن ابوبکر صحابی تھے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محمد بن ابوبکر رحمہ اللہ کی ولادت حجۃ الوداع کے موقع پر سنہ ۱۰ھ میں ہوئی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے وقت ان کی عمر چند ماہ تھی اس لیے معروف معنی میں انہیں صحابی نہیں کہا جاتا۔
  4. خواجہ خرم

    تابعین کی تصنیفات

    مغازي رسول الله لعروة بن الزبير تو ڈاکٹر مصطفی اعظمی کی تحقیق کے ساتھ شائع ہوچکی ہے اور اس کا ترجمہ اردو میں بھی مطبوع ہے۔ دیگر کتب مغازی بڑی حد تک سیرت ابن اسحاق میں آچکی ہیں۔
  5. خواجہ خرم

    تابعین کی تصنیفات

    سیرو مغازی پر تابعین کی متعددتصانیف موجود ہیں: عروہ بن زبیر رحمہ اللہ کی کتاب 'مغازی رسول صلی اللہ علیہ وسلم' ابان بن عثمان بن عفان رحمہ اللہ کی' کتاب المغازی' اسی طور سہل بن حثمہ م ۴۱ ھ، عبید اللہ بن کعب بن مالک انصاری م ۹۷ھ، امام عامر بن شراحبیل شعبی م ۱۰۳ھ، وہب بن منبہ م ۱۱۴ھ، امام زہری م...
  6. خواجہ خرم

    مجھے پولیو ویکسین کے متعلق تحقیق چاھیے

    پولیو: ایک حقیقت سو افسانے - ڈاکٹر رضوان اسد خان پولیو کیا ہے؟ پولیو وائرس کی 3 اقسام ہیں جو انسانی جسم میں میں منہ کے راستے داخل ہوتے ہیں، آنتوں میں جا کر اپنی تعداد بڑھانے کے بعد خون کے ذریعے پٹھوں کو کنٹرول کرنے والے اعصابی خلیوں (neurons) میں پہنچ کر ان کی تباہی کا باعث بنتے ہیں . اس طرح...
  7. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی یہ آخری زمانے کی نشانیوں میں سے ہے اور یہاں حج کا مطلق موقوف ہوجانا مراد ہے نہ کہ کسی خاص فرقے مسلک کا حج نہ کرنا۔ غالبا علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ نے اپنی کتاب 'بریلویت' میں ایسا کوئی فتوی نقل کیا ہے مگر اس پر عمل نہیں کیا جاتا۔ میرے علم میں نہیں ہے کہ بریلوی...
  8. خواجہ خرم

    علامات قيامت شيخ عريفى كى كتاب نهاية العالم سے ماخوذ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی یہ آخری زمانے کی نشانیوں میں سے ہے اور یہاں حج کا مطلق موقوف ہوجانا مراد ہے نہ کہ کسی خاص فرقے مسلک کا حج نہ کرنا۔ غالبا علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ نے اپنی کتاب 'بریلویت' میں ایسا کوئی فتوی نقل کیا ہے مگر اس پر عمل نہیں کیا جاتا۔ میرے علم میں نہیں ہے کہ بریلوی...
  9. خواجہ خرم

    امریکا کا سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان

    محترم ڈاکٹر مشتاق صاحب نے اس سلسلے میں ایک اور تحریر کے ذریعے کل مزید توضیح فرمائی تھی۔ یروشلم میں امریکی قونصل خانہ : چند اہم قانونی نکات --------------------------- بعض احباب نے توجہ دلائی ہے کہ چند اہلِ علم کہہ رہے ہیں کہ چونکہ یروشلم میں امریکی قونصل خانہ پہلے ہی سے کام کررہا ہے تو سفارت...
  10. خواجہ خرم

    امریکا کا سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان

    اس سلسلے میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ قانون کے چیئرمین محترم ڈاکٹرمحمد مشتاق صاحب کی تحریر بھی بہت اہم ہے۔ ڈاکٹر مشتاق صاحب سیر پر پاکستان میں اتھارٹی کا درجہ رکھتے ہیں۔ یروشلم اسرائیل کا دارالحکومت کیوں نہیں ہوسکتا؟ ---------------------------- سوشلسٹ روس کے زوال کا...
  11. خواجہ خرم

