• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    میلاد کا جشن منانا بدعت ہے (ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ)

    میلاد کا جشن منانا بدعت ہے (ڈاکٹر ذاکر نائیک حفظہ اللہ) اہم بات یہ ہے کہ ڈاکٹر صاحب نے یہ بات ایک ایسے چینل پر بیٹھ کر کہی جو میلاد کا جشن منانے والوں میں سے ہیں، یعنی بدعات کے مرتکبین کے چینل پر بیٹھ کر اللہ کی توفیق سے جراءت و بہادری کے ساتھ حق بات کہی۔
  2. م

    امریکه کے ساتھ مل کر دھشتگردی کو ختم کرنا ایسا ہی ہے جیسے

    امریکه کے ساتھ مل کر دھشتگردی کو ختم کرنا ایسا ہی ہے جیسے سنی لیون کیساتھ مل کر فحاشی کو ختم کرنا ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ!!! ‫#‏منقول‬ ۔۔۔۔۔۔۔ فیس بک پر فواز بھائی کی اسٹیٹس سے منقول
  3. م

    ہر کسی کا اپنے آپ کو سچا بولنے سے وہ سچے نہیں ہو جاتے

    ہر کسی کا اپنے آپ کو سچا بولنے سے وہ سچے نہیں ہو جاتے، ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم سمجھیں کہ سچ کیا ہے، بس آپ دیکھیں کون لوگ ہیں جو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کرتے ہیں اور اپنا عقیدہ قرآن و حدیث کے مطابق رکھتے ہیں اور قرآن و حدیث کا غلط مفہوم نہیں لیتے بلکہ وہی مفہوم لیتے ہیں جو...
  4. م

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا اظہار بدعت نہیں، اظہار کا طریقہ بدعت ہے

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا اظہار بدعت نہیں، اظہار کا طریقہ (جشنِ میلاد) بدعت ہے، آپ کو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین سے زیادہ محبت ہے، اگر نہیں تو پھر جب انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کے اظہار کا یہ طریقہ نہیں اپنایا تو آپ کیوں اپناتے ہیں، نیز اگر آپ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی...
  5. م

    بچوں کی برتھ ڈے سے عید میلاد کا استدلال غلط ہے

    بچوں کی برتھ ڈے سے عید میلاد کا استدلال غلط ہے اگر کوئی بچے کی برتھ ڈے اس نیت سے مناتا ہے اور یہ سمجھ کر مناتا ہے کہ یہ اسلام کا حکم ہے، اور ایسا کرنے سے ثواب ملتا ہے تو بلاشک و شبہ یہ بدعت ہے اور اسلام کا حکم نہیں، دوسری بات برتھ ڈے منانا کوئی ضروری چیز نہیں
  6. م

    فیس بک پر شادی (نکاح) کا مذاق اڑانے کا مزاج عام ہو گیا ہے

    فیس بک پر شادی (نکاح) کا مذاق اڑانے کا مزاج عام ہو گیا ہے اور ایسی باتیں کی جاتی ہیں گویا یہ ایک عذاب ہے۔(استغفراللہ) جبکہ یہ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے اور اس کی بہت حکمتیں ہیں۔ اللہ سمجھ عطا فرمائے آمین
  7. م

    والدین کے لئے سوچنے کا مقام

    امی ابو کیا میں زنا کرلوں ؟ منه کالا کرلوں ؟ نھیں تو پھر تم ھی بتاؤ میں کیا کروں ؟ اپنے والد کو کتنی دفعه کھ چکا ھوں که ابو میری شادی کروادیں ، تو کھتے ھیں تجھے کیا جلدی ھے ؟ یار ابو کو خود سمجھنا چاھیۓ که ایک نوجوان آدمی کو کیا جلدی ھوتی ھے ، میں گناه سے بچنا چاھتا ھوں یار ، میں بچنا چاھتا...
  8. م

    حالت جنابت میں کی بورڈ سے قرآنی آیات کی ٹائپنگ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا حالت جنابت میں کی بورڈ سے قرآنی آیات بمع اردو ترجمہ ٹائپ کر سکتے ہیں؟ یا صرف اُردو ترجمہ ٹائپ کر سکتے ہیں؟ @اسحاق سلفی بھائی @خضر حیات بھائی
  9. م

    امام کے ساتھ مقتدی کا "سمع اللہ لمن حمدہ" کہنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم @اسحاق سلفی بھائی! جب امام "سمع اللہ لمن حمدہ" کہہ کر رکوع سے کھڑا ہو تو کیا مقتدی بھی امام کے پیچھے "سمع اللہ لمن حمدہ" کہے گا، جیسے مقتدی رکوع و سجود میں جاتے اور نماز میں دیگر مواقعوں پر "اللہ اکبر" بھی کہتا ہے؟
  10. م

    کیا گیس ٹربل کے مریض کا حکم بھی پیشاب کے قطرے والے مریض جیسا ہے؟

    السلام علیکم محترم @اسحاق سلفی بھائی! میں نے ایک جگہ ایک فتویٰ پڑھا تھا جس میں یہ تھا کہ پیشاب کے قطرے جس کو بار بار آتے ہیں وہ ہر نماز کے وقت وضو کرے اور پھر دوران نماز پیشاب کے قطرے آ جائیں تو نماز مکمل کریں اور ساتھ میں یہ بھی لکھا تھا کہ: "یہی حکم گیس ٹربل والے مریض کا ہے، وہ ہر نماز پر نیا...
  11. م

