• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    یوسف سراج کا قبیلہ اور عاصمہ جہانگیر

    یا للعجب محترم بھائی واللہ کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ کتنی جلدی میں یہ لکھا ہے کہ ہر بات دوسرے سے متضاد لگ رہی ہے میں نے اوپر کمنٹس کو چار پوائنٹس میں کر دیا ہے تاکہ وضاحت میں آسانی ہو ۱۔ پہلے پوائنٹ میں کہا کہ ایک مفتی صاحب ذاتی رابطہ کر کے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ یہ فتوی ہر گز نہیں ( یعنی وہ یہ...
  2. عبدہ

    یوسف سراج کا قبیلہ اور عاصمہ جہانگیر

    لگتا ہے ہمارے محترم بھائی نے یہ جلدی میں لکھا ہے سوچ سمجھ کر نہیں لکھا یوسف بھائی کا موقف ہے کہ یہ جذباتی لوگوں کا موقف ہے اپنے اس موقف پہ محترم بھائی نے دو ثبوت دیئے ہیں پہلا یہ کہ اس میں کسی بھی مسلک کے جید عالم نے فتوی نہیں دیا ثانیا یہ کہ یہ فتوی نہیں ہے اب پہلے ثبوت کو ہی دیکھیں تو پتا چل...
  3. عبدہ

    یوسف سراج کا قبیلہ اور عاصمہ جہانگیر

    جب بے نظیر پہلی دفعہ وزیراعظم بنی تھی تو حوا کی بیٹی کے حق میں بہت سے پروگرام ٹی وی پہ چلائے گئے تھے جن میں ایک یہ بھی تھا کہ بول کہ لب آزاد ہیں ترے ہم بھی بے شک آزاد ہو کر بولیں مگر ان بے دینوں کی طرح میڈیا کے دریا کے بہاو میں بولنا لازمی نہیں ہوتا شریعت کو بھی مدنظر رکھنا ہوتا ہے انتہائی...
  4. عبدہ

    یوسف سراج کا قبیلہ اور عاصمہ جہانگیر

    جی محترم یوسف سراج بھائی اوپر آپکی کوٹ کردہ آیت میں اللہ کہتا ہے کہ ولایجرمنکم شنان قوم علی ان لا تعدلوا کہ کسی سے دشمنی ہونا تمھیں اس پہ مائل نہ کرے کہ تم انصاف کا دامن ہی چھوڑ دو پس عاصمہ سے دینداروں کی دشمنی تھی تو انکو انصاف کا دامن اس کے خلاف بھی نہیں چھوڑنا چاہئے تھا تو محترم بھائی جس...
  5. عبدہ

    یوسف سراج کا قبیلہ اور عاصمہ جہانگیر

    جی محترم سراج بھائی اللہ کا شکر کریں کہ اللہ نے آپ کو ایسے دوست دیئے کہ جب آپ اپنے موحدین بھائیوں کی ملامت کے ساتھ جس رابعہ بصری کا غیر شرعی اور پرزور دفاع کرنے لگے تو انہوں نے پریشان ہو کر آپ کو روکا محترم بھائی عاصمہ کے فاسقہ و فاجرہ ہونے کا خیال بھی آپ اپنی طرف منسوب نہیں کرنا چاہتے آگے...
  6. عبدہ

    یوسف سراج کا قبیلہ اور عاصمہ جہانگیر

    اب میں نیچے ایک ایک کر کے انکی ہر بات کا جواب لکھنا ہے لیکن سب سے پہلے میں انکی اس پوسٹ میں سے ایک عبارت کی وضاحت کرنا چاہوں گا جس کے تحت ہی پھر میرا یہ جواب پڑھا جائے پس میری بھی بات اپنے بھائی کی دشمنی میں نہیں ہے بلکہ اللہ کے اس فرمان کی وجہ سے ہے جو اوپر محترم بھائی نے بیان کیا ہے کہ ولا...
  7. عبدہ

    یوسف سراج کا قبیلہ اور عاصمہ جہانگیر

    مسئلہ عاصمہ: میرