• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    بے پردہ بیگمات

    بے پردہ بیگمات پردہ اُٹھا تو حسِ شرافت کہاں رہی؟ دین محمدی سے محبت کہاں رہی؟ آزاد ملک ہوگیا آزاد بی بیاں قران و حدیث سے نسبت کہاں رہی؟ اسلام نے لگائے تھے عورت میں چار چاند...
  2. م

    قربانی کا گوشت غیر مسلم کو دیا جا سکتا ہے؟؟؟

    قربانی کے گوشت کے بارے میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: فَكُلُوْا مِنْهَا وَ اَطْعِمُوا الْبَآسَِا الْفَقِيْرَٞپس اس سے کھاو ٔاور فاقہ کش فقیر کو بھی کھلاؤ۔سورۃ الحج آیت نمبر۲۸ اور فرمایا: فَكُلُوْا مِنْهَا وَ اَطْعِمُوا الْقَانِعَ وَ الْمُعْتَرَّ پس اس میں سے کھاؤ اور امیر و غریب کو کھلاؤ۔سورۃ...
  3. م

    اوجھڑی حلال ہے۔ فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کا فتوی

    اوجھڑی حلال ہے حلال جانور مثلا گائے،بھینس،اونٹ، بکری اور بھیڑ وغیرہ کو شرائط شرعیہ کے ساتھ ذبح کیا جائے تو اس کی اوجھڑی حلال ہے،چاہے قربانی ہو یا عام ذبیحہ ہو اور اسے حرام کہنا غلط ہے۔ قربانی کے جانور کے بارے میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے: فَاِذَا وَجَبَتْ جُنُوْبُهَا فَكُلُوْا مِنْهَا وَ...
  4. م

    کیا کپورے کھانا جائز ہے؟؟

    کیا کپورے کھانا جائز ہے؟؟
  5. م

    شہداءکے اجسام

    شہداءکے اجسام سیدنا جابر بن عبداللہ الانصاریؓ سے روایت ہے کہ معاویہ(بن ابی سفیانؓ) نے مدینے میں اپنے گورنر کی طرف لکھ بھیجا کہ وہ احد(پہاڑ) تک ایک چشمہ جاری کروادے تو گورنر نے جواب دیا: یہ چشمہ شہیدیوں کی قبروں کے پاس سے ہی گزر سکتا ہے تو انھوں(سیدنا معاویہؓ) نے جواب دیا کہ اسےجاری کردو جابر...
  6. م

    کیا عورت قربانی کا جانور ذبح کر سکتی ہے؟؟

    عورت کے لیے قربانی کا جانور ذبح کرنا جائز ہےامام بخاری رحمہ اللہ نے باب(من ذبح ضحیۃ غیرہ) کے تحت بیان کیا کہ:’’ و امرابا موسی بناتہ ان یضحین باید یھن‘‘ (صحیح بخاری،قبل الحدیث:۵۵۵۹،یہ روایت معلق ہے اور مصنف عبدالرزاق۸۱۶۹) مستدک حاکم میں متصل سند سے مروی ہے کہ:ابو موسیؓ اپنی بیٹیوں کو حکم کیا...
  7. م

    قربانی کا افضل دن کونسا ہے؟؟

    قربانی کا افضل دن دس ذوالحجہ ہے دلائل: حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علہی وآلہ وسلم نے فرمایا:’’ صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اگر ان دس دنوں کے علاوہ اللہ کی راہ جہاد کرے تب بھی؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے...
  8. م

    قربانی کے جانور کا دو دانتا ہونا شرط ہے۔

    رسول اللہﷺ نے فرمایالا تذبحوا الا مسنۃ الا ان یعسر علیکم فتذبحوا جذعۃ من الضان’’ تم قربانی میں محض دو دانتا جانور ہی ذبح کرو البتہ اگر (دو دانتا کا حصول) تمہارے لیے مشکل ہو جائے تو بھیڑ کو کھیرا ذبح کرو‘‘(صحیح مسلم ح۱۹۶۳،سنن ابی داؤد ح۲۷۹۷،سنن ابنِ ماجہ ح۳۱۴۱) مُسنہ کی تعریف: ۱:امام نووّی...
  9. م

    اونٹ کی قربانی میں دس افراد شریک ہو سکتے ہیں

    اونٹ کی قربانی میں دس افراد شریک ہو سکتے ہیں سیدنا ابنِ عباسؓ نے فرمایا:ہم رسول اللہﷺ کے ساتھ ایک سفر میں تھے کہ اضحیٰ(عید قربان) آگئی تو ہم نے(ایک) گائے میں سات(آدمی) اور (ایک)اونٹ میں دس(آدمی) شریک کئے۔(سنن الترمذی:۱۵۰۱، و قال حسن غریب، قال حافظ زبیر علی زئی وسندہ حسن) تحقیقی،اصلاحی اور...
  10. م

    قربانی کر نا سنت یا واجب؟،حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کا فتوی

    قربانی کر نا سنت یا واجب؟ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کا فتوی سیدہ امِ سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:’’ اذا رایتم ھلال ذی الحجہ و اراد احدکم ان یضحی فلیمسک عن شعرہ و اظفارہ‘‘ جب تم ذوالحجہ کا چاند دیکھو اور تم میں سے کوئی شخص قربانی کرنے کا ارادہ کرے تو اسے بال اور...
  11. م

    بھینس کی قربانی کا حکم،حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کا فتوی

    بھینس کی قربانی کا حکم حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کا فتوی اونٹ،گائے،بھیڑ اور بکری کی قربانی کتاب و سنت سے ثابت ہے اور یہ بات بالکل صحیح ہے کہ امام ابن المنذر فرماتے ہیں:’’ واجمعوا علی ان حکم الجوامیس حکم البقر‘‘ اور اس بات پر اجماع ہےکہ بھینسوں کا وہی حکم ہے جو گائیوں کا ہے۔(الاجماع کتاب...
  12. م

    قربانی کے تین دن ہیں۔حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    قربانی کے تین دن ہیں (حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ ،الحدیث:44) حضرت جبیر بن مطعمؓ سے روایت ہےکہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا:تمام ایام تشریق ذبح کے دن ہیں۔(مسند احمد)۔یہ روایت منقطع ہے۔ سلیمان بن موسی نے سیدنا جبیر بن مطعمؓ کو نہیں پایا،امام بیہقیؒ نے اس روایت کے بارے میں فرمایا:’’مرسل‘‘ یعنی...
  13. م

    کیا ہم خوارج ہیں؟ کلمہ حق سے ماخوذ

    کیا ہم خوارج ہیں؟ کلمہ حق سے ماخوذ شیخ عمر عبدالرحمان(اللہ ان کو جلد رہائی نصیب فرمائے) ‘‘علماء نے تفصیل سے لکھا ہے، کہ خوارج حق پر قائم امام(الامام الحق) کا کھلم کھلا انکار کرتے ہیں،ان کے خلاف منصوبے بناتے ہیں اور ان کے خلاف بغاوت کرتے ہیں لیکن آج الامام الحق کدھر ہے اور کون ہے جس کے خلاف...
  14. م

    بھائی جان کچھ تفصیلات درکار ہیں۔

    اسلام علیکم: ’’الموسو عۃ الحدیثیہ ‘‘میں حدیث کس طرح تلاش کرتے ہیں،کیا پورا عربی متن لکھنا پڑتا ہے یا کچھ کلمات۔ میں پورا عربی متن لکھتا ہوں تو نتائج صفر آتے ہیں ۔ اس کی وضاحت کر دیں کہ کس طرح حدیث تلاش کی جائے
  15. م

    اس حدیث کا حوالہ درکار ہے

    اسلام علیکم بھائی جان کیا ان الفاظ کے ساتھ کوئی حدیث موجود ہے۔ نبی کریمﷺ نے فرمایا:میری امت میں سے ستر ہزار لوگ دجال کا ساتھ دیں گے اور ان کے سروں پر سبز چادریں ہوں گی۔
Top