• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن عبدالقیوم

    صرف ان چارباتوں پرعمل کرکے میاں بیوی اپنے رشتے کو مضبوط بناسکتے ہیں

    شریکِ حیات سے خوشگوار تعلقات برقرار رکھنا کبھی کبھی ایک بڑا چیلنج بن جاتا ہے اوربعض اوقات بچوں کا بندھن بھی اس تعلق کو جوڑے رکھنے کے لیے ناکافی ہوتا ہے۔ ماہرینِ نفسیات کے مطابق میاں بیوی کے تعلقات کو بہتر رکھنے کے لیے مسلسل کوششوں کی ضرورت رہتی ہے جس کے لیے تحقیق اور جائزے کے بعد ماہرین چارنسخے...
  2. ابن عبدالقیوم

    میری نومولود بیٹی

    میری نومولود بیٹی ہمارے ساتھ 36 گھنٹے گزارنے کے بعد انتقال فرما گئی - انا للہ وانا الیہ راجعون فورم ممبر سے درخواست ہے کہ میرے اور میری فیملی کے لئے خصوصی دعا کریں -
  3. ابن عبدالقیوم

    حلال کی اسلامی اصطلاح ۔۔۔ اب سرمایا داری نظام معیشت کے پنجے میں

    سلام آباد: آج کل عالمی سطح پر حلال خوراک اور اس کی ذیلی مصنوعات کی صنعت کی مالیت کئی سو ارب ڈالر لگائی جارہی ہے۔ مسلمان صارفین کے لیے تیار کردہ حلال فوڈ اور حلال پروڈکٹس کی بین الاقوامی منڈی اس لیے بھی تیزی سے پھیل رہی ہے کہ عالمی سطح پر مسلمانوں کی آبادی اور قوت خرید میں تیزی سے اضافہ ہواہے...
  4. ابن عبدالقیوم

    صلوة التسبيح

    حضرت ابورافع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عباس رضی اللہ عنہ سے فرمایا : چچا کیا میں آپ سے محبت کا حق ادا نہ کروں؟ کیا میں آپ کو فائدہ نہ پہنچاؤں؟ کیا میں آپ سے صلہ رحمی نہ کروں؟ انہوں نے عرض کیا : کیوں نہیں یا رسول اﷲ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے...
  5. ابن عبدالقیوم

    تُکا لگاؤ مسلمانوں…

    اِس بار اِک الگ ہی جگہ کھولی ہے دُکان اور اُس میں بیچنے کا ارادہ ہے پاکستان اِس بار تو سفینہ بھی اپنا ہے، موج بھی جھانسے میں پہلے قوم تھی اِس بار فوج بھی اِس بار بھی میں لوگوں کو اُلُّو بنا ؤں گا مسجد نہ جانے دوں گا ، تماشے دکھا ؤں گا روزہ خراب کیجے ، نمازیں بھی چھوڑیے بس مجھ کو دیکھیے فقط...
  6. ابن عبدالقیوم

    فاتح گداگر سے ایک انٹرویو

    ۔ بشکریہ روزنامہ دنیا
  7. ابن عبدالقیوم

    35 پنکچر ٹائر شاپ

    بحوالہ روزنامہ ایکسپریس http://www.express.com.pk/epaper/index.aspx?Issue=NP_KHI&Page=National_Page003&Date=20140606&Pageno=3&View=1۔
  8. ابن عبدالقیوم

    حا لات کی بہتری اور امن و امان

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ شہر کراچی کے حا لات کی بہتری اور پورے پاکستان میں امن و امان کیلئے اللہ کے حضور دعا کریں -
  9. ابن عبدالقیوم

    موبائلیا

    آدھے گھنٹے کے اندر اندر یہ خبر پورے ادارے میں پھیل چکی تھی کہ واحد بھائی نے موبائل فون خرید لیا ہے۔ جس جس نے یہ خبر سنی وہ واحد بھائی کو مبارک باد دینے چلا آیا۔ فخر کے مارے واحد بھائی کا سینہ غبارے کی طرح پھولا ہوا تھا۔ وہ کسی سیاسی لیڈر یا دانشور کی طرح ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ گردن ہلا ہلا کر...
  10. ابن عبدالقیوم

    نہ چھوڑیں گے (تھر میں قحط سالی پر ایک نظم)

    بشکریہ ایکسپریس نیوز
  11. ابن عبدالقیوم

    پیر ویلنٹائن کی کرامات

    14 فروری کو دُنیا بھر کی طرح ہمارے یہاں بھی پیر ویلن ٹائن علیہ ماعلیہ کا عرس سراپا قدس بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ سچ پوچھیے تو صرف ہمارے یہاں سب سے زیادہ دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ لہٰذا ہم اس کالم کے ذریعے سے اپنے یہاں اِس عرس شریف کے دُنیا بھر سے زیادہ کامیاب انعقاد پر اپنی پوری قوم کو...
  12. ابن عبدالقیوم

    بلا فصل کے معنی؟؟؟

    حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو خلیفہ بلا فصل کہتے ہیں-بلا فصل سے کیا مراد ہے؟ محمد ارسلان محمد عامر یونس کنعان حافظ عمران الٰہی
  13. ابن عبدالقیوم

    امیر معاویہ اور عمربن العاص رضی اللہ عنہما پر گانا گانے کا الزام

    اس حدیث کی تحقیق درکار ہے- کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس طرح بد دعا کی؟
  14. ابن عبدالقیوم

    ملالہ: اصل کہانی ثبوتوں کے ساتھ

    ملالہ: اصل کہانی (ثبوتوں کے ساتھ ستمبر دو ہزار بارہ میں، پاکستان کی وادئ سوات سے تعلق رکھنے والی ایک پندرہ سالہ طالبہ کے بارے میں رپورٹ ملی کہ اسے ایک طالبان ایکٹوسٹ نے سر میں گولی مار دی ہے۔ اس حملے سے پوری دنیا میں غم و غصّے کی لہر دوڑ گئی، اور اس خبر کو مقامی اور بین الاقوامی میڈیا میں وسیح...
  15. ابن عبدالقیوم

    ملا علی قاری کے بارے میں تفصیلات

    اہلسنت کے عالم ملا علی قاری کے بارے میں کسی کے پاس تفصیلات ہوں تو براہ کرم شیئر کریں-
  16. ابن عبدالقیوم

    آلو کی توقیر

    کہتے ہیں عروج و زوال ہر ایک کے نصیب میں ہے۔ مگر بیچارا آلو جو کبھی کس کھیت کی مولی تھا، اب اپنی قسمت پر نازاں پھر رہا ہے اور دعا گو ہے کہ موجودہ حکومت اسی طرح برقرار رہی تو اس کی شان اور آن میں ٹماٹر سے زیادہ اضافہ ہوتا رہے گا۔ پھرتا تھا ذلیل و خوار سبزیوں کے بیچ میں آج 80 روپے کلو کی سطح پر اس...
  17. ابن عبدالقیوم

    ایک دن پرائیویٹ مسلمان کے ساتھ

    ایک دن پرائیویٹ مسلمان کے ساتھ --------------- -------------- - --------- جی جناب کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ آپ کون سا کلمہ پڑھ کر پرائیویٹ مسلمان بنے ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کہا کلمہ ؟ یہ کلمہ شلمہ کچھ نہیں ہوتا ، یہ تو مولویوں کی ایجاد ہے ، قرآن میں کہا لکھا ہوا ہے یہ کلمہ ؟ بس جو انسان Laws of...
  18. ابن عبدالقیوم

    پھوہڑ بیوی کی علامتیں

    بشکریہ روزنامہ دنیا
Top