السلام علیکم
کیا یہاں مجھ جیسے لوگوں کو بھی خوش آمدید کہا جائیگا کیونکہ مجھے دین کا علم تو نہیں البتہ تصوف اور صوفی ازم سے دلچسپی ہے اب اس سے بھی دل بھر گیا ہے بیسیکلی طور پر میں انٹر نیشنل لیول کا اتھلیٹ ہوں اور سندھ گیمز میں کئی ریکارڈ قائم کر چکا ہوں جبکہ سیف گیمز میں بھی ملک کا نام روشن کیا...