• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. گڈمسلم

    شاگرد کا استاد سےعلمی اختلاف۔۔۔ تقلید کی دھجیاں اڑ گئیں۔۔ الحمدللہ

    1۔ یہ فرق آپ نے بیان کیا ہے؟ محترم بھائی میں نے فرق کا پوچھا تھا؟ آپ کی اس وضاحت سے تو مجھے میری پیش کردہ تعریف میں اور آپ کی نقل کردہ تعریف میں کوئی فرق نظر نہیں آرہا، جبکہ آپ میری پیش کردہ تعریف کو خود ساختہ کے ساتھ اس پر حیرانگی کا اظہار بھی کرچکے ہیں۔اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ میری پیش کردہ...
  2. گڈمسلم

    جب تمام اہلِ حدیث علماء و عوام نے ان کتابوں کا رد کردیا ہے تو ------ !!!

    سجدوں کے درمیان رفع الیدین کرنے والئ حدیث کی صحت حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّهُ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ إذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ السَّجْدَةِ الأُولَى. (مصنف ابن ابی شیبۃ امام ابن ابی شیبہ رحمہ اللہ نے کہا: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ...
  3. گڈمسلم

    جب تمام اہلِ حدیث علماء و عوام نے ان کتابوں کا رد کردیا ہے تو ------ !!!

    ٭ آپ بھی جانتے ہیں کہ جہالت کس کی ٹپک رہی ہے؟ ماشاءاللہ۔ تو اس سے اور اچھی بات کیا ہوسکتی ہے۔ لیکن حیرانگی اس بات میں ہے کہ جانتے بوجھتے بھی اپنی جہالت کو مزید واضح کرتے چلے جا رہے ہیں۔ ٭ ہاہاہاہاہا عدم ذمر عدم نفی پر دال نہیں ہوتا؟ تو پھر آپ لوگ کس منہ سے ایسی روایات اپنے حق میں پیش کرتے چلے...
  4. گڈمسلم

    جب تمام اہلِ حدیث علماء و عوام نے ان کتابوں کا رد کردیا ہے تو ------ !!!

    نسائی نے اپنی سنن میں باب رفع یدین للجسود میں مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ کی روایت نقل کی ہے۔ کہ انه رأی النبی صلی اللہ علیه وسلم رفع یدیه فی صلٰوته و فیه انه کان یرفع ھنا اذ السجد و اذا رفع رأسه من السجود ثم ذکر مثله من طرقٍ ثانیة و من طرق ثالثة فی ہذا الباب و ہی کہا من طریق نصر بن عاصم...
  5. گڈمسلم

    جب تمام اہلِ حدیث علماء و عوام نے ان کتابوں کا رد کردیا ہے تو ------ !!!

    ٭ یہ آپ کی جہالت ہے، اور جہالت کا کوئی جواب نہیں ہوا کرتا۔ ٭ آپ بھی جب مانتے ہیں کہ اثبات نفی پر مقدم ہوتا ہے تو پھر عامر بھائی نے جمیع صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے حوالے سے اثبات رفع یدین کا دعویٰ نقل کیا ہے۔ تو آپ اس اثبات کو کیوں نہیں مان رہے؟
  6. گڈمسلم

    شاگرد کا استاد سےعلمی اختلاف۔۔۔ تقلید کی دھجیاں اڑ گئیں۔۔ الحمدللہ

    1۔ یہ میرے سوال کا جواب نہیں، آپ نے میری تعریف کو من گھڑت، خود ساختہ کے ساتھ حیرانگی کا اظہار کیا تھا، اس لیے بھائی آپ نے جو تعریف پیش کی، اس میں اور میری پیش کردہ تعریف میں جو فرق ہے۔ وہ لکھیں۔ 2۔ یہ بھی میرے سوال کا جواب نہیں۔ دلیل کی طرف غور کیے بغیر سے کیا مراد ہے؟
  7. گڈمسلم

    شاگرد کا استاد سےعلمی اختلاف۔۔۔ تقلید کی دھجیاں اڑ گئیں۔۔ الحمدللہ

    اشماریہ بھائی میں نے تقلید کی تعریف یوں کی تھی میری اس تعریف پر آپ نے حیرت زدہ ہوکر خود ساختہ کا لقب دیا تھا۔ اب آپ مجھے بتائیں کہ 1۔ میری بیان کردہ اور آپ کی نقل کردہ تعریف میں کیا فرق ہے؟ 2۔ دلیل کی طرف غور کیے بغیر سے مراد کیا ہے؟
  8. گڈمسلم

