• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد طالب حسین

    اسلام میں داڑھی کا مقام

    اسلام میں داڑھی کا مقام امام الہند شاہ والی اللہ دہلوی حجة اللہ البالغلہ صفحہ 152 جلد 1 میں فرماتے ہیں۔ داڑھی کو کاٹنا مجوسیوں کا طریقہ ہے اور اس میں اللہ تعالی کی پیدائش اور بناوٹ کو بدلنا ہے۔ اور اس طرح داڑھی کو مونڈنا اپنے آپ کوعورتوں کے مشابہ کرنا ہے۔جس پر سخت وعید آئی ہے۔ اسلام میں داڑھی...
  2. محمد طالب حسین

    رفع الیدین کرنے کےدلائل

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ ﴿ صلو ا کما رایتمونی اصلی﴾ نماز اس طرح پڑھو جس طرح تم مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو۔ ﴿ صحیح بخا ری ، کتاب الاذان ، للمسافرین اذا کانو ا جماعة والاقامة ﴾ رفع الیدین کے معنی ، اس کا طریقہ اور کب کرنا چاہئے؟ رفع الیدین کامعنی دونوں ہاتھوں کا اٹھانا ہے اس کا...
  3. محمد طالب حسین

    برمودا تکون اور دجال

    کسی بھائی کے پاس اس کتاب کا لنک ہے برمودا تکون اور دجال
  4. محمد طالب حسین

    ُپاسوورڈ کی تبدیلی

    اسلام و علیکم مجھے اپنا پاسورڈ بھول گیا ہے تبدیل نہیں ہو رہا برائے مہربانی میری مدد کیجئے میں فیس بک کے ذریعے لاگ ان ہوا ہوں شکریہ
  5. محمد طالب حسین

    تقلید کی کہانی مولانا رشید احمد گنگوہی کی زبانی

    دیوبندی حکیم الامت ان کی سوانح عمری ( تذکرۃ الرشید : 121 ،ط: بلالی پریس سادھوڑہ ) میں لکھتے ہیں : مقلد ین عوام بلکہ خواص اس قدر جامد ہوتے ہیں کہ اگر قول مجتہد ( یعنی اپنے مذہب کے امام کے خلاف کوئی آیت یا حدیث کان میں پڑتی ہے تو ان کے قلب میں انشراح و انبساط نہیں رہتا بے چین ہو جاتے ہیں ) بلکہ...
  6. محمد طالب حسین

    رد تقلید احادیث کی روشنی میں

    عرباض رضی اللہ عنہ بن ساریہ سے روایت ہے کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے درمیان کھڑے ہو کر ایک بلیغ نصیحت فرمائی جس سے دل دھڑک اٹھے اور آنکھیں بہہ پڑیں لوگوں نے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول آپ نے تو ایسی نصیحت کی ہے جیسے ایک رخصت ہونے والا نصیحت کرتا ہے تو ہمیں آپ کوئی نصیحت فرمائیے...
  7. محمد طالب حسین

    جہنم میں جلتا ہوا دیکھنے کی قدرت ( عقیدہ دیوبند )

    جہنم میں جلتا ہوا دیکھنے کی قدرت: 1926ء لغایت 1935ھ میں ریاست بہاولپورکی عدالت میں مسلمانوں اور مرزائیوں کےدرمیان حق و باطل کا معرکہ برپا تھا فریقین کی طرف سے اپنے اپنے عماء عدالت میں گواہی کےلئے حاضر ہوئے مقلد مولوی محمد انور شاہ کاشمیری کی بھی گواہی تھی اگلی بات مقلد مولوی محمد منظور چنیوٹی کی...
  8. محمد طالب حسین

    بھنی وہی مچھلی زندہ کر دی ( عقیدہ دیوبند )

