• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مبشر شاہ

    پورٹیل پیج کا اضافہ کیا جانا چاہیے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم منتظم اعلیٰ صاحب فورم میں ایک پوٹل پیج کا اضافہ کریں جیسا کہ ختم نبوت فورم پر صفحہ اول میں اضافہ کیا گیا ہے اس کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ نئی پوسٹنگ کمنٹس وغیرہ پڑھنے میں اور اپڈیٹس سے یوزرز آگاہ رہتے ہیں ابھی ایک دوست یونس عزیز صاحب جو خود دو تین فورمز کے...
  2. مبشر شاہ

    قرآن کی آیات کی پڑھنا بدعت ہے ،مرزاغلام قادیانی کا فتویٰ

    قرآن کی آیات کی پڑھنا بدعت ہے ،مرزاغلام قادیانی کا فتویٰ قرآن حکیم کے الفاظ کا اگرچہ ترجمہ پتہ نہ ہو پھر بھی قرآن حکیم کی تلاوت اور اس کے الفاظ کو پڑھنا باعثِ ثواب ہے اس کے بارے قرآن وحدیث میں کئی مقامات پر فضائل و ترغیب مذکور ہے چناچہ نبی مکرم خاتم النبیین ﷺ کی ایک حدیث پاک اس موضوع کو...
  3. مبشر شاہ

    شیعہ کے کفریہ مع حوالہ جات درکار ہیں

    السلام علیکم دوستو مجھے شیعہ کتب کے وہ حوالہ جات درکار ہیں جن سے شیعہ کافر ثابت ہوتا ہے یہ بھی یاد رہے کہ حوالہ جات مع اصل سکین کے چاہیں دوسری یہ بات کہ ایک جگہ میں نے پڑھا تھا کہ کسی شیعہ عالم نے کہا تھا کہ ہاں ہاں حسین کے قاتل ہم ہیں ہیں یہ حوالہ بھی چاہیے ایک اور حوالہ درکار ہے کہ ماں کی...
  4. مبشر شاہ

    ہر دل عزیز منافق ہوتا ہے

    ہر دل عزیز منافق ہوتا ہے مرزا غلام قادیانی کی شخصیت اہل فہم و دانش کے لیے ایک معمہ بنی ہوئی ہے کیوں کہ مرزا غلام قادیانی دنیا کے ہر مذھب اور ہر مذھبی شخصیت کو غلط کہنے سے گریز کرتے تھے اسی وجہ سے عیسائیوں کی لیڈر ملکہ وکٹوریہ کے گن گانے کی بدولت آج جرمنی لندن میں مرزا غلام قادیانی کی جماعت کو...
  5. مبشر شاہ

    پان والی مرزائیوں کی ام المومنین

    پان والی مرزائیوں کی ام المومنین مرزا غلام قادیانی کی زوجہ نصرت جہاں بیگم زردے والے پان کو بہت پسند کرتی تھی (تذکرۃ المہدی) یہ ہے مرزائیت جس کا شوہر دنیا کا ذلیل و خوار انسان اور اس کی بیوی بھی ذلت سے کھیلتی رہی
  6. مبشر شاہ

    قادیانی اسلام اور ملک دونوں کے غدار ہیں (علامہ اقبال)

    قادیانی اسلام اور ملک دونوں کے غدار ہیں (علامہ اقبال) علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے پنڈت جواہر لال نہرو کے نام ایک تاریخی خط لکھا تھا جس میں آپ نے قادیانیوں کی ملی شورش کا تذکرہ کیا تھا اور کھل کر اپنے موقف کا اظہار کیا کہ قادیانی قوم و ملت کے غدار ہیں ۔ خط کو پنڈت جواہر لال نہرو نے...
  7. مبشر شاہ

    کیا علماء آسمان کے نیچے بد ترین مخلوق ہیں ؟

    کیا علماء آسمان کے نیچے بد ترین مخلوق ہیں ؟ آج کل قادیانی ایک ضعیف حدیث کو اکثر پیش کرتے دکھائی دیتے ہیں کہ علماء آسمان کے نیچے بد ترین مخلوق ہیں اس کی مکمل وضاحت میں اپنی پوسٹس میں کر چکا ہوں ۔ قادیانی جو حدیث پیش کرتے ہیں وہ یہ ہے اس پوسٹ پر میں پہلے یہ جواب دے چکا ہوں ملاحظہ فرمائیں...
  8. مبشر شاہ