    شاگرد کا استاد سےعلمی اختلاف۔۔۔ تقلید کی دھجیاں اڑ گئیں۔۔ الحمدللہ

    ماشاءاللہ اشماریہ صاحب ذرا اس کا اردو ترجمہ بھی نقل کردیں، اور ترجمہ کے بغیر کوئی بھی بات پوسٹ کرنے کی فورم پر اجازت نہیں ہے۔ اور ہاں اب یہ نہ کہہ دینا کہ ترجمہ اس لیے پوچھا جا رہا ہے کہ شاید عربی سے جہالت کی وجہ ہوگی۔ وجہ اس کے علاوہ کئی اور بھی ہوسکتی ہیں۔ اس لیے ترجمہ نقل فرما دینا۔شکریہ
  9. گڈمسلم

    کچھ سرکاروں کے عجیب وغریب نام

    بابا جی طوطا سائیں سرکار
  10. گڈمسلم

    جب تمام اہلِ حدیث علماء و عوام نے ان کتابوں کا رد کردیا ہے تو ------ !!!

    محترم بھائی ہم تو گڈمسلم ہی تو ہیں کہ آپ کو راوی کا اپنا عمل پیش کر رہے ہیں۔ تاکہ نہ آپ میرا وقت ضائع کریں اور نہ اپنا۔ مگر آپ ہیں کہ راوی کے اپنے عمل پر تو غور ہی نہیں کررہے، مگر مطالبہ اس حدیث پر عمل کرنے کا ہم سے کررہے ہیں۔ تو کیا آپ ہمیں بتا سکتے ہیں کہ راوی نے خود اس حدیث پر عمل کیوں نہیں...
  11. گڈمسلم

    شاگرد کا استاد سےعلمی اختلاف۔۔۔ تقلید کی دھجیاں اڑ گئیں۔۔ الحمدللہ

    یقین ہمیں تب بھی آجائے گا، جب آپ پچھلی تعریف نقل کریں گے۔ اور مجھے بھی معلوم ہے کہ آپ نے بھی کبھی نقل کرنے کی زحمت نہیں کرنی، ایک طرف تقلید کے دعوے، اور دوسری طرف تعریفات ودلائل وبراہین میں موازنے۔ واہ بہت خوب
  12. گڈمسلم

    جب تمام اہلِ حدیث علماء و عوام نے ان کتابوں کا رد کردیا ہے تو ------ !!!

    ٭ بالکل مجھے تسلیم ہے، اور قارئین بھی جانتے ہیں اور جان رہے ہیں کہ یہاں ٹوپی ڈراموں سے کام کون چلاتا رہتا ہے۔ اور اس وقت کون چلا رہا ہے۔ باقی صحیح احادیث کے انکار پر پہلے بھی تنبیہ کی تھی، کہ جناب اس طرف نہ آئیں ورنہ مہنگا پڑ جائے گا، اور ایسے داغ ملیں گے کہ دھونے سے بھی رہیں گے، جیسا کہ اب تک...
  13. گڈمسلم

    شاگرد کا استاد سےعلمی اختلاف۔۔۔ تقلید کی دھجیاں اڑ گئیں۔۔ الحمدللہ

    تکلیف تو تھوڑی سی آپ نے کی تھی کہ وجہ بتائیں ماقبل تعریف چھوڑنے کی۔ اب ہم یہ تکلیف دینا چاہ رہے ہیں کہ آپ وہ پچھلی تعریف نقل فرما دیں، کتب کی طرف جانے کی تکلیف نہ دیں، بس اتنی تکلیف ضرور دیں اور لیں کہ تعریف نقل فرما دیں ہاں یہ تو آپ کی بات درست ہے، تو پھر آپ کو کیا مشکل پڑی ہے کہ آپ مقلد ہوتے...
  14. گڈمسلم

    جب تمام اہلِ حدیث علماء و عوام نے ان کتابوں کا رد کردیا ہے تو ------ !!!