    امریکا کا سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم شیخ اشماریہ یہ تحریر معروف کالم نگار اور وکیل جناب آصف محمود صاحب کی ہے، جو دلیل ڈاٹ پی کے پر شائع ہوئی۔ تحریر کا لنک: https://daleel.pk/2017/12/09/68855
  12. خواجہ خرم

    خادم حسین رضوی صاحب کی خفیہ شرط :

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی یہ ابوبکر قدوسی بھائی کی تحریر ہے۔ ان کا حوالہ دے دیتے تو بہتر تھا۔ ویسے بھی ان کی تحاریر کیلیے ایک تھریڈ پہلے ہی موجود...
  13. خواجہ خرم

    اس کا حوالہ درکار ہے

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته اگر آپ سمجھنا نہ چاہیں تو میں کچھ نہیں کرسکتا۔ علامہ صاحب نے جو یہ بات رسول الله ﷺ کی طرف منسوب کی ہے کہ “رسول الله نے یہ لقب ناراضگی کیلیے استعمال فرمایا ہے’ کس حدیث سے ثابت ہے؟ آپ ہی کی پیش کردہ احادیث سے واضح ہو رہا ہے کہ نبی ﷺ نے سیدنا علی رضی الله عنہ کو...
  14. خواجہ خرم

    اس کا حوالہ درکار ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی سرخ ڈبے کے اندر موجود دو سطریں پڑھ لیجیے بالکل واضح ہے۔
  15. خواجہ خرم

    اس کا حوالہ درکار ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شاید آپ نے فرحان محمد خان صاحب کی ابتدائی پوسٹس بغور نہیں دیکھیں، انہوں نے متعلقہ صفحات کی اٹیچمنٹس لگا رکھی ہیں۔
  16. خواجہ خرم

    اس کا حوالہ درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ علامہ صاحب نے خطبے میں جو فرمایا ہے اس کی تائید ان احادیث سے نہیں ہوتی بلکہ اس حدیث http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/6280 سے تو ان کے موقف کا رد ہوتا ہے کہ 'ابو تراب عزت کا نہیں ناراضگی کا لقب تھا'۔ اگر ایسا ہوتا تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو یہ لقب ہرگز محبوب...
  17. خواجہ خرم

    دور فتن کے احادیث

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ العریفی کی کتاب نھایۃ العالم کا اردو ترجمہ
  18. خواجہ خرم

    اہل بیت سے محبت-خلاصہء درس : شیخ ابوکلیم فیضی

    *اہل بیت سے محبت* عن زيد بن أرقم رضي الله عنه قال : قام رسول الله صلى الله عليه وسلم يوما خطيبا …. الحديث . ( صحيح مسلم :2408، الفضائل – مسند أحمد :4/367 ) ترجمہ : حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں مکے اور مدینے کے درمیان خم نامی ایک چشمے پر...
  19. خواجہ خرم

    حدیث ثقلین کا مفہوم :حافظ شبیر صدیق حفظہ اللہ

    حدیث ثقلین کا مفہوم : حافظ شبیر صدیق رسول اللہﷺ کی حدیث ہے کہ یہودیوں کے کل بہتر(72) فرقے بنے تھے اور میری امت تہتر (73) فرقوں میں بٹ جائے گی۔ ان تہتر (73) فرقوں میں سے صرف ایک فرقہ حق پر ہوگا اور باقی سب صراط مستقیم سے بھٹک جائیں گے۔ جو فرقہ ہمیشہ راہ حق پر قائم رہے گا اس کی نشاندہی کرتے ہوئے...
  20. خواجہ خرم

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی گزارش ہے کہ اتحاد تو شاید ممکن نہیں ہے البتہ مفاہمت کا امکان ہے اس کیلیے فروع میں تشدد سے بچنے اور اس وسعت قلبی کو اپنانے کی ضرورت ہے جو سلف صالحین کا خاصا تھی۔ قریب کے دور کے اکابرین مثلا حضرت میاں صاحب نذیر حسین محدث دہلوی، مولانا اسمعیل سلفی، حضرت...
Top