• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Dua

    ہم کس طرح برما کے مسلمانوں کی مدد کر سکتے ہیں؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔ پچھلے کچھ دنوں سے برما کے مسلمانوں پر جو اذیت کے پہاڑ ٹوٹے ، بحیثیت مسلمان پر اس سے دل لرز کر رہ گئے کہ کیا حیوانیت سے بھی بد تر تھے یہ انسان کہلانے والے!!! افسوس اور صد افسوس کے علاوہ المیہ یہ بھی ہے کہ مسلمان حکمران اور صاحب اقتدار حرکت میں نہیں ہیں۔ اس صورتحال میں...
  2. Dua

    ہماری نظر میں روحانیت کیا ہے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ روح اور جسم کا مابین توازن اور باطن کی اصلاح "روحانیت" کی بنیادی وضاحت کی جاتی ہے۔ اگر یہ اصلاح نفس ہے تو اس کا حکم اسلام میں بھی ہے پھر کیوں یہ کہا جاتا ہے کہ فلاں شخص روحانیت کی طرف ہے یا روحانی انسان ہے؟ کیا روحانیت دین کا حصہ ہے یا الگ ہے؟ نیز اہل حدیث روحانیت کو...
  3. Dua

    اشتہارات اور دوستیاں۔۔۔ایک انکشافاتی تحریر

    یہ جولائی 2007ء کی بات ہے۔ لاہور کا ایک خوبرو نوجوان شہزاد ملک کے ایک مشہور و معروف قومی اخبار کا مطالعہ کر رہا تھا۔ اخبار کے ورق الٹتے ہوئے اچانک اس کی نظر کلاسیفائیڈ اشتہارات پر پڑی۔ پھر ان میں سے ایک اشتہار پر اس کی نگاہیں گڑ کر رہ گئیں:"دوستیاں کیجئے۔۔۔۔کامیاب بنیے" اشتہار میں بتایا گیا تھا...
  4. Dua

    دنیا کی مہنگی ترین ڈشز

  5. Dua

    ان پیج سے متعلق تین سوال!رہنمائی کردیں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ! ان پیج کی فائل کو امیج میں کنورٹ کرنے کی سمجھ نہیں آرہی ہے۔کوئی بھائی اس جا طریقہ کار بتادیں، اور انگلش کے حروف اور اعداد بھی کیسے ایڈ کیئے جاتے ہیں۔یہ بھی بتائیں۔ دعاوؤں کے ساتھ مشکور!
  6. Dua

    ایمان کا کم یا زیادہ ہونا کس طرح ہے؟؟؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! ایمان کا بڑھنا یا گھٹ جانا کس طرح ہے ؟ قرآن و حدیث سے دلیل فراہم کریں۔ فورم پر کچھ تھریڈز دیکھیں ہیں مگر زیادہ واضح نہیں ہوا۔
  7. Dua

    دو سوالات کی جانب توجہ فرمائیں!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ مجھ سے کسی نے سوال کیا ہے کہ کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ثواب پہنچانے کی غرض سے عمرہ کرنا جائز ہے؟ اور کیا انفرادی طور پر تروایح پڑھتے وقت قرآن مجید دیکھ کر پڑھا جا سکتا ہے؟ اس صورت میں کہ قرآن حفظ نہ ہو!
  8. Dua

    انٹرویو محترمہ ام حماد صاحبہ

    محترمہ ام حماد صاحبہ کا انٹرویو محدث فورم کی سینئیر و معزز رکن ام حماد صاحبہ ، اسلامی و اصلاحی موضوعات پر گہری نگاہ رکھتیں ہیں اور دین کی تڑپ ومحبت کے ساتھ مسلمانوں کے مسائل اور دین اسلام کی ترقی و بلندی کے لیے کوشاں ہیں۔ان کی شخصیت کے بارے میں مزید جاننے اور استفادہ حاصل کرنے کی غرض سے آج...
  9. Dua

    کشف کیا ہے؟؟؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ! کشف کیا ہے؟مجھے کشف کے موضوع پر مواد مطلوب ہے۔کیا کشف آج بھی موجود ہے؟
  10. Dua

