• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. الطاف الرحمن

    تمہیں کس نے پٹّی پڑھائی کہ گنہگاروں کی دعا قبول نہیں ہوتی؟

    تمہیں کس نے پٹّی پڑھائی کہ گنہگاروں کی دعا قبول نہیں ہوتی؟ شیخ عبدالسلام سلفی (امیر صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی) ((خطبہ عید الفطر سے لیا گیا ایک اقتباس)) ... وہ عورتیں جن پر مصیبت آئی ہیں، وہ مصیبت معاشی ہو، وہ مصیبت بیماری کی ہو، وہ مصیبت خاندان کی ہو،وہ مصیبت شوہر سے متعلق ہو، بچوں...
  2. الطاف الرحمن

    جھاڑ پھونک وغیرہ میں جنّوں کا سہارا لینا شرک ہے!

    جھاڑ پھونک وغیرہ میںں جنّوں کا سہارا لینا شرک ہے!! ✒تحریر: شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ ترجمہ: الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی _____________________ حاصل کلام یہ ہے کہ قرآن وسنت کے رو سے مصیبت کے وقت فریاد طلب کرنا عبادت ہے۔ اور جب استعاذہ عبادت ہے تو غیر اللہ سے طلب کرنا شرک اکبر قرار پائے گا...
  3. الطاف الرحمن

    اہل سنت والجماعت کون ہیں؟

    اہل سنت والجماعت کون ہیں؟ تحریر: علوی بن عبدالقادر السقاف (مشرف: الدرر السنیة) ● ترجمہ: الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی الحمدللہ وکفی ، والصلاۃ والسلام علی النبی المصطفیٰ ، وعلیٰ آلہ وأصحابہ ومن لھدْیِھم من اقتفیٰ۔ أمَّا بَعدُ! یہ بات معلوم ہے کہ دنیا اور آخرت کی سعادت اور نجات حق کی اتباع اور...
  4. الطاف الرحمن

    اللہ کے نزدیک سب سے بڑی امانت

    " اللہ کے نزدیک سب سے بڑی امانت " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر: الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی اسلام میں میاں بیوی کے پوشیدہ اعمال کو راز میں رکھنے کی سختی سے تلقین ہے، اسے افشا کرنے اور پھیلانے کی بڑی مذمت وارد ہوئی ہے، اور اس راز کی حفاظت کرنے والے بڑی فضیلت کے مستحق ہیں، اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم...
  5. الطاف الرحمن

    مومن کی حرمت کعبہ سے زیادہ عظیم ہے

    مومن کی حرمت کعبہ سے زیادہ عظیم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر: الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی اسلام انسان كے ہر پوشیدہ اعمال کو راز میں رکھنے کی تلقین کرتا ہے، راز کی باتوں کو افشا کرنے اور پھیلانے کی سخت مذمت وارد ہوئی ہے، جو دوسروں کے راز کی حفاظت کرتا ہے اس کے لئے بڑی فضیلت بیان ہوئی ہے ، اللہ...
  6. الطاف الرحمن

    آدم علیہ السلام اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی قبر کہاں ہے

    کیا یہ آدم علیہ السلام کی قبر ہے۔۔۔ ؟ تحریر : الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی محترم قارئین !! آپ نے کئی ایسی تصویریں دیکھی ہوں گی جس پر لکھا ہوتا ہے یہ آدم علیہ السلام کی قبر ہے ، یہ فلاں نبی کی قبر ہے ، فلاں جگہ پر واقع ہے وغیرہ ۔ تو کیا اس طرح کی تصویروں پر ایک مسلمان کو یقین کرنا چاہئے ؟...
  7. الطاف الرحمن

    فجر میں آنکھ نہ کھلتی ہو تو صحیح وظیفہ

    فجر میں آنکھ نہ کھلتی ہو تو صحیح وظیفہ تحریر: الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی سونے سے پہلے سورہ کہف کی آخری پانچ آیتیں پڑھ کر سونا اس نیت سے کی فجر میں اٹھنے کے لئے آسانی ہوگی ، آنکھ کھل جائے گی ، یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی حدیث سے ثابت نہیں ہے اور نہ صحابہ کرام نے اس پر عمل کیا ہے ، لہذا...
  8. الطاف الرحمن

