• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ع

    کیا فرقہ بندی کفر ،شرک اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے تعلق توڑنے کا نام ہے؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکۃ ۔ کیا فرقہ بندی جس کی لغت میں تعریف جماعت بنانا یا کسی گروہ کی تنظیم ہے(علمی لغت اردو:ص۱۰۵۲) کیا فرقہ بندی کو مندرجہ ذیل دلائل کی بنا پر کفر اور شرک ثابت کیا جا سکتا ہے؟ فرقہ بندی کو شرک ثابت کرنے کے لئے دلیل مُنِيبِينَ إِلَيْهِ وَاتَّقُوهُ وَأَقِيمُواْ الصَّلوةَ...
  2. ع

    تفہیم اسلام پر ایک نظر

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکۃ! مسعود احمد بی ایس سی نے ایک کتاب "تفہیم اسلام" لکھی ہےجو کہ "دو اسلام" کا رد ہے یہ کتاب انکار حدیث کے متعلق تھی۔ لیکن تفہیم اسلام میں مسعود صاحب نے کچھ ایسی باتیں بھی لکھ دی ہے جن کی میں اصل حقیقت جاننا چاہتا ہوں۔ مسعود صاحب نے لکھا ہے کہ: (تفہیم اسلام:ص۴۵) نیز...
  3. ع

    حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حدیث تلزم جماعۃ المسلمین و امامھم

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکۃ! صحیح بخاری میں اور صحیح مسلم میں حدیث موجود ہے کہ "تلزم جماعۃ المسلمین و امامھم"اس کا دوسرا طریق ابوداؤد وغیرہ میں آیا ہے اس حدیث کی سند کی مکمل تحقیق درکار ہے۔ حدثنا مسدد حدثنا أبو عوانة عن قتادة عن نصر بن عاصم عن سبيع بن خالد اس حدیث میں ایک روای ہے قتادة اور...
  4. ع

    فرمائشِ کتاب

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکۃ ۔ کیامجھے ڈاکٹرابوجابرعبداللہ دامانوی کی کتب 1۔عقیدہ نور من نوراللہ۔ اور 2۔دعوت قرآن کے نام پر قرآن و حدیث سے انحراف۔ مل سکتی ہے؟
  5. ع

    معین اور مطلقا تکفیر میں بنیادی فرق

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکۃ ۔ تکفیر دو طرح کی ہوتی ہے۔ 1۔معین تکفیر 2۔مطلقا تکفیر میرا سوال یہ ہے کہ معین تکفیر توخاص علماء ہی کرتے ہیں لیکن کیا مطلقا تکفیر ایک عام انسان بھی کرسکتا ہے یا نہیں جس کو تکفیر کے اصولوں کاعلم ہی نہیں ہے؟اور مطلقا تکفیر کرنے کے بھی کوئی اصول وشرائط ہوتی ہے؟
  6. ع

    قیامت کے قریب قران مجید کا اٹھالیاجانا

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکۃ ۔ مندرجہ ذیل احادیث کی تخریج درکار ہے۔ 1.حضرت حذیفہ بن یمانؓ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسولﷺ نے فرمایا اسلام غریب ہو جاۓ گا یہاں تک کہ لوگوں کو یہ بھی معلوم نہیں ہو گا کہ روزہ کیا ہے؟نماز کیا ہے؟ حج کیا ہے؟ صدقہ کیا ہے؟ اور لوگ کچھ باقی رہ جاۓ گے(وہ کہے گے کہ) ہم نے...
  7. ع

    شرف اصحاب الحدیث

    اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکۃ ۔ کیا "شرف اصحاب الحدیث (حافظ ابو بکر احمد بن علی بن ثابت الخطیب البغدادی رحمہ اللہ)" کا اردو ترجمہ "فضائل اہلحدیث" حوالوں کے ساتھ مل جاۓ گا؟
  8. ع

    سید وقار علی شاہ

    سید وقار علی شاہ صاحب کی دو کتابیں درکار تھیں۔ ۱ جماعت المسلمین یا جماعت التکفیر ۲ جماعت المسلمین رجسڑڈ کراچی کی علمی خیانتیں،دھوکے اور تناقضات یہ دونوں کتابیں جلد از جلد فراہم کر دے۔ جزاک اللہ خیرا۔
Top