• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    کیا انبیاے کرام کے علاوہ صحابہ ہ کرام کے جسم بھی مٹی سے محفوظ ہیں؟

    السلام علیکم، انبیاے کرام کے جسم کو مٹی نہی کھاتی اس حدیث کی اسنادی حیثیت کیا ہے؟ کیا انبیاے کرام کے علاوہ صحابہ ہ کرام کے جسم بھی مٹی سے محفوظ ہیں؟ ان تاریخی روایات معہ تخریج اور اسناد بیان کردیں جسمیں بعض صحابہ کرام کے واقعاث ملثے ہیں؟ شیخ کفایت اللہ کے تفصیلی جواب کا انتظار رہیگا جزاک اللہ...
  2. ع

    تدبر قرآن کتاب چاہیے

    اسلام علیکم مہربانی فرماکر پر کسی سلفی عالم کی تدبر قرآن پر کتاب ہو تؤ اپلوڈ کردین جزاک اللہ خیرا
  3. ع

    استقامت - کتاب و سنت کی روشنی میں مضامین درکار ہے

    السلام علیکم، مہربانی فر ماکر استقامت فی الدین موضوع پر ارٹیکلس، کتابیں، مضامین و خطبات کتاب و سنت کی دلایل اور صحابہ کرام کے مستند واقعات کی روشنی میں ہوں تو شیر کریں۔ میرے پاس حرمین کے دو خطبات اور محترمہ شوانہ عبدالعزیذ کی کتاب موجود ہے مہربانی فر ماکر اسکے علاوہ کچھ ہو تو شیر کریں...
  4. ع

    Tonsilities اپریشن کے بعد احتاطی تدابیر

    السلام علیکم، میرا Tonsillitis کا آپریشن ہوا ہے اسکے بعد کیا احتاط کرنی چاہئے؟ Detail: ہر تھوڑے دن بعد میرے Tonsils بڑھ جاتے گردن میں درد سر میں درد متلی آنکھ لال ہو جانا نگلنے میں تکلیف پھر ڈاکٹر antibiotics لکھتے تھے اسکے بعد کہیں جاکر اطمینان ہوتا۔ حتی کہ میں ان سالوں میں نا تھنڈا پانی...
  5. ع

    علامہ البانی رحمہ کی دو کتابوں کا اردو ترجمہ یا ان کتابوں کے جوابات کا اردو ترجمہ

    السلام علیکم، علامہ البانی رحمہ اللہ کی ان دو کتابوں کا اردو ترجمہ اور ان کتابوں کا مدلل جواب اگر اردو میں ہو تو مہربانی فرماکر اپلوڈ کردیں ۔ الرد المفحم، على من خالف العلماء و تشدد و تعصب، و ألزم المرأة بستر وجهها و كفيها وأوجب، و لم يقتنع بقولهم: إنه سنة و مستحب جلباب المرأة المسلمة...
  6. ع

    میری والدہ صاحبہ کے لیے دعاون کی گذارش

    السلام علیکم ورحمت اللہ و برکاتہو آپ تمام بھائیوں اور بہنوں سے گذارش ہیکہ میری والدہ کو اپنی خصوصی دعاوں میں شامل رکھیں۔ جزاک اللہ خیرا
  7. ع

    لطایف المعارف ابن رجب رحمہ اللہ کا اردو تر جمہ اپلوڈ کردیں

    السلام علیکم، مہربانی فرماکر لطایف المعارف ابن رجب رحمہ اللہ کا اردو تر جمہ اپلوڈ کردیں۔ جزاک اللہ خیرا
  8. ع

    رمضان المبارک سے متعلق کتب، خطبات اور مضامین

    السلام علیکم، رمضان المبارک سے متعلق کتب، خطبات، مضامین یا رسائل میں چھپنے والے تمام متعلقات مضامیں (محدث( ایک ہی جگہ اگر شیر کردئے جائیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔ جزاک اللہ خیرا
  9. ع

    رمضان میں کرنے کے کام - مقالات الاثری جلد-2

    السلام علیکم، میں نے مقالات الاثری جلد-2 کے آخر میں رمضان میں کرنے والے کام پر ایک بہترین و مدلل آرٹیکل دیھا تھا مگر افسوس وہ جلد میرے پاس نہیں ہے اور نہ نیٹ پر۔ اگر آپ لوگ وہ جلد آپلوڈ کردیں یا کم سے کم وہ آرٹیکل مہیا کردیں تو بڑی مہربانی ہوگی جزاک اللہ خیرا
  10. ع

    قرآن و حدیث سے اخذ اصول مع شرح چاہئے۔

    السلام علیکم، قرآن و حدیث سے اخذ اصول مع شرح چاہئے۔ جیسے یہ اصول بیان کیا گیا ہے: ''الاصل فی العبادات الحرمة والاصل فی الاشیاء الحلة'' یعنی دینی امورعبادات وغیرہ میں اصلا ساری چیزیں حرام ہیں صرف وہی کرنی ہیں جن کا ثبوت ملے ، اوردنیاوی امور میں اصلا تمام چیز یں جائز ہیں صرف وہی ممنوع ہیں...
  11. ع