    سود بہت بڑا گناہ ہے

    سود بہت بڑا گناہ ہے
  12. م

    یا اللہ! ہمیں اپنا شکر گزار بندہ بنا آمین

    السلام علیکم میں کچھ دنوں سے اس ویڈیو کا عنوان دیکھ رہا تھا کہ اس ویڈیو کو نہ دیکھا اور نہ شئیر کیا تو پھر ایف بی کا کیا استعمال کیا؟ آج دل کیا تو ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھی اور واقعی دیکھنے کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ لوگ بھی دیکھیں، مجھے امید ہے اگر آپ میں سے کسی کا دل نرم ہے تو ضرور اس کے آنسو جاری ہو...
  13. م

    فیس بک اور خواتین

    اگر خواتین فیس بک پر مردوں سے بچنا چاہتی ہیں تو اُن کے لئے بہتر یہی ہے کہ وہ شروع سے ہی اگنور کرتی آئیں۔ اکثر خواتین مردوں کے ان بکس میں سلام کئے جانے پر "بھائی میں ان بکس میں بات نہیں کرتی" کہہ کر جواب دے دیتی ہیں، یہ بھی ضروری نہیں ہے کہنا، اتنا کہہ دیا تو سمجھو کہ بات شروع ہو گئی، اگر...
  14. م

    "کوئی بیماری متعدی نہیں ہوتی" ایک سوال کا جواب چاہئے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم @اسحاق سلفی بھائی! فیس بک پر ایک سوال آیا ہے جس کا مجھے جواب نہیں آتا، اور اس موضوع پر معلومات بھی نہیں ہیں، آپ اس سوال کا جواب دیجئے۔ جزاک اللہ خیرا
  15. م

    جنت کی بہترین نعمت "خوف سے امن"

    جنتی لوگوں کو ملنے والی جہاں بہت زبردست نعمتیں ہوں گی، وہاں اُن بہترین نعمتوں میں سے ایک نعمت یہ بھی ہو گی "خوف نہیں ہو گا، امن ہی امن ہو گا" کیونکہ چاہے کوئی دنیا میں کھرب پتی بھی ہو، اگر اُس کے دل کو خوف لاحق ہے تو اُس کی زندگی مزیدار نہیں گزرتی۔
  16. م

    مسلمان موحد بھائیوں کے متعلق ایک عملی بات

    میں نے سوشل میڈیا خاص کر فیس بک پر بہت کچھ سیکھا جس میں ایک یہ بات بھی کہ "ناحق اپنے پیارے موحد دوستوں کا دل نہیں دکھانا چاہئے اور اُن کی عزت کرنی چاہئے، اور اختلاف ہو جانے کی صورت میں ایک دوسرے کی اچھے انداز میں اصلاح کرنی چاہئے"
  17. م

    اللہ تعالیٰ کی توفیق کے بغیر کوئی عمل نہیں

    مشکل میں صبر اور اللہ سے مدد مانگنے کی توفیق بھی اللہ کی توفیق سے ہے نعمتوں پر شکر ادا کرنا بھی اللہ کی توفیق سے ہے گناہوں پر ندامت بھی اللہ کی توفیق سے ہے گناہوں سے رجوع کرنے کی تڑپ بھی اللہ کی توفیق سے ہے مشکل اور حاجت کے وقت اللہ سے دعا کے لئے ہاتھ اٹھانا بھی اللہ کی توفیق سے ہے گمراہی سے...
  18. م

    اصل بات توحید پر موت کا آنا ہے

    توحید والی زندگی جینے میں بھی مزہ ہے، لیکن اس کے ساتھ ساتھ اصل بات "توحید پر موت کا آنا" ہے۔ کیونکہ یہ سب سے زیادہ اہم ہے۔ اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ لوگوں کو ایمان و توحید والی زندگی اور ایمان و توحید والی موت عطا فرمائے آمین
  19. م

    ذبیحہ کے متعلق ایک سوال

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھے مشرک کے ذبیحہ کے متعلق مفصل معلومات چاہئے، مشرک (ہندو، سکھ، پارسی، مجوسی، شیعہ) وغیرہ کے متعلق تو یہ بات وثوق سے کہی جا سکتی ہے کہ یہ لوگ کافر و مشرک ہیں اور اِن کا ذبیحہ بھی مسلمانوں پر حرام ہے۔ لیکن میرا سوال بریلویوں کے متعلق ہے کہ بریلویوں اور اس طرح وہ...
  20. م

    عشاء کی نماز کی رکعتوں کے متعلق مدلل بہترین تحریر

    عشاء کی رکعت کے بارہ میں ایک پوسٹ لگائی میں نے جس پر کچھ لوگوں کو کنفیوزن ہوئی اصل بات یہ ہے کہ ہمارے ہاں بہت سے مفتی حضرات ہیں جو بنا دلیل کے کوئی بھی بات کہ کر دوسروں کو کنفیوز کر دیتے ہیں ایسے مفتی حضرات صرف اس طرح کی پوسٹ پر ہی پائے جاتے ہیں خیر اس کا مکمل خلاصہ لکھا جا رہا ہے نوٹ فرمائیں...
Top