    بھنی ہوئی مچھلی زندہ کر دی: مقلد حافظ سید محمد بخاری صاحب اپنے مقلد مولوی محمد صدیق بھر چونڈی کے متعلق فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ کسی بزرگ نے آپ سے فرمایا تجھے وہ شخص بیعت کرے گا جس کے سامنے بھنی ہوئی مچھلی زندہ ہو جائے حضرت حاٍفظ صاحب یہ جواب سن کر مایوس ہوگئے نہ بھنی ہوئی مچھلی زندہ ہو نہ آپ کسی...
  9. محمد طالب حسین

    مردے زندوں سے کلام کرتے ہیں ( عقیدہ دیوبند )

    مردے زندوں سے کلام کرتے ہیں : مقلد مولوی زکریا صاحب فرماتے ہیں جب میں نے اسے قبر میں رکھا تو اس نے آنکھیں کھول دیں میں نے کہا مرنے کا بعد بھی زندگی ہے ؟ کہنے لگا میں زندہ ہوں اور اللہ کا ہر عاشق زندہ ہی رہتا ہے ایک برزگ کہتے ہیں کہ میں نے ایک مرید کو غسل دیا اس نے میرا انگوٹھا پکڑ لیا میں نے...
  10. محمد طالب حسین

    کون کب اور کہاں مرے گا ( عقیدہ دیوبند )

    کون کب اور کہاں مرے گا: مقلد مولوی عاشق الہٰی میرٹھی فرماتےہیں۔ جن دنوں نواب محمود علی خاں صاحب مرحوم رئیس چہتاری جن کےساتھ اخلاص و ارادت کے سبب حضرت کو بھی تعلق تھا علیل ہوئے اور مدہوشی طاری ہوئی سب کو زندگی سے یاس ( بے امیدی ) ہوگئی اس وقت ایک شخص چہتاری سے صرف گنگوہ بھیجے گئے کہ نواب صاحب...
  11. محمد طالب حسین

    قبر پرستی

    قبر پرستی: درس حیات کا مقلد مصنف فخرالدین گیاوی اپنے مقلد مولوی بشارت کریم صاحب دیوبندی کی قبر کے تصرفات کا حال بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ وصال کے بعد ایک مدت تک مزار شریف پر لوگوں کو ہجوم رہنے لگا اور پانی تیل نمک وغیرہ قبر شریف کے پاس لے جا کر رکھ دیتے اور کچھ دیر کے بعد اٹھالیتے اس سے...
  12. محمد طالب حسین

    تصرف فی المور ( عقیدہ دیوبند )

    تصرف فی الامور: مقلد سید اصغر حسین دیوبندی فرماتے ہیں: 1322ھ کےآخر میں دیو بند میں شدید طاعن ہوا چند طلبہ بھی مبتلا ہوئے ایک فارغ التحصیل طالب علم محمدصالح ولایتی جو صبح و شام میں سند فراغت لےکر وطن رخصت ہونے والے تھے اسی طرض میں مبتلا ہوئے اور حالت آخری ہوگئی وفات سےکسی قدر پہلے انہوں نے ایسی...
  13. محمد طالب حسین

    کشف قبور ( عقیدہ دیوبند )

    کشف قبور: ایک صاحب کشف حضرت حافظ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے مزار پر فاتحہ پڑھنے لگے بعد فاتحہ کہنے لگے کہ بھائی یہ کون بزرگ ہیں بڑے دل لگی باز ہیں جب میں فاتحہ پڑھنے لگا تو مجھ سے فرمانے لگے کہ جاو کسی مردے پر فاتحہ پڑھیو یہاں زندوں پر فاتحہ پڑھنے آئے ہو یہ کیا بات ہے۔ ( ارواح ثلاثہ ص 181 حکایت...
  14. محمد طالب حسین

    ڈوبتے جہاز کو بچا لیا ( عقیدہ دیوبند )