    جگر کیلیے کونسی غذایں اچھی ہیں؟

    السلام علیکم بہنا، جگر کیلیے کونسی غذایں اچھی ہیں؟ ہمارے ایک دوست جو کہ اکثر گولیاں استعمال کرتے ہیں (سر درد، سردی، کھانسی وغیرہ( کیا ان دواوں کا اثر جگر پر پڑتا ہے؟ جگر کو طاقتور بنانے کیلیے کیا گھریلو چیزیں کھائی جایں جس سے جگر طاقتور ہو سکے
  12. ع

    علماے کرام سے مدلل جوابات مطلوب ہے - متوجہ ہوں

    السلام علیکم، یہ ایک میل سرکیولیٹ ہورہی ہے سوالات کی شکل میں۔ میں نے مناسب سمجھا کہ یہاں شیر کردوں تاکہ علماے کرام مدلل جواب دے سکیں۔ کہنے والے کا دعوی ہے کہ: مجھے یہ کہہ کر اہلحدیث (غیر مقلد، وہابی) بننے کی دعوت دی گئی کہ اہلحدیث مذہب میں امتیوں کے قول و رائے کی بجائے دین کا ہر مسئلہ...
  13. ع

    مہربانی فرما کرجماعت اسلامی کو پہچانئیے اپلوڈ کردیں

    السلام علیکم، مہربانی فرما کرجماعت اسلامی کو پہچانئیے جلد سے جلد اپلوڈ کردیں۔ یہ کتاب حکیم اجمل صاحب نے شاید ترتیب دی ہے جسمیں مختلف علماے اہلیحدیث کے مدلل مضامین ہیں۔ جزاک اللہ خیرا
  14. ع

    ڈاکٹر صاحب کی پیش کی گئی روایات کی حقیقت کیا ہے

    السلام علیکم، ڈاکٹر صاحب کی پیش کی گئی روایات کی حقیقت کیا ہے WAHABI AND DEOBANDI FOR MESSAGE DR TAHIR UL QADRI - YouTube
  15. ع

    مشرکین مکہ کس کی عبادت کرتے تھے؟

    السلام علیکم، مشرکین مکہ کس کی عبادت کرتے تھے؟ جیسا کہ مندرجہ ذیل آیات میں اسکا ذکر ہے: دیکھو خالص عبادت خدا ہی کے لئے (زیبا ہے) اور جن لوگوں نے اس کے سوا اور دوست بنائے ہیں۔ (وہ کہتے ہیں کہ) ہم ان کو اس لئے پوجتے ہیں کہ ہم کو خدا کا مقرب بنادیں۔سورة الزمر-٣ اور یہ (لوگ) خدا کے سوا...
  16. ع

    مہربانی فرماکر عدت الصابرین - امام ابن القیم رحمہ اللہ کی کتاب کا اردو ترجمہ آپلوڈ کردیں

    السلام علیکم، مہربانی فرماکر عدت الصابرین - امام ابن القیم رحمہ اللہ کی کتاب کا اردو ترجمہ آپلوڈ کردیں جزاک اللہ خیرا
  17. ع

    معروف حکیموں کی جسمانی بیماریوں سے متعلق اردو کتابیں آپلوڈ کردیں پلیز

    السلام علیکم، معروف حکیموں کی جسمانی بیماریوں سے متعلق اردو کتابیں آپلوڈ کردیں پلیز مثلاّ: جسمانی بیماریوں کا گھریلو علاج سانس کی بیماریوں گھریلو علاج دمہ کا مقابلہ کیجئے پھلوں سے علاج جزاک اللہ خیرا
  18. ع

    قرآن مجید کا مستند ترجمہ وتفسیر انپیج اردو میں چاہئیے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، میرے پاس موجودمحمد جوناگڑھی ترجمہ تفسیر کی انپیج فائلس میں عربی کی غلطیاں ہیں مثلاّ موسی ، عیسی علیہ السلام کے اوپر کھڑا زبر نہیں ہے۔ جزاک اللہ خیرا
  19. ع

    کوئی بھائی ڈاکٹر محمد ادریس زبیر حفظہ اللہ کا تعرف کروادے؟

    السلام علیکم، کوئی بھائی ڈاکٹر محمد ادریس زبیر حفظہ اللہ کا تعرف کروادے؟ اپکا مقدمہ اکثر کتابون پر دیکھا گیا خاصکر عمران ایوب حفظہ اللہ کی کسی کتاب پر۔ جزاک اللہ خیرا،
  20. ع

    مولانا ثنا اللہ امرتسری کی کتابین اپلوڈ کردیں پلیز

    السلام علیکم، مین کافی کوشش کے بعد بھی کتابون کی فرمایش مین پوسٹ نہی کرسکا کہ ہر بارلاگ ان ہونے کے بعد پھر لاگ ہونے کا پیغام ارہا ہے۔ تین میسیج آپ لاگ ان نہین ہوے آپ کی یہان پر رسائی نہین ہے آپ کسی کو تنگ یا مداخلت کر رہے ہین حالانکہ مین انمین سے کسی بھی چیز کا مرتکب نہین ہوا ہون...
Top