    آپ کی رائے میں کیا چیز انسان کو انسانیت کا درجہ دے سکتی ہے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم بڑی طویل مدت بعد موضوع سخن پر نیا دھاگہ ترتیب دینے جا رہی ہوں۔اللہ تعالی سے بھرپور دعا ہے کہ وہ حقیقی کامیابی سے ہمکنار کرے۔ انسان اشرف المخلوقات ہے اور اس زمین پر نائب کا درجہ رکھتا ہے۔ہمیں یہ بھی معلوم ہے کہ انسانیت بہت بڑا درجہ ہے جو کسی مخلوق کو حاصل نہیں ہوا۔ مگر...
  11. Dua

    ہندسہ کا علم اور علم اسماء حسنیٰ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ' السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ' ہندسہ کا علم اور اسماء حسنی کے علم کی کیا حیثیت ہے؟ جو لوگ اس کا دعویٰ کرتے ہیں ، ان کی ان علوم تک رسائی کیسے ہے؟؟ مجھے اس پر معلومات چاہیئے، اراکین سے تعاون کی درخواست ہے!
  12. Dua

    دنیا میں اپنے تمام مسائل کا حل ایک عمل۔۔۔کیا ایسا ممکن ہے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ! آج جس مسئلے کی طرف میں توجہ دلا رہی ہوں وہ روز بروز اپنے عروج کی حدوں تک پہنچ رہا ہے۔یہ پھیلتا ہوا رجحان دعا اور اذکار کے متعین تعداد کو پڑھنے سے متعلق ہے۔معاشرتی زندگی میں ہمارے 11 مسائل جن میں کاروبار،شادی،خاندانی چپقلش،مذہب،بے سکونی اور دوسرے...
  13. Dua

    کیا ایسا نکاح باطل ہے؟ توجہ فرمائیں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ میں نے ایک فتوی آج سنا ہے کہ والد کی ماموں کی بیٹی سے نکاح جائز نہیں کیونکہ وہ اس لڑکے کی پھوپھی ہے۔اور پھوپھئ محرم ہے۔لہزا ایسا نکاح جائز نہیں۔کیا یہ بات درست ہے؟ برائے مہربانی اس پر جلد جواب عنایت کریں۔ اگر ایسا درست ہے تو ہمارے معاشرے میں ایسی بے شمار شادیوں کا کیا...
  14. Dua

    اللہ تعالی اور بندہ کے تعلق پر کچھ سوال اور الجھن!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ور حمتہ اللہ ! اللہ تعالی بندے کی شہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔انسان بھی اپنی مشکلات اور مسائل کے لیے اللہ سے رجوع کرتا ہے ، دین کے دیگر سلیقوں کے ساتھ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں دعا کرنے کے ڈھنگ بھی سکھائے ہیں۔جیسے دعا میں تکلف اختیار کرنے کی...
  15. Dua

    کیا نام بدلنے سے قسمت بدل جاتی ہے؟؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! آج کل گھرانوں میں ایک رجحان ہے کہ جو بچہ شرارتی ہو یانافرمان ہو یا والدین کے لیے تنگی اور مشکلات کا سبب بنے یا خود کسی انسان کے کام میں رکاوٹیں درپیش آئیں تو جھٹ سے نام تبدیل کر دیا جاتا ہے۔ہم اکثر سنتے ہیں کہ فلاں نام بھاری تھا ، اور اکثر مولوی حضرات بھی نام بدلوا...
  16. Dua

    اہل حدیث میگزین کے نام اور معلومات

    السلام علیکم ور حمتہ اللہ ! اہل حدیث میگزین کے متعلق معلومات چاہیئے۔یا کم از کم ان کے نام اور پتہ بتا دیں۔
  17. Dua

    ٹیگ کا دینی فائدہ!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ ! معززاراکین فورم ! جس طرح ہماری نیت اور خالص اعمال کی دین اسلام میں بے حد قدر و قیمت ہے۔ اسی طرح مسلمانوں کے باہمی معاملات "حقوق العباد" بھی بہت اہم ہیں۔ سورۃ الحجرات میں اللہ تعالی کا فرمان مبارک ہے۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ...
  18. Dua

    جائز و ناجائز کو معمول بنا لینا۔۔۔ایک بڑھتا ہوا رجحان !

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ " میں تم میں دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں ، ان کو تھام لو گے تو تم بھی گمراہ نہ ہو گے ایک کتاب اللہ اور دوسری میری سنت ،!! سیرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مطالعہ کرنے سے ہمیں احکامات ، نیکی ،...
Top