• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. shinning4earth

    مزاج کا اختلاف

    لوگوں کے مختلف مزاج پر غور کیا جائے تو معلوم ہوگا کہ ان کے مزاج کا اختلاف زمین کے مزاج کے مختلف ہونے کی طرح ہے ۔ بعض لوگ نرم اور سہل خو ہوتے ہیں اور بعض سخت اور کھردرے ۔ کچھ لوگ بار آور اور زرخیز زمیں کی طرح فراخ دل و فیاض ہوتے ہیں اور کچھ بنجر زمیں کی طرح جہاں نہ پانی ٹھہرتا ہے اور نہ سبزہ...
  2. shinning4earth

    وقولوا للناس حسنا ۔۔۔

    "روح بلند ہو تو اس کی بلندی کو پانے کے لئے سخت محنت کرنا پڑتی ہے " ایک ایماندارا نسان صرف اللہ کی رضا کے لئے سب لوگوں سے یکساں حسن سلوک سے پیش آتا ہے ۔ اس کا یہ کریکٹر نہ دنیاوی منفعت کے لئے ہوتا ہے نہ کسی وقتی مادی فائدے کی خاطر ۔ وہ جیسا برتاؤ ایک مالدار شخص سے کرتا ہے ویسا برتاؤ نادار شخص سے...
  3. shinning4earth

    اس رب کو کیا بتلائیں گے ہم ؟؟؟

    اس رب کو کیا بتلائیں گے ہم؟ وہ روٹھ گیا ہے کیسے منائیں گے ہم؟ کہ خوں کے فوارے رواں دواں ، اور بدن کے لوتھڑے یہاں وہاں نہ بارش کا تھا کوئی قطرہ نہ آنکھ سے آنسو ہی ٹپکا ۔۔۔ ہاں! جب عصمت کی شہزادی نے سندھ میں خون بہایا تھا پھر بن قاسم اک مرد جواں اللہ کے حکم سے آیا تھا آج،،، آج سندھ میں کتنی...
  4. shinning4earth

    خواہشوں نے مجھے کردیا نغمہ خواں۔۔۔

    علم کے نور سے دل سیہ کو روشن کردے میری ہر ایک دعا عرش پہ مہماں کردے الا یہ کہ خوف خدا ہو رکھوالائے دل جامِ بے باک سے پیمانے کو میرے بھر دے خواہشوں نے مجھے کردیا نغمہ خواں!!! یوں بھی کردے میرے مالک کبھی یوں بھی کردے فوزیہ غزل
  5. shinning4earth

    انہیں دیکھا کرے کوئی۔۔۔

    فوزیہ غزل
  6. shinning4earth

    ایک نماز ضائع کرنےکی سزا

    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کیا یہ حدیث کے الفاظ ہیں اگر ہاں تو کیا آپ اس کی صند ارسال کرسکتے ہیں؟ جزاک اللہ احسن الجزا
  7. shinning4earth

    کیا یہ ظلم نہیں؟؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم میں جس سکول میں ٹیچنگ کرتی ہوں وہاں سال کے آخر میں تمام اسڈوڈنٹس کو خود سے نمبر دے کے پاس کر دیا جاتا ہے ۔ میرا اس اسکول میں ایک سال مکمل ہونے کو ہے ۔اور جب میں نے اس سکول میں کام شروع کیا تو سکول میں سالانہ امتحانات چل رہے تھے ، رزلٹ بنانے کا وقت آیا تو میٹنگ کی گئی کسی...
  8. shinning4earth

    اے نور السماء!

    میں جب اسکی عنائیت سے دل میں سوز پاتا ہوں تو اشکوں کو بہاتا ہوں ، دعا کو ہاتھ اٹھاتا ہوں، کبھی سجدوں میں گرتا ہوں بدن کو بھی جھکاتا ہوں زباں سے کہہ نہیں پاتا ، مگر اپنے سیاہ دل میں ، یہی الفاظ دہراتا ہوں " کہ جب ہوں آخری سانسیں۔۔۔ زباں پہ ورد ہو تیرا وہ روح سرشار ہو یارب جو دنیا میں تڑپتی ہے...
  9. shinning4earth

    کیا اللہ اپنے بندے کے لئے کافی نہیں؟؟

    ﴿ اَلَیْسَ اللهُ بِکَافٍ عَبْدَہ ﴾ "کیا اللہ اپنے بندے کے لیے کافی نہیں ہے؟"(الزمر:36) یہ کہ نبی ﷺ کے جاہ و منصب یا اس کے حق یاذات کو وسیلہ بنانا جیسے کوئی شخص یہ کہے کہ اے اللہ !میں تجھ سے تیرے نبی کے وسیلے یا تیرے نبی کے جاہ و منصب کے ذریعےیا تیرے نبی کے حق یا انبیاء کے جاہ و حق یا اولیاء کے...
  10. shinning4earth

    میرے وطن کے لئے

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ التماس کرتی ہوں کہ میرے وطن کے لئے دعا کیجیئے جس کے حصول کا اولین مقصد ایک اسلامی ریاست تھا جس کے لئے لوگوں کو گھروں سے بے گھر کردیا گیا جس کے لئے ماوں نے اپنے بچوں کے لاشے کودے بہنوں نےدیکھے اپنے جوان بھائیوں کے سینوں پہ بہتے خون کے دھارے بھائیوں کی بے بسی نے معصوم...
  11. shinning4earth

    اشرف المخلوق

    اس عظیم کائنات میں گو کے نقطہ نما ہوں میں اک عطا ھدیٰ کے بعد کس قدر بڑا ہوں میں منعم کائنات کی نعیم لا انتہا شا سہی ، حسن کی جائیداد میں حسین تر بنا ہوں میں ہر راستہ بیان کر کے مجھ پہ یہ روا کیا آپ اپنی ذات میں اپنا ہی خدا ہوں میں کہکشائیں ہیں تیری ،...
  12. shinning4earth

    دعا

    دعا۔۔۔ میں جب اس کی عنائیت سے دل میں سوز پاتا ہوں تو اشکوں کو بہاتا ہوں، دعا کو ہاتھ اٹھاتا ہوں، کبھی سجدوں میں گرتا ہوں، بدن کو بھی جھکاتا ہوں زباں سے کہہ نہیں پاتا مگر اپنے سیاہ دل میں، یہی الفاظ دہراتا ہوں، کہ جب ہوں آخری سانسیں، زباں پہ ورد ہو تیرا، وہ روح سرشار ہو یارب! جو دنیا...
Top