    کسی جگہ سے جن و شیاطین بھگانے کا شرعی طریقہ

    جن و شیاطین بھگانے کا شرعی طریقہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر : الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی جن اور شیاطین کو کسی جگہ سے بھگانے کے لئے صحیح اور شرعی طریقہ یہ ہے ۔ 1. سورہ بقرہ کی تلاوت کی جائے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "لا تجعلوا بيوتَكم مقابرَ ، إنَّ الشيطانَ يِنْفِرُ من البيتِ الذي تُقرأُ فيه...
  9. الطاف الرحمن

    شہرت طلبی کی نحوست اور ایک داعی کی ذمہ داری

    شہرت طلبی کی نحوست اور ایک داعی کی ذمہ داری تحریر: الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی بہتوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ فیس بک اور سوشل میڈیا پر شہرت طلبی کے مذموم ارادے سے جلوہ افروز ہوتے ہیں ۔۔ یعنی ان کا اصل مقصد ہی یہی ہوتا ہے کہ شہرت مل جائے۔ اس مقصد کے حصول میں وہ سیاسی پارٹیوں کی طرح ہر پینترے...
  10. الطاف الرحمن

    دولہا دلہن پہلی رات کیا کریں ؟

    دولہا دلہن پہلی رات کیا کریں؟ .............. از :ألطاف الرحمن أبوالكلام السلفي مسنون نکاح کے بعد شوہر کو چاہئے کہ اپنی نئی نویلی دلہن کے ساتھ اچھے سے پیش آئے ، اس کا دکھ درد اور غم کم کرنے اور اس کا دل بہلانے کے لئے اس سے لطف و سرور کی باتیں کرے ، دل لگی اور ہنسانے والے کلمات کہے، اسے تحفہ...
  11. الطاف الرحمن

    ۔۔۔۔۔۔ یہ کہیں گمراہ نہ کردے !!

    ۔۔۔۔۔۔ یہ کہیں گمراہ نہ کردے !! تحرير : الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی آج شوسل میڈیا پر جہاں قرآن و سنت سے ماخوذ صحیح منہج کی باتیں عام کی جاتی ہیں وہیں لوگوں کی ایک بڑی تعداد بدعت وخرافات کو دین کی طرف منسوب کرکے اپنے ناپاک ارادے کی تکمیل بھی کرتے نظر آتا ہے، یہ بات شوسل میڈیا تک ہی نہیں بلکہ...
  12. الطاف الرحمن

    لفظ "عشق" اللہ یا اللہ کے رسول یا اعمال صالحہ کے لئے استعمال کرنا کیسا ہے؟

    لفظ "عشق" اللہ یا اللہ کے رسول یا اعمال صالحہ کے لئے استعمال کرنا کیسا ہے؟ .................... از قلم : الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی سب سے پہلے یہ جان لیں کہ "عشق" کی تعریف کیا ہے ۔ پھر آگے بات کرتے ہیں ۔ عشق اس شدید محبت کو کہتے ہیں جس کے ساتھ شہوت کی بو پائی جائے، جیسا کہ ابن ابی العز الحنفی...
  13. الطاف الرحمن

    بیوی کو بد صورت کہنے کا حکم

    بیوی کو بد صورت کہنے کا حکم ......... ....... ............ ............. تحریر : الطاف الرحمن أبوالكلام سلفی اللہ تعالی نے فطری طور پر عورتوں کو خوبصورت بنایا ہے، یہی وجہ ہے کہ ان میں مورجیسی خود پسندی پائی جاتی ہے، اپنی خوبصورتی اور حسن کا انہیں بہت خیال ہوتا ہے. ان کے لئے سب سے بڑی خوشی اس...
  14. الطاف الرحمن