    ڈوبتے جہاز کو بچا لیا: کرامات امدادیہ میں ایک واقعہ لکھا ہے کہ شاہ صاحب کے ایک مرید کسی بحری جہاز میں سفر کر رہے تھے کہ ایک طلاطم خیز طوفان نے جہاز کو گھیر لیا قریب تھا کہ جہاز ڈوب جائے اس کے بعد کا واقعہ روای کی زبانی سنیئے: انہوں نے جب دیکھا کہ اب مرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے اسی مایوسانہ...
  15. محمد طالب حسین

    بارہ ربیع الاول،غوروفکر

    بارہ ربیع الاول،غوروفکر بارہ ربیع الاول،غوروفکر بیگم عطیہ انعام الٰہی ربیع الاوّل کے بابرکت مہینے میں ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا میں تشریف لائے۔ مشیتِ الٰہی کے تحت اس دنیا سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی واپسی بھی اسی ماہ میں ہوئی۔ یہ صرف ایک اتفاق ہی نہیں بلکہ ربُ العزّت کی...
  16. محمد طالب حسین

    بارش کب ہوگی ( عقیدہ دیوبند )

    بارش کب ہوگی: مقلد مولوی جمیل الرحمن سیوہاروی مفتی دارالعلوم دیوبند ضلع بجنور کے ایک جلسہ کاذکر کیا ہے کہ جس میں مقلد مولوی حسین احمد بھی شریک تھے جلسہ کے وقت موسم ابر آلود ہوگیا اگلا قصہ خود ان کی زبانی سنئے فرماتے ہیں کہ اس دوران میں جامع الروایات ( یعنی واقعہ نگار ) کوجلسہ گاہ میں ایک برہنہ...
  17. محمد طالب حسین

    مسلمانوں میں مغرب کی نقالی

    مسلمانوں میں مغرب کی نقالی میں نئے سال کی مبارکباد دینا بهی شامل هے جو کہ ایک مسلمان کے لئے شرعی طور پر جائز نهیں هے کیونکہ اس غیر قوم کی مشابہت هے جس کے بارے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ( من تشبه بقوم فهو منهم ) أبو داؤد جس نے جس قوم کی مشابہت اختیار کی وہ انهی میں سے هے . ان محفلوں...
  18. محمد طالب حسین

    جشن عید میلا د کو مستحب قرار دینے والوں کے ہاں یہ شرعی عبادت ہے

    جشن عید میلا د کو مستحب قرار دینے والوں کے ہاں یہ شرعی عبادت ہے۔ سوال: میں جانتا ہوں کہ "بدعت" اس چیز کا نام ہے جو دین میں عبادت کی غرض سے ایجاد کی جائے، اگر یہ بات درست ہے تو ہم عید میلاد کوبدعت سے متصف کیوں کرتے ہیں؟ کیونکہ اس میں صرف جشن منایا جاتا ہے، اور اس جشن کا عبادت سے کوئی تعلق نہیں...
  19. محمد طالب حسین

    عین حالت بیداری میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات

    عین حالت بیداری میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات: مبتدعین دیابنہ کے نامور اہل قلم جناب علی میاں مقلد نے سیرت سید احمد شہید میں ایک عجیب و غیرب واقعہ نقل کیا ہے ۔ فرماتے ہیں کہ۔ ستائیسویں شب کوآپ نے چاہا کہ ساری رات جاگوں اور عبادت کروں مگر عشاء کی نماز کےبعد کچھ ایسا نیند کا غلبہ ہوا...
  20. محمد طالب حسین

    شفاء پر قدرت ( عقیدہ دیوبند )

    شفاء پر قدرت: حاجی صاحب مرحوم کی اہلیہ ایک بار سخت علیل ہوئیں فہم معدہ میں اس شدت سے درد ہوتا کہ تڑپتی اور لوٹتی تھیں آخر غش آجاتا اور بے ہوش ہو کر دم رک رک جاتا تھا اس درد کےمتواتر دورے تقریبا دو ماہ تک ہوتے رہے آخر ایک دورہ ایسا سخت پڑا کہ بتیسی بند ہوگئی ہاتھ پاوں کی نبضیں چھوٹ گئیں غشی طاری...
Top