• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    احمق لوگ

    ’’صوفی‘‘ تو ایک گالی ہے پھر یہ بحث فضول ہے کہ کس کس شخصیت کو یہ گالی دی جاسکتی ہے۔ سب جانتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کو گالی دینا کفر ہے تو پھر رسول اللہ اور صحابہ کو صوفی کی گالی دے کر کون کافر ہونا چاہتا ہے؟؟؟
  2. ا

    احمق لوگ

    ایک نبی، نبی ہونے کے ساتھ ساتھ امام بھی ہوتا ہے اسی طرح صحابہ بھی امام تھے اور تابعین اور تبع تابعین میں بھی امام گزرے ہیں۔ ایک نبی، نبی ہونے کے ساتھ مفتی بھی ہوتا ہے اسی طرح صحابہ بھی مفتی تھے اور تابعین اور تبع تابعین میں بھی مفتی گزرے ہیں۔ ایک نبی، نبی ہونے کے ساتھ ساتھ حافظ بھی ہوتا ہے...
  3. ا

    مقلد کا مقلد کے پیچھے نماز جنازہ پڑھنے سے نکاح باطل

    عمل نہ کرنے کے دو پہلو ہیں ایک سستی اور دوسرا مسلکی تعصب۔ ایک شخص اس لئے نماز میں رفع یدین نہیں کرتا کہ اسے رفع الیدین سے متعلق صحیح احادیث کا علم ہی نہیں تو یہ شخص یقینا مسلمان ہے لیکن ایک شخص رفع الیدین کی احادیث کو جانتا اور پہچانتا ہے لیکن اس لئے اس پر عمل نہیں کرتا کہ اسکے امام کا یہ مذہب...
  4. ا

    مقلد کا مقلد کے پیچھے نماز جنازہ پڑھنے سے نکاح باطل

    آپ کے بارے میں تو ہم یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتے لیکن احناف کا عمومی عمل یہی رہا ہے کہ یہ جان بوجھ کر قرآن و حدیث کا انکار کرتے ہیں۔ بعض اوقات صاف انکار جیسے محمود الحسن تقلیدی دیوبندی نے کہا ’’ہم مجبور ہیں ہم پر امام ابوحنیفہ کی تقلید واجب ہے‘‘ اور اکثر بہانے سے انکار جیسے فقہ حنفی کی کتابوں میں...
  5. ا

    عید میلاد النبیﷺ کا ایک عبرت ناک منظر

    جب انسان شرک کرتا ہے تو اس میں عقل باقی نہیں رہتی۔ ہمیں بریلویوں کے اسی عمل کا انتظار تھا۔ پہلے انہوں نے بارہ وفات کو میلاد کا نام دیا پھر میلاد، عیدمیلاد ہوا پھر جشن عید میلاد پھر اس دن عید کی نماز پڑھنا شروع کی پھر کیک بنایا اور کاٹا اب صرف اس کیک پر موم بتیاں لگانا اور ہپی برتھ ڈے گانا باقی...
  6. ا

    مقلد کا مقلد کے پیچھے نماز جنازہ پڑھنے سے نکاح باطل

    بہتان! صرف اور صرف اہل حدیث ہی قرآن و حدیث کو ماننے والے، جاننے والے اور عمل کرنے والے ہیں۔ ابوحنیفہ نے قرآن و حدیث کو سمجھنے میں کوئی دلچسپی نہیں لی اور یہی حال انکی ذریت کا رہا کہ نہ انہوں نے قرآن وحدیث کو سمجھا، نہ جانا، نہ مانا اور نہ ہی عمل کیا۔ یہ علیحدہ بات ہے کہ دور جدید کے حنفیوں کا...
  7. ا

    ارسلان بھائی حاضر ہوووووووووووں

    باتوں کا بتنگڑ خود آپ ہی نے بنایا ہے پھر شکوہ کیسا؟ انسان کو اتنا کم حوصلہ اور بچوں کی طرح جذباتی نہیں ہونا چاہیے۔
  8. ا

    ارسلان بھائی حاضر ہوووووووووووں

    آپ بھی عجیب آدمی ہو آپ نے یہ لکھ کر کہ دعوت عام دی کہ آپ کی اس غلط فہمی کو دور کیا جائے۔پھر بھی آپ کو گلا ہے کہ ہم نے بیچ میں ٹانگ اڑائی۔ معلوم ہوتا ہے کہ گھر یا باہر آپکا کسی سے جھگڑا ہوا ہے اور غصہ یہاں نکل رہا ہے۔
  9. ا

    ارسلان بھائی حاضر ہوووووووووووں

    میں آپکی طعن و تشنیع کا جواب دے کر آپ سے جھگڑا تو نہیں کرونگا صرف اتنا کہوں گا کہ سچی بات آپکو پسند نہیں آئی۔ ایک نئے شخص سے آپکا اس طرح سے گفتگو کرنا مجھے اچھا نہیں لگا۔ منافق نہ ہونے کا یہ مطلب بھی نہیں کہ آپ بدتمیز بن جاو
  10. ا

    ارسلان بھائی حاضر ہوووووووووووں

    ہرگز نہیں! انس صاحب کی تحریر پڑھ کر صاف معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے ایک درست بات کی نشاندہی کی ہے اور انکا اشارہ دور دور تک بھی ارسلان صاحب کی جانب محسوس نہیں ہوتا۔ ارسلان صاحب آپ ناحق جذباتی ہور رہے ہیں۔
  11. ا

    ارسلان بھائی حاضر ہوووووووووووں

    بے عزتی! علی بھائی نوٹس لیں!
Top