• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. س

    اذا تعارضا تساقطا اصول کی کیا حقیقت ہے ؟

    محترم بعض لوگ اس اصول کو جرح وتعدیل مین استعمال کرتے ہیں کہ اگر ایک راوی پر کسی محدث کے دو قول ہوں ایک توثیق اور دوسرا تضعیف پر تو ان دونوں اقوال کو غیر معتبر سمجھا جاتا ہے،اس پر میری رنمائی فرمادیں ؟جزاکم اللہ شکریہ
  2. س

    مسئلہ تدلیس اور علمائے اہلحدیث پاکستان

    اس بحث میں مجھے ناقص علم کے مطابق یہ بحث صحیح لگی ہے یعنی جو تبصرہ خضر حیات صاحب نے کیا ہے یہی راجح ہے ۔بات جرح وتعدیل کے اصولوں کی کی جارہی ہے اور اس میں بے جا چیزں داخل کی جا رہی ہیں ۔
  3. س

    پیغمبر حضرت ابراہیم کے دور کی عمارت دریافت

    سبحان اللہ و بحمدہ وسبحان اللہ العظیم اس طرح کے آثار قدیمہ کو جمع کرنا چاہئے جزاکم اللہ شکریہ
  4. س

    ماہنامہ الحدیث حضرو،اپریل 2013

    میں پھر گذارش کروں گا کہ میری اسی تحریر کو غور سے پڑھ لیں آپ کو شیخ زبیر حفظہ اللہ کا موقف معلوم ہو جائے گا ۔ صرف جواز کے قائل ہیں اور بالکل معاف کردینے کو افضل کہتے ہیں اور اسی پر ان کا ذاتی عمل بھی ہے۔ الحدیث ۲۷،صفحہ ۵۶ پر بہت مفصل وضاحت ہے اس بارے میں۔۔۔۔ جی پڑھ لیا ہے بار بار ۔ لیکن...
  5. س

    منھجِ سلف کا صحیح مفہوم !!!!

    بات واضح نہیں ہوئی جو آپ کرنا چاہتے ہیں ؟ کیا آپ فہم سلف کو حجت مانتے ہیں یا نہیں ؟ فہم سلف سے آپ کی کیا مراد ہے ؟ فہم سلف سے شریعت میں اضافہ ہو سکتا ہے یا نہیں ؟ ان پر بھی روشنی ڈالیں
  6. س

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    لایعنی باتوں کی کیا ضرورت ہے میرے بھائیو! وقت اتنا فضول نہیں ہے کہ لایعنی باتیں پڑہنے کی خاطر فورم پر آئیں ۔۔۔۔
  7. س

    ماہنامہ الحدیث حضرو،اپریل 2013

    نہیں دو چیزیں ہیں ۔لکھنا جواز چاہتا تھا غلطی سے استحباب لکھا گیا ۔ جی جواز کی دلیل قرآن و حدیث سے کیا ہے ؟رہنمائی فرمادیں شکریہ جزاکم اللہ ۔
  8. س

    ماہنامہ الحدیث حضرو،اپریل 2013

    استحباب کی دلیل قرآن وحدیث سے کیا ہے ؟ِرہنمائی فرما دیں تاکہ علم میں اضافہ ہو سکے ۔جزاکم اللہ شکریہ
  9. س

    السعی المشکور فیمن وثقہ الجمہور - انگلش مع تحقیق

    جی محترم آپ کی بات سے اتفاق ہے میری معلومات کی حدتک بات اس طرح ہے کہ جرح وتعدیل کے محدثین کے طبقات ہیں ،ان طبقات کا خیال رکھتے ہوئے راوی پر حکم لگایاجاتا ہے یہ کون سا مسئلہ ہے کہ راوی کو ضعیف کہنے والوں کی تعداد شمار کرو مثلا وہ ٩ ہیں اور ثقہ کہنے والوں کی تعداد ٨ ہے تو ثابت ہوا کہ ٨ کے مقابلے...
  10. س

    پیر جھنڈا کے مشہور راشدی خاندان کا بلوگ

    جی آپ کی بات درست ہے شاید بنانے والا ماہر نہیں لگتا ،لیکن وہ مواد پہلی ہی دفعہ شایع ہوا ہے انٹر نیٹ پر پہلے اس کا وجود نہیں تھا ،کیونکہ ہم انٹر نیٹ دیکھتے رہتے ہیں ۔
  11. س

