• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. امل احمد

    بنیاد پرستی ہے کیا، برطانوی محقق ڈاکٹر اسامہ حسن کا مضمون

    کیا یہ وہی اسامہ حسن ہے ‘جو کچھ عرصہ قبل ڈاروَن کی تھیوری کے بارے میں یہ ’فرما‘ چکا ہےکہ یہ صحیح بھی ہو سکتی ہے ۔۔۔۔یہ برطانیہ میں مقیم اہل حدیث عالم دین ڈاکٹر صہیب حسن کا بیٹا ہے،جماعت اسلامی کے ’روشن خیال‘ خورشید احمد (چیرمین انسٹیٹویٹ اف پالیسی اسٹڈیز‘اور تحریک انصاف کی مادر پدر ازاد شیریں...
  2. امل احمد

    سعودی خاتون کوہ پیما ایوارسٹ کی بلندیوں پر

    بھائی اگر ناراض نہ ہوں تو اس فورم میں ان خبروں کی تشہیر کا مقصد کیا ہے؟؟؟مونٹ ایورسٹ پر چڑھ کر ان خواتین نے انسانیت کی کون سی معراج پائی ہے ؟کیا خواتین کے کرنے یہی کام ہیں ؟ اور معذرت کے ساتھ کہ پوری دنیا کے الحادی ذرائع ابلاغ کی ترجیحات(عورت خصوصآ مسلمان خاتون کی عصمت و حرمت کو تقدیس دینے کی...
  3. امل احمد

    مسلمانانِ ہند اور ہم

    مسلمانان ہند اور ہم ہم سے بچھڑے جو تم اقلیت رہ گءے یوں اکیلے ہی پھر اتنے غم سہہ گءے اور ہم خواب لے کر آءے تھے کل جو یہاں سَیلِ الحاد و عصیاں کے طوفان میں کب کے ۔۔۔۔وہ بہہ گءے بے سدھ و دم بخود ہم جہاں سے چلے تھے وہیں رہ گءے انا للہ وانا الیہ راجعون
  4. امل احمد

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    الحمد للہ !!فورم میں یہ تبدیلی اورتیزی کافی حوالوں سے مفید ہے ۔۔۔اللہ سبحانہ اپ احباب کی شبانہ روز محنت کو اپ کے لیے توشہ اخرت بنائیں‘امین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محترم فورم کے اس سے پہلے ورژن میں کسی تھریڈ کو پسند کرنے پر ’’جزاک اللہ خیرا“ خودکار طریقہ سے لکھا جاتا ہے اور تھریڈ کے نیچے نمایاں ہوتا...
  5. امل احمد

    ماہنامہ ساحل کے مضامین

    محترم !!متعلقہ ویب سائٹ کا مکمل پتہ ہے ؟؟؟
  6. امل احمد

    جمہوریت ایک دینِ جدید

    بھائی زمینی حقائق صاحب !!ارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ جہاد قیامت تک جاری رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب کہ آپ کا فرمانا ہے کہ بھائی جہاد ختم ہوگیا۔۔۔ ہاں امریکہ چاہے گا تو پھر شروع کردیں گے تب تک کے لئے چھٹی۔۔۔ باتیں تلخ ہیں مگر میرے بھائی یہ ہی زمینی حقائق ہیں تسلیم کرلیں۔۔...
  7. امل احمد

    وثیقہ نصرت اسلام

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
  8. امل احمد

    اطاعت لغیر اللہ تکفیر کی بنیاد ہے۔

    مومن کون ؟؟؟ قال الرسول صلی اللہ علیہ وسلم ’’المومن یالف و یولف ولا خیر فیمن لا یالف ‘’و خیرالناس انفعھم للناس نبی سعادت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مومن الفت رکھتا ہے اور اس سے الفت کی جاتی ہے ۔اور اس بندے میں کوئی بھلائی نہیں جو لوگوں سے الفت نہ رکھے اور لوگ اس سے الفت نہ رکھیں ۔۔۔۔اور...
  9. امل احمد

    اطاعت لغیر اللہ تکفیر کی بنیاد ہے۔

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اگر مجھ کم علم کو اپ لوگوں کی اس مجلس میں کچھ کہنے کی جسارت کا حق ہو تو عرض کرنا چاہوں گا کہ ہم پر اپنی زندگیوں کو اللہ سبحانہ کی رضا میں گزارنے کے لیے اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ حسنہ کو مشعل راہ بنانا فرض ہے ۔۔۔۔رسول اللہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی...
  10. امل احمد

    ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    تجھ پہ سب کچھ فدا صلی اللہ علیہ وسلم اپنے غم کی دوا ‘تیری اک اک ادا میرے پیارے نبی ‘تجھ پہ سب کچھ فدا تیری حرمت پہ ہو جو سر تن سے جدا تیری الفت کا حق پھر بھی ہونہ ادا راحتِ قلب و جاں !ہادی و مقتدیٰ...
  11. امل احمد

    كفار سے دوستى لگانے كا معنى كيا ہے ؟ اور كفار سے ميل جول كا حكم

    انجنئیر احسن عزیز رحمہ اللہ کی ایک نظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکہ میں جابسنے والے عرفان خورشید اور کافروں کے درمیان سکونت اختیار کرنے والے ‘اس جیسے سبھی نادانوں کے نام ’’بس اپنے خواب مجھے دے دو‘‘ مجھے تم سے محبت تھی محبت اس قدر کے غم کے سب رشتوں پر فائق تھی محبت بے غرض جو بس دل میں رھنے کے لائق تھی...
  12. امل احمد

    کنعان کا تعارف

    انجنئیر احسن عزیز رحمہ اللہ کی ایک نظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکہ میں جابسنے والے عرفان خورشید اور کافروں کے درمیان سکونت اختیار کرنے والے ‘اس جیسے سبھی نادانوں کے نام ’’بس اپنے خواب مجھے دے دو‘‘ مجھے تم سے محبت تھی محبت اس قدر کے غم کے سب رشتوں پر فائق تھی محبت بے غرض جو بس دل میں رھنے کے لائق تھی...
  13. امل احمد

    عظیم علماء کی ویب سایٹس!

    مذکورہ یوسف قرضاوی وہ شخصیت ہے جس نے یہ فتوٰی صادر فرمایا تھا کہ ’’امریکی فوج میں شامل کلمہ گو فوجی ‘عراق میں فوج کشی کرنے والے فوجیوں کے ساتھ مل کر عراق میں فوجی کاروائیوں میں شریک ہوسکتا ہے ۔۔۔۔‘‘تفصیل قرضاوی کی سائٹ پر موجود ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب یہ صاحب بھی عالم ربانی ہے تو عالم سو کون ہوتے...
  14. امل احمد

    اسلامی جمہوریہ کے نام پر دھوکہ

    حرب صاحب !!! اپ کی ہر پوسٹ کے نیچے یہ تحریر ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔کہ میں اسلام کو کیوں مانتا ہوں میں اسلام پر اس لئے یقین رکھتا ہوں کے وہ ان تمام مسائل کو جن کا مجموعہ دین کہلاتا ہے مجھ سے زبردستی نہیں منواتا بلکہ ہر امر کیلئے دلیل دیتا ہے۔ ایک انسان کے اسلام لانے کے لیے جو اولین شرائط ہیں ان...
  15. امل احمد

    كفار سے دوستى لگانے كا معنى كيا ہے ؟ اور كفار سے ميل جول كا حكم

    کسی شخص سے دوستی کا مطلب اس کے کاموں میں اس کی معاونت کرنا ، کسی دوسرے کے خلا ف اس کی حمایت کرنا اور مدد فراہم کرنا ، اپنے دوست کی مدح سرائی اور تعریفیں کرنا اس کا کا دفاع اوراس کی وکالت کرنا اس کی خوشی میں شریک ہونا۔۔ اچھے اور برے حالات میں اس کے ساتھ کھڑے ہونا۔ تنگی اور خوش حالی میں...
  16. امل احمد

    كفار سے دوستى لگانے كا معنى كيا ہے ؟ اور كفار سے ميل جول كا حكم

    السلام علیکم اگر ممکن ہوتو ان دو کتب کا ترتیب وار مطالعہ کیجیے پہلے کفار سے تعلقات ۔۔۔وفاداری یا بیزاری ۔۔۔۔ بعد ازاں دوستی اور دشمنی کا معیار ۔۔۔اسلام کی نظر میں ان شائ اللہ ان کتب کے مرحلہ وار مطالعہ سے دوستی اور دشمنی کے عقیدے کا بھی بہتر فہم حاصل ہوگا اور ساتھ ہی ساتھ ’’دوستی کسے...
  17. امل احمد

    پیغمبر حضرت ابراہیم کے دور کی عمارت دریافت

    اگر تو یہ عمارت صرف اللہ سبحانہ کی ہی عبادت کے لیے مخصوص تھی تو الحمدللہ ۔۔۔۔۔۔۔لیکن اگر یہ اللہ سبحانہ کے منکرین کی مشرکانہ اور کافرانہ رسوم و رواج کا گھڑ تھا تو بہرحال نوع انسانیت کے لیے عبرت کا نشاں ہے ۔۔۔۔۔اور اس طرح کے مقامات کی حیثیت محض عبرت پکڑنے کی جا کی ہی ہے ۔۔۔۔۔۔ مذکورہ کافر...
  18. امل احمد

    بسم اللہ الرحمن الرحیم محترم !!! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم !!! امید خیروعافیت...

    بسم اللہ الرحمن الرحیم محترم !!! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم !!! امید خیروعافیت سے ہوں گے۔۔۔؟؟؟ کیا اپ کے ہاں سے ابو محمد المقدسی حفظہ اللہ کا مقالہ ’’الثلاثینیۃ فی التکفیر‘‘ میسر ہوسکتا ہے ؟؟؟ اس سلسلے میں اپ کی نصرت کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔اگر اپ کے پاس نہ بھی ہوتو براہ کرم کہیں...
  19. امل احمد

    ایک مرد غیور کا ایمان افروز واقعہ

    السلام علیکم بھائی !!! معلومات دینے کا شکریہ کہ قاضی جج کو کہتے ہیں ۔۔۔وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا سوال یہ تھا کہ گواہوں کا کسی نامحرم خاتون کے چہرہ دیکھنے میں کیا حکمت پوشیدہ ہے ؟؟جب کہ نکاح کے وقت بھی ایسی کوئی بیہودہ حرکت شرعا حرام ہے کہ کسی ایسے نامحرم کو گواہ بنانا پڑے کہ جس کے لیے...
  20. امل احمد

    ایک مرد غیور کا ایمان افروز واقعہ

    بھائی یہ کیسے ممکن ہے کہ کہ گواہوں کو گواہی دینے کے لیے عورت کا چہرہ لازمی دیکھنا پڑے۔۔۔۔۔کیا اس واقعہ کی منطق سمجھ نہ انے والی نہیں ہے ؟؟؟میرے سوال سے کسی کی دل ازاری ہوتو اس سے پیشگی معذرت
Top