• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. sadia

    کیسے ملتی ہے آزادی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

    یوم آزادی کے تقاضے نام: اسلامی جمہوریہ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ عمر : ٦٨ برس تاریخ پیدائش .١٤ اگست ١٩٤٧ ﺍﺱ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻧﺎﻡ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺭﺣﻤﺖ ﻋﻠﯽ ﻧﮯ ﺍﮔﺮﭼﮧ ﺑﮩﺖ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﮐﯿﺎ ﻣﮕﺮ ﺍﺱ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﮐﮯ ﺧﺪﻭﺧﺎﻝ ﺳﻨﺪﮪ کی اﺱ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﻣﯿﮟ ٩٠٠ ﺳﺎﻝ ﭘﮩﻠﮯ ﻧﻈﺮ ﺁﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ﺟﺴﮯ ﺳﺘﺮﮦ ﺳﺎﻟﮧ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﻗﺎﺳﻢ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻢ ﺩﻭﺷﯿﺰﮦ ﮐﯽ ﻋﺼﻤﺖ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ...
  2. sadia

    عجیب و غریب سوال و جواب!

    ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺍﯾﮏ ﻧﺼﺮﺍﻧﯽ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﭼﻨﺪ ﺳﻮﺍﻻﺕ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﮭﯿﺠﮯ۔ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺑﺎﺕ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﯿﺎ۔ ﺳﻮﺍﻻﺕ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ۔: ﭘﮩﻼ ﺳﻮﺍﻝ ﺍﯾﮏ ﻣﺎﮞ ﮐﮯ ﺷﮑﻢ ﺳﮯ ﺩﻭ ﺑﭽﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﻭﻗﺖ ﭘﯿﺪ ﺍﮨﻮﺋﮯ۔ ﭘﮭﺮ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺩﻥ ﮨﻮﺍ۔ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﺳﻮ ﺳﺎﻝ ﺑﮍﯼ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﯽ ﺳﻮﺳﺎﻝ ﭼﮭﻮﭨﯽ...
  3. sadia

    تبدیلی غلاف کعبہ کی ویڈیو۔

  4. sadia

    بہت خوبصورت تلاوت ـــــــــــ تھوڑی مدد درکار ہے!!!

    السلام و علیکم۔ ان قاری صاحب کی تلاوت کسی وہب سائٹ سے ڈاون لوڈ کی ہے مگر انکا نام اور باقی تلاوت کہیں سے نہیں مل رہی اگر کسی کو معلوم ہو تو برائے مہربانی مدد کرہں۔
  5. sadia

    نا معلوم بچے کی قید میں تلاوت قرآن پاک-----

    جانے یہ بچہ کہاں اور کس جرم میں قید ہے مگر آواز خوش الحان ہے
  6. sadia

    جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ

    رسول کریم حضرت محمد؁نے فرماہا اے عبد اللہ بن قیس!کیا میں تمہاری جنت کے خزانوں میں سے اہک خزانے کے بارے میں رہنمائئ نہ کروں؟ میں نے کہا کیوں نہیں ہا رسول اللہٰ؁ آپ نے فرماہا: لا حول ولا قوتہ الا باللہ[/ARB ]
  7. sadia

    لباس کے آداب

  8. sadia

    منٹ اینڈ لیمن ڈرنک

    اجزاء پودینہ کے پتے : 8عدد سوڈا : 1 کپ برف : 1 کپ چینی : 2 کھانے کے چمچ لیموں کا رس : 2 کھانے کے چمچ ترکیب تمام اجزاء بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کر لیں۔ گلاس میں ڈال کر پودینے کے پتے سے سجا کر پیش کریں۔
  9. sadia

    مطبق لہم (عربی پراٹھا)

  10. sadia

    کھانا نمک سے شروع اور نمک پر ختم ہو۔

    حضرت علی المرتضی راوی ہیں کہ حضور نبی کریم؁ نے فرمایا: "کھانا نمک سے شروع اور نمک اور نمک ہی پر ختم کیا کرو" کیونکہ اس میں ستر بیماریوں سے شفاء ہے جن میں جزام،برص،دردحلق،درد دندان،اور درد شکم شامل ہے"۔ (نزہتہ المجالس جز ءاول)
  11. sadia

    نسخہءکیمیاء روحانی امراض کے لیے

    نسخہءکیمیاء حضرت شبلی رحمتہ اللہ نے ایک حکیم صاحب سے کہا کہ مجھے گناہوں کا مرض ہے اگر اس کی بھی دوا آپ کے پاس ہو تو مجھے عنایت فرمائے۔ یہاں یہ باتیں ہو رہی تھیں اور سامنے میدان میں ایک شخص تنکے چننے میں مصروف تھا، "جو تجھ سے لو لگاتے ہیں وہ تنکے چنتے ہیں" اس نے سر اٹھا کر کہا شبلی!یہاں آو میں...
  12. sadia

    نماز اور میڈیکل سائنس

  13. sadia

    کیا اللہ میاں کہنا جائز ہے؟؟؟

  14. sadia

    کلمات خیر

  15. sadia

    گاجر کے فوائد

  16. sadia

    مجاہدین اسلام کے نام

  17. sadia

    تصویروں کا بیان

  18. sadia

    کچھ میرے بارے میں

    wesy تو مجھے کوئی ضرورت محسوس نہیں ہوئی تھی پر ساجد بھائی نے کہا کہ میرے بارے میں یہاں کوئی مواد نہیں ہے تو میں اپنے بارے میں بتا رہی ہوں میرا نام حلیمہ سعدیہ ہے میں خانیوال شہر سے تعلق رکھتی ہوں اور میں B.A ki STUDENT ہوں میرے ابو وکیل ہیں ہم 2بہن اور 1 بھائی ہیں میں بڑی ہوں اور نیٹ کا استعمال...
Top