    السعی المشکور فیمن وثقہ الجمہور - انگلش مع تحقیق

    بہت اچھا جزاکم اللہ شکریہ ۔ لیکن یہ اصول قابل نظر ہے اہل علم اس طرف توجہ دیں ۔ بعض ساتھیوں سے سنا ہے کہ جمہور کی توثیق یا تضعیف مطلق قبول نہیں بلکہ دیگر دلائل وغیرہ دیکھے جائیں گے تب لیں گے ۔صرف جمہوریت قابل قبول نہیں ۔خواہ یہ کسی میدان بھی ہو۔
  12. س

    السعی المشکور فیمن وثقہ الجمہور - انگلش مع تحقیق

    بہت اچھا جزاکم اللہ شکریہ ۔ لیکن یہ اصول قابل نظر ہے اہل علم اس طرف توجہ دیں ۔ بعض ساتھیوں سے سنا ہے کہ جمہور کی توثیق یا تضعیف مطلق نہیں بلکہ دیگر دلائل وغیرہ دیکھے جائیں گے تب لیں گے ۔صرف جمہوریت قابل قبول نہیں ۔خواہ یہ کسی میدان بھی ہو۔
  13. س

    ایک عام غلط فہمی

    کوئی شک نہیں ۔
  14. س

    سعودی عریبیہ: آزاد ویزہ و اللیگل امیگرنٹس کریک ڈاؤن

    بہت اچھی بات سمجھا دی جزاکم اللہ شکریہ
  15. س

    اتخابی سیاست

    اس نظام سے حسب استطاعت بچیں اور دوسروں کو بچائیں۔ لیکن اسے نظام طاغوت وغیرہ قابل غور ہے ۔؟؟
  16. س

    ''دعائیہ کلمات" سے متعلق ایک وضاحت

    محترمہ بہن کی بات قابل غور ہے اور درست معلوم ہوتی ہے ،مثلا لکھنے کو کلک کرنے سے کلک نے دعا تو کردی حالانکہ اسلام ہمیں ایسی تعلیمات نہیں دیتا ۔بلکہ بول کر یا لکھ کر کہنے کی ہی تعلیمات موجود ہیں ۔
  17. س

    مسئلہ تدلیس اور علمائے اہلحدیث پاکستان

    پہلے سوال کا تعلق اہل علم حضرات سے ہے کہ اگر تدلیس اور حسن لغیرہ میں شیخ زبیر صاحب کا منھج اپنا لیا جائے تو اس کی ضد میں کتنی احادیث آتی ہیں ؟؟؟؟ البتہ دوسرے کا تعلق جن علماء کے نام لکھے گئے ہیں ان سے تعلق رکھنے والے ضرور کوئی ساتھی فورم پر ہوں گےان سے رابطہ کرکے پوچھ لیا جائے۔؟ اور آپ کا یہ...
  18. س

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    جی ضرور بارک اللہ شکریہ ۔ ویسے ایک گزارش ہے تم تو اتنے اتنے لمبے مضامین لکھ رہے ہو ہم جیسوں کو تین لائنیں لکھنے کی بھی اجازت نہیں ۔ اس طرح کا جملہ اور تو نہیں کہتے آپ کیوں غصے ہو رہے ہیں ؟ جو میں نے بات لکھی ہے اس میں کون سا لفظ یا جملہ درست نہیں اس کی بھی رھنمائی کر دیں ۔تاکہ آئندہ سے ایسی...
  19. س

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    سبحان اللہ والحمدللہ واللہ اکبر ۔
  20. س

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    [/HL] باذوق بھائی سے گزارش ہے کہ غلط کوسر عام غلط کہنا چاہئے تاکہ مقلدین کو علم ہو کہ اہل حدیث کسی کی غلطی پر خاموشی اختیار نہیں کرتے ۔ ایک عرصہ سے خاموشی تھی کوئی بھی حافظ زبیر علی زئی صاحب کے منھج اور تحقیق کے متعلق نہیں لکھ رہا تھا !!!!اس خاموشی کا نقصان ہوا ہے ۔ لیکن اب بے شمار علماء حافظ...
Top