• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    یزید رحمہ اللہ کی فضیلت پر کتاب

    میرا اتنا جواب ہی کافی ہوگا کہ میں نے یہ پروفائل کم از کم اپنے اصل نام کے ساتھ بنایا ہوا ہے۔ اب جسے مجھ سے جواب لینا ہے اس کا نام معلوم ہو تو اسے مخاطب کرکے جواب دوں
  2. ع

    ویلینٹائن ڈے یوم بے حیائی، حکومت پاکستان اور قانون اسلام

    میں نے اس سے پہلے اپنی دوتحریروں [1] میں عورتوں خصوصاً مسلمان عورتوں کے حوالے سے لکھا ہے، ورنہ میں نے صنف نازک پر بہت کم لکھا۔ میں بائیس سال کی عمر تک اپنے مشاہدے، سوچ و بچار اور غور و خوض کے بعد اس نتیجے پر پہنچ چکا تھا کہ عورت کی طرف منسوب تقریباً تمام الزامات اور تمام قسم کی برائیوں میں...
  3. ع

    امریکہ کو امریکا کیوں کہا جاتا ہے

    سقوط غرناطہ اور امریکہ کی وجہ تسمیہ: تقریباً یہ مکمل تحریر وکیپیڈیا سے نقل کی گئی ہے، البتہ انٹرنیٹ پر امیریگو ویسپوچی یا امریکو وسپوچی کا تذکرہ یونی کوڈ اردو میں شاید پہلی بار میں ہی پیش کر رہا ہوں کل اردو وکیپیڈیا پر لکھا تھا اور آج اس اندلسی تاریخ کےاضافے کے ساتھ پیش کررہا ہوں، اس کے لیے میں...
  4. ع

    آزادی اظہار رائے پہ لعنت

    مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ امریکی صدر جارج ڈبلیو بش جونیئرکے دوسرے دورِ حکومت میں مَیں نے اخبارات میں پڑھا تھا کسی اخبار نے امریکہ کی اُس دَور کی وزیر خارجہ کنڈولیزا رائس کا ایک کارٹون بنایا تھا اور اس کارٹون میں اُس کے پیٹ سے ایک نیا مشرق وسطیٰ جنم لیتا ہوا دکھایا گیا تھا۔ تب مغرب اس اقدام کے خلاف...
  5. ع

    یزید رحمہ اللہ کی فضیلت پر کتاب

    ہم یزید کے کفر کے بھی قائل ہیں---مفتی محمد ارشد القادری
  6. ع

    معاشرے میں خواص و عوام کا کردار

    اخبارات اٹھا کر دیکھ لیں کروڑ پتی کالم نویس حضرات اپنے ادبی فن کی بنا پر مفلس و نادار لو گوں کے درد کا رونا روتا نظر آتا ہے یوم مئی کو لا کھ پتی حضرات مزدور انجمنوں کی صورت میں احتجاج کرتے نظر آتے ہیں ٹی وی چلا کر دیکھ لیں ایک فلم کے لیے کروڑوں کا معاوضہ لینے والا غریب کا نمائندہ ہے اور فلم میں...
  7. ع

    ڈاکٹر طاہر القادری کی صرف سیاست پر رائے درکار

    ہاں! یہ درست ہے۔ چلیں دیکھتے ہیں دوسرے ممبرز کیا کہتے ہیں
  8. ع

    حضور سیدی داتا گنج بخش سید علی بن عثمان ہجویری رحمۃ اللہ علیہ

    اچھا یہ شرک ہے، پھر تو شاید 90 فیصد سے زائد امت مسلمہ مشرک ہوگی! اور میں روزانہ آٹھ گھنٹے کے قریب قرآن پاک پڑھتا ہوں۔ کیا قرآن پاک میں بھی کہیں شرک کی تلقین کی گئی ہے؟
  9. ع

    حضور سیدی داتا گنج بخش سید علی بن عثمان ہجویری رحمۃ اللہ علیہ

    کس چیز کی اجازت ہے پھر؟ میرا خیال ہے قواعد و ضوابط میں تو شاید۔۔۔۔۔۔
  10. ع

    ڈاکٹر طاہر القادری کی صرف سیاست پر رائے درکار

    سیاست پر رائے پوچھی تھی، ذاتی الزامات نہیں
  11. ع

    عید میلاد النبی کی بدعت

    اس لنک پر چند تاریخی معلومات دستیاب ہیں جسے دلچسپی ہو ملاحظہ فرما لے
  12. ع

    عید میلاد النبی کی بدعت

    چلیں قرآن پاک سے شروع کرتے ہیں! وہاں انبیاء کرام علیھم السلام کی ولادت کا ذکر موجود ہے۔
  13. ع

    عید میلاد النبی کی بدعت

    میں ابھی مصروف ہوں، بعد میں پڑھ لوں گا آپ کا لنک۔ ان شاءاللہ! لیکن میں کسی کو فورس نہیں کر رہا کہ ایسا کرو، ویسا کرو میں اس فورم پر کسی کو کچھ منوانے یا جھگڑنے تھوڑی آیا ہوں! مجھے تو یہاں میرا سکینڈل بنا کر سائن اپ ہونے کا موقع فراہم کیا گیا ہے۔ میری کسی سے جنگ نہیں! البتہ غازی ممتاز قادری صاحب...
  14. ع

    علی ہجویری کا عقیدہ۔۔۔ اللہ کے سوا کوئی گنج بخش نہیں۔

    "بری" کرنے کی گارنٹی اگر آپ دیتے ہیں تو ذرا چھانٹی کرکے واضح کر دیں کہ کون کون بری تھا اور کون کون نہیں؟
  15. ع

    حضور سیدی داتا گنج بخش سید علی بن عثمان ہجویری رحمۃ اللہ علیہ

    پہلے میرا شرک تو بتایا جائے۔ کیا شرک کیا ہے؟
  16. ع

    ڈاکٹر طاہر القادری کی صرف سیاست پر رائے درکار

    ڈاکٹر طاہر القادری کی صرف سیاست پر رائے درکار ہے ازراہ کرم مذہبی اور مسلکی اختلافات کو اس تھریڈ میں زیر بحث لانے سے گریز فرمائیں، کیونکہ ان کا سب کو پتہ ہے
  17. ع

    عید میلاد النبی کی بدعت

    مجھے یقین ہے کہ آپ کسی تاریخی حوالے یا حدیث کو بھی نہیں مانیں گے
  18. ع

    عید میلاد النبی کی بدعت

    مجھے اس بات سے اختلاف ہے۔
  19. ع

    افکار مسلم کے اندرونی روابط

    کہیں اس سے کتاب و سنت ڈاٹ کام کے خلاف تو مراد نہیں؟
Top