ہم کیسی قوم ہیں؟
ڈاکٹر فوزیہ عفت
اتوار, 10 مارچ 2013 22:40
ایک جانب الیکشن عروج پہ ہیں اور دوسری طرف ملک میں بدامنی اور خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔ بلوچستان ،کوئٹہ اور کراچی نوحہ خواں ہے وہاں کے حالات دیکھ کر ہر حساس انسان کی آنکھ بھر آتی ہے۔آنکھیں اشکبار اور دل خون کے آنسو روتا ہے کہ نجانے...