    عیسیٰ علیہ السلام کے چار بھائی اور دو بہنیں

    عیسیٰ علیہ السلام کے چار بھائی اور دو بہنیں مرزا غلام احمد قادیانی نے حضرت مریم علیھا السلام پر صریح بہتان باندھا ہے کہ آپ کے بطن سے پانچ لڑکے اور دو لڑکیاں پیدا ہوئی تھیں (معاذ اللہ) مرزا غلام قادیانی اپنی کتاب کشتی نوح،روحانی خزائن جلد ۱۹ صفحہ۱۸ پر لکھتے ہیں کہ : وہ شخص جو مجھے کہتا ہے کہ...
  9. مبشر شاہ

    قادیانی مربی لقمان باجوہ کو دعوت مکالمہ

    قادیانی مربی لقمان باجوہ کو دعوت مکالمہ فیس بک کے ایک قادیانی مربی لقمان باجوہ ہم کو آئیے دن ایک پیغام دیتے نظر آتے ہیں پیغام پڑھ لیں میں قادیانی مربی لقمان باجوہ صاحب کو محدث فورم کے توسط سے دعوت مکالمہ دیتا ہوں اگر مربی جی آپ سمجھتے ہو کہ آپ لوگ سچے ہیں تو آئیے ایک تھریڈ بناتے ہیں...
  10. مبشر شاہ

    نامردی کا خاص الہامی نسخہ زدجام عش

    نامردی کا خاص الہامی نسخہ زدجام عش یہ ان دنوں کی بات ہے جب مرزا غلام قادیانی نامرد ہو چکے تھے ،پریشانی کے اس عالم میں مرزا جی کا فرشتہ ٹیچی ٹیچی ایک وحی لے کر آیا اور ایک نسخہ جس کا نام تھا "زدجامِ عشق"پیش کیا۔نامردی تو پتہ نہیں ختم ہوئی کہ نہیں بہر حال مرزا جی کو نسخے کے استعمال سے پرانی یادیں...
  11. مبشر شاہ

    قادیانیوں کے نئے نبی طاہر نسیم سے انٹرویو

    قادیانیوں کے نئے نبی طاہر نسیم سے انٹرویو ابھی کچھ دیر قبل قادیانیوں میں سے نکلا ہوا ایک جھوٹا نبی طاہر نسیم سے میں نے سکائیپ انٹرویو کیا ہے انٹرویو سننے سے پتہ چلتا ہے کہ قادیانیت کے عزائم کیا ہیں اور یہ اسلام اور بانی اسلام ﷺ کے بارے کتنے فتنہ انگیز نظریات رکھتے ہیں اور مذید یہ لوگ آگے کی...
  12. مبشر شاہ

    رپورٹ کی اپشن میں لکھائی کی پرابلم

    السلام علیکم محترم منتظمین آپ کی توجہ درکار ہے مہربانی اس جانب توجہ دیں کہ ہر پوسٹ پر جو رپورٹ کی اپشن ہے اس میں سبز رنگ کے اوپر لکھائی سفید رنگ کی دکھائی دیتی ہے جو کہ دور سے نظر نہیں آتی اگر اس لکھائی کو سیاہ رنگ دے دیا جائے تو مناسب رہے گا صورت حال دیکھ لیں
  13. مبشر شاہ

    علامات امام مہدی کی واضح حدیث

    علامات امام مہدی کی واضح حدیث ظہور مہدی علیہ الرضوان اس وقت ہوگا جب دنیا ظلم و جور سے بھر چکی ہو گی اور حضرت مہدی علیہ الرضوان دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے۔ حضرت مہدی علیہ الرضوان کے ظہور سے قبل فتنے بہت بڑھ چکے ہوں گے آپ فتنوں کو ختم کریں گے اور آپ کے زمانہ میں آپس میں محبت و الفت کا وہ...
  14. مبشر شاہ

    قادیانیوں کی جاسوس آئی ڈیز سے ہشیار رہیں

    ہشیار خبر دار ! میں اپنے تمام مجاھدین ختم نبوت کو خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ سوشل میڈیا پر کچھ قادیانی جاسوس ہیں جو کہ اپنے آپ کو مسلم شو کر کے مرزے کو گالیاں دے کر قادیانیت کو برا کہہ کر مسلمانوں کے اندر گھس رہے ہیں ۔ اور ہمارے دوست ان پر اعتماد کرتے ہیں کہ یہ مجاھدین ختم نبوت ہیں اور اس طرح یہ...
  15. مبشر شاہ

    ظلی بروزی نبی کی حقیقت

    ظلی بروزی نبی کی حقیقت جھوٹا مدعی نبوت "مختار" کہتا تھا کہ میں محمد ﷺ کا مختار ہوں اسی لیے مختاری نبی ہوں،یہ کذابوں کا دستور قدیم چلا آرہا ہے کہ اپنی نبوت کا من گھڑت نام رکھ لیا کرتے ہیں،جیسا کہ مرزا قادیانی نے اپنی نبوت کا نام ظلی و بروزی رکھ لیا۔تمام کذاب ہمچوقسم جو مرزا قادیانی سے پہلے گزرے...
  16. مبشر شاہ

    عیسیٰ علیہ السلام کو آسمان سے اتار لاو

    عیسیٰ علیہ السلام کو آسمان سے اتار لاو قادیانی جب جل بھن جاتے تو ایک اعتراض کرتے ہیں کہ عیسی علیہ السلام زندہ ہیں تو آسمانوں سے اتار لاؤ۔ عرصہ ہوا ایک بار قادیانیوں نے ''منہ مانگا انعام'' مقر کر کے اشتہار شائع کیا۔ اس کا مولانا محمد اکرم طوفانی کی طرف سے ایک جواب شائع ہوا۔ مولانا کے اشتہار کا...
  17. مبشر شاہ

    محدیث فورم کے منتظمین سے رابطہ درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے ایمرجنسی محدث فورم کے منتظمین سے پرسنلی رابطہ کرنا ہے اس کے لیے اگر میرا یہ پیغام جتنے بھی منتطمین فورم ہیں وہ پڑھیں تو مجھ سے جلد رابطہ کریں پلیز یا مجھے پی ایم میں اپنا فون نمبر دے دیں شکریہ
  18. مبشر شاہ

    سکائیپ مناظرہ عنوان "علامات مھدی و تخصیص المھدی"

    سکائیپ مناظرہ عنوان "علامات مھدی و تخصیص المھدی" آج بروز ہفتہ دوپہر تقریبا بارہ بجے ہیں تاریخ 14 جون 2014 ہے ۔ مجھے سکائیپ پر ایک قادیانی مربی بنام "محمود احمد"نے ایڈ کیا ہے اور خود ہی کال کر کے مکالمہ کی درخواست کی ہے موضوع مکالمہ "علامات مھدی و تخصیص المھدی" طے پایا ہے اور ان شاء اللہ رات کو...
  19. مبشر شاہ

    عیسیٰ و مھدی ایک ہی وجود کے دو صفاتی نام

    عیسیٰ و مھدی ایک ہی وجود کے دو صفاتی نام آج کل فیس بک پر اور دیگر کئی جگہوں پر قادیانیوں کی طرف سے ایک پوسٹ گھوم رہی ہے جس کا عنوان یہ رکھا گیا ہے "عیسیٰ و مھدی ایک ہی وجود کے دو صفاتی نام" اس پوسٹ میں ایک حدیث کی تحریف معنیٰ کر کے گھوما پھیرا کر ترجمہ ومفہوم کچھ کا کچھ پیش کیا جاتا ہے پہلے...
  20. مبشر شاہ

    لاالمھدی الا عیسٰی حدیث میں قادیانی دجل

    لاالمھدی الا عیسٰی حدیث میں قادیانی دجل قادیانی مربی اکثر ایک ضعیف حدیث کو پیش کر کے لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں اور وہ حدیث کیا ہے پہلے میں حدیث پیش کرتا ہوں اس کے بعد اس کی اسناد پر روشنی ڈالتا ہوں ۔ حديث لاَ مهدي إلا عيسى أَخبرنا أَبُو مَنصُور القَزازُ، قال: أَخبرنا أَبُو بَكرٍ أَحمد بن عَلِي،...
Top