    کیا قیامت سے پہلے بچے بوڑھے پیدا ہوں گے ؟

    کیا قیامت سے پہلے بچے بوڑھے پیدا ہوں گے ؟ از قلم: الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی قیامت کی نشانیوں میں سے یہ نہیں ہے کہ قرب قیامت کے وقت بچے بوڑھے یا بوڑھوں کی شکل کے پیدا ہوں گے ، اور جو سورہ مزمل آیت نمبر :17 کا حوالہ دیا گیا ہے ۔ وہ آیت اس طرح ہے۔ (( فكيف تتقون إن كفرتم يوما يجعل الولدان شيبا (...
  15. الطاف الرحمن

    آپ کیوں بگڑ بیٹھے بات تھی زمانے کی؟

    آپ کیوں بگڑ بیٹھے بات تھی زمانے کی؟ تحریر : وسیم المحمدی ----------------------- پڑھنا لکھنا بہت مبارک اور عمدہ عمل ہے،اس سے ذہن کی تربیت اور فکر کی نشو نما ہوتی ہے، فکر کا چشمہ رواں دواں رہتا ہے اور اس کے سوتے خشک ہونے کے بجائے اپنا بہاؤ مزید تیزی سے جاری وساری رکھتے ہیں۔ لکھنا بہت جلیل...
  16. الطاف الرحمن

    عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ معوذتین کو قرآن کا حصہ نہیں مانتے تھے کیا یہ صحیح ھے؟

    کیا موذتین قرآن کریم کاحصہ نہیں ؟ السلام علیکم: میں نے سنا ھے کہ حضرت عبداللہ بن مسعود معوذتین کو قرآن کا حصہ نھیں مانتے تھے کیا یہ صحیح ھے؟ براے کرم اسکا مدلل جواب لکھنے کی زحمت گوارا کریں ـ (سائل: حنیف خان)...
  17. الطاف الرحمن

    کیا خود کشی کرنے والی کا نماز جنازہ غائبانہ پڑھنا درست ہے؟

    کیا خود کشی کرنے والی کا نماز جنازہ غائبانہ پڑھنا درست ہے؟ از : الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی الحمد للہ اولا یہ بات یاد رکھیں کہ : خو کشی گناہ کبیرہ میں سے ہے ، شریعت میں اس کی بڑی سخت مذمت آئی ہے ، اور خود کشی کرنے والے مسلمان دوسرے گناہ گاروں کے بنسبت جہنم میں لمبی مدت تک سزا بھگتیں گے ۔ پھر...
  18. الطاف الرحمن

    جمعہ کے دن عورت اپنے گھر میں نماز ظہر کب پڑھے ؟

    جمعہ کے دن عورت اپنے گھر میں نماز ظہر کب پڑھے ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از : الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی جن پر نماز جمعہ کا پڑھنا فرض نہیں ہے وہ پانچ طرح کے ہیں : مسافر ، مریض ، عورت، غلام ( جو بیچے اور خریدے جاتے ہیں ) اور بچے۔ یہ چاہیں تو امام کے ساتھ نماز جمعہ پڑھیں یا گھروں میں ہی...
  19. الطاف الرحمن

    کیا ہم ضدی بچوں کو سمجھانے کے لئے جھوٹ بول سکتے ہیں ۔؟

    کیا ہم ضدی بچوں کو سمجھانے کے لئے جھوٹ بول سکتے ہیں ۔؟ از قلم : الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی بسم اللہ : ماں پاب کو اکثر دیکھا جاتا ہے کہ وہ اپنی اولاد سے چھوٹ بولتے رہتے ہیں ، کبھی ضدی بچہ کو منانے کے لئے تو کبھی ڈرا دھمکا کر اپنا فرما بردار بنانے کے لئے ۔ یا ان کی جھوٹی ہمت افزائی کے لئے۔ یہ سب...
  20. الطاف الرحمن

    اسلامک گروپ استعمال کرنے کے آداب

    اسلامک مجموعہ ( گروپ ) کے آداب از: الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی ٭گروپ کے کسی بھی فرد کی طرف سے دخول وخروج کے وقت سلیک علیک کا ہوجانا سارے لوگوں کی طرف سے کفایت کرے گا ۔ ٭ امیر گروپ کسی کو گروپ میں ایڈ کرتے وقت اس سے اجازت لینا نہ بھولے۔ ٭گروپ میں صالح اور سلجھے ہوئے لوگوں کو شامل کیا جائے۔ کسی...
Top