    جناب کس شرم کی بات بار بار کرتے چلے آرہے ہیں، آپ سے روایت کے بارے میں پوچھا کہ آپ نے تحفۃ الاشراف سے حوالہ دیا ہے، یہ روایت تحفۃ الاشراف سے نہیں مل سکی، آپ طبع اور صفحہ نمبر بتائیں، مگر آپ بتانے سے قاصر ہیں کیوں؟ اور دوسرا ہم نے مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ کا خود اپنا عمل پیش کیا تھا عن أبي...
  15. گڈمسلم

    شاگرد کا استاد سےعلمی اختلاف۔۔۔ تقلید کی دھجیاں اڑ گئیں۔۔ الحمدللہ

    پچھلی تعریف آپ بیان کردیں۔ تاکہ معلوم تو ہو کہ پچھلی تعریف اور اس تعریف میں کتنی مطابقت ہے؟ یا مطابقت کیا تضاد ہی تضاد ہے؟ اور یہی غالی شخص نہیں بلکہ غالی فرقہ آپ کو تلاش کرنے میں اپنوں میں ہی مل جائے گا، جو مکڑی کے جالوں کے سہارے دین کو چھوڑ کر تقلیدی سوچ اپناتے ہوئے اپنے مذہب پہ ہی پابند...
  16. گڈمسلم

    جب تمام اہلِ حدیث علماء و عوام نے ان کتابوں کا رد کردیا ہے تو ------ !!!

    اسی ایک بات پہ ایک بندہ اہل حدیث ہوگیا اور اس نے کہا کہ کیا میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پہ ایسا بھی وقت آیا ہے کہ نعوذباللہ آپ سے عبادت میں بیٹھنا اٹھنا بھی مشکل ہوگیا تھا؟ آج کے دوڑ کے 60، 65 سالہ بوڑھے گولی کی طرح اٹھک بیٹھک کریں۔ اور اگر ایک عمل رحمۃ اللعالمین کر دکھائیں تو اپنے مسلک میں نہ...
  17. گڈمسلم

    جب تمام اہلِ حدیث علماء و عوام نے ان کتابوں کا رد کردیا ہے تو ------ !!!

    باقی عامر بھائی کے پیش کردہ لنک پر بھی بہت کچھ ہے آپ کےلیے۔ دوبارہ لنک میں بھی دے دیتا ہوں 1۔ سجدوں میں رفع الیدین 2۔ سجدوں کے درمیان رفع الیدین کرنے والئ حدیث کی صحت 3۔ رفع الیدین کے مواقع قوی امید ہے کہ اب پھر سے وہی پرانی ضد پر مبنی پوسٹ کی جائے گی۔ ان شاءاللہ
  18. گڈمسلم

    جب تمام اہلِ حدیث علماء و عوام نے ان کتابوں کا رد کردیا ہے تو ------ !!!

    ٭ ٹوپی ڈراموں سے احادیث صحیحہ کا انکار کون کرتے ہیں۔؟ یہ بتانے کی ضرورت نہیں۔ ہم بھی جانتے ہیں اور آپ بھی اچھی طرح جانتے ہیں کہ ایک حدیث کو اپنے مسلک کے مطابق ثابت کرنے کےلیے کتنے سال محنت کے ساتھ سوچ بچار کی گئی مگر جواب پھر بھی نہ ملا۔ اس لیے احادیث کے انکار کی بات نہ کریں، ورنہ بہت کچھ یہاں...
  19. گڈمسلم

    شاگرد کا استاد سےعلمی اختلاف۔۔۔ تقلید کی دھجیاں اڑ گئیں۔۔ الحمدللہ

    خود ساختہ چیز حقیقت کے خلاف نہ ہو تو پھر حیرت کی وجہ ؟
  20. گڈمسلم

    جب تمام اہلِ حدیث علماء و عوام نے ان کتابوں کا رد کردیا ہے تو ------ !!!

    + ہم مسلم بھی ہیں، اور الحمدللہ دین پر ایسے عمل کرنے والے ہیں، یا عمل کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں جیسے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین عمل کرتے رہے تھے۔ اور ہماری کوشش بھی ہوتی ہے کہ بھٹکی انسانیت کو وہی راستہ دکھایا جائے جو صراط مستقیم ہے۔ + ہاہاہاہاہا محترم بھائی مدعی آپ بھی ہیں، اور عامر...
Top