الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ کا اشارہ نہیں سمجھا-
عالم پر متصرف اور ذی اختیار ہونے پر آپ کو کیا اشکال ہے-
مزید اس پر بھی غور فرمائیں کہ حقیقت انسانی کے الوہیت ہونے سے کیا مراد ہے-
جاھلین کون ؟ ابن عربی اور بقول ابوالحسن علی ندوی مجدد رحمہ اللہ کے زمانے کے بیشتر ھندوستانی صوفیاء ؟
مجدد نے تو ان صوفیاء کی نظریاتی تردید کی ہے-
گنگوھی رح کے مرشد جنھیں انہوں نے مندرجہ بالا خط لکھا ان کے نظریات ملاحظہ فرمائیں:
اشماریہ بھائی امداد اللہ نے عارف کے عجز و انکساری کے...
صوفیاء کے دو گروھوں کے مختلف خیالات:
/quote]
مناسب ہوتا کہ نوکر یہی کہتا کہ "اجی ہماری کیا حیثیت جو کچھ ہیں آپ ہی ہیں" وہ تو یہ کہہ گیا کہ "جو ہم ہیں وہ آپ ہیں"- پھر فنائیت کے اظہار پر مزید "شرک در شرک" قرآن و سنت سے ثابت زھد، سلوک یا تصوف کے کس اصول کے تحت کہا گیا- پھر یہ حالت...
شیخ صالح الفوزان کی تالیف ہے جس کا ترجمہ شیخ عبداللہ ناصر رحمانی نے کیا ہے اور انھوں نے ہی اشاعت کرائی ہے-
شیخ محمد بن صالح العثیمین کی تالیف ہے جس کا ترجمہ مکتبہ الفرقان نے کرایا ہے-
اھلا و سھلا
اشماریہ بھائی اگر اور جب آپ مناسب سمجھیں تو ان مسائل سے ہمیں بھی آگاہ کریں جن میں آپ حنفیہ کی اتباع یا تقلید نہیں کرتے- اور آپ کس مدرسے میں زیر تعلیم ہیں ؟