• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سیّد لبید غزنوی

    پسندیدہ ۔۔۔۔روشن اقوال ۔۔سید لبید غزنوی

    انسان کا کردار ایسی مالا ہے، جس کی گرہ کھل جائے تو تمام موتی بکھر جاتے ہیں۔
  2. سیّد لبید غزنوی

    محب اللہ شاہ راشدی

    نام : محب اللہ شاہ راشدی کنیت:ابوالقاسم ولدیت: سید احسان اللہ شاہ راشدی ولادت:2اکتوبر1921ءبمطابق 29محرم 1340ہجری میں گوٹھ پیر جھنڈا میں پیدا ہوئے۔ تعلیم وتربیت:ابتدائی تعلیم اپنے والد محترم سید احسان اللہ شاہ راشدی سے حاصل کی بعدازاں مولانا ابوالوفاءامرتسری سے اجازہ حدیث حاصل کیا۔مولانا عبدالحق...
  3. سیّد لبید غزنوی

    سید بدیع الد ین شاہ راشدی

    نام :سید بدیع الد ین شاہ راشدی ولدیت: سید احسان اللہ شاہ راشدی ولادت: سید بدیع الد ین شاہ راشدی16مئی1926ء بمطابق1342ہجری میں گوٹھ فضل شاہ(نیو سعید آباد)ضلع حیدرآباد سندھ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائ تعلیم وتربیت :دینی تعلیم کا آغاز اپنے مدرسہ(دارالارشاد)سے کیا۔یہ انکا آبائ مدرسہ تھا۔3ماہ قلیل مدت...
  4. سیّد لبید غزنوی

    ﺑﺎﻗﯽ ﺳﺎﺭﮮ ﻗﺼﮯ ﺭَﺩ۔۔۔۔

    ﺑﺎﻗﯽ ﺳﺎﺭﮮ ﻗﺼﮯ ﺭَﺩّ، ﻗﻞ ﮬﻮ ﺍﻟﻠﻪ ﮬﻮ ﺍﺣﺪ ! ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎ ﮨﺮ ﻣﺪّ ﻭ ﺷَﺪّ، ﻗﻞ ﮬﻮ ﺍﻟﻠﻪ ﮬﻮ ﺍﺣﺪ ! ﮨﮯ ﻗﺮﯾﺏ ﺷﮧ ﺭﮒ ﺳﮯ ﺟﻮ، ﻗﻠﺐِ ﺍﻧﺴﺎﮞ ﺟﺲ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﺟﺲ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺎ ﻧﮧ ﺣَﺪّ، ﻗﻞ ﮬﻮ ﺍﻟﻠﻪ ﮬﻮ ﺍﺣﺪ ! ﺣﻤﺪِ ﺑﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ، ﮐﯿﺎ ﺗﺨﯿﻞ، ﮐﯿﺎ ﺣﺮﻭﻑ؟ ﮨﯿﭻ ﮨﯿﮟ ﺳﺎﺭﮮ ﻋَﺪَﺩ ! ﻗﻞ ﮬﻮ ﺍﻟﻠﻪ ﮬﻮ ﺍﺣﺪ ! ﻭﮦ ﮨﮯ ﯾﮑﺘﺎ ﻭﮦ ﺻَﻤَﺪ، ﺍُﺱ ﮐﺎ ﺛﺎﻧﯽ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻟَﻢ...
  5. سیّد لبید غزنوی

    بچوں کو تھوڑا سا وقت دیں۔۔۔۔

    بچوں کو تھوڑا سا وقت دیں............... اپنے بچوں کے ساتھ جتنا وقت گزار سکیں گزاریں۔جگر گوشوں کو جیب خرچ ، کھلونے، سوٹ، موٹر سائیکل، گھڑی یا موبائل فون سے بھی بہت پہلے آپ کی قربت چاہیے۔ فاصلہ پیدا ہوگا تو بیچ میں کوئی نہ کوئی تیسرا آ جائے گا اور یہ تیسرا کوئی فرشتہ بھی ہو سکتا ہے اور شیطان بھی۔...
  6. سیّد لبید غزنوی

    اِک المیہ

    اک المیہ آج عورت کو ٹی وی چینلوں کی زینت بنادیا گیا، میزبان آتی ہیں، شرمناک لباس، عریانی کا مظہر، سرننگے، اللہ کا دیا ہوا حسن وجمال اس پر رنگ روغن کی سجاوٹ، مذہبی اور قومی امور پر گفتگو۔ دیکھتا ہوں کہ بڑے جید علما کرام بھی انکی محفل میں موجودہوتے ہیں لیکن کوئی بھی یہ کہنے کی جرات نہیں کرتا کہ...
  7. سیّد لبید غزنوی

    ناشکری کی سزا

    ناشکری کی سزا اللہ کی شکر گذاری کرنے والے اللہ کی بعض نعمتوں کی شکر گذاری کرتے ہیں اور بعض کی نا شکری۔ شکرگزاری کرتے بھی ہیں تو خاص خاص حالات میں، انہیں کے بارے میں اللہ نے اپنی متعدد نعمتوں کا تذکرہ کرنے کے بعد فرمایا : ترجمہ : ”کہہ دیجئے کہ وہی اللہ ہے جس نے تمہیں پیدا کیا اور تمہارے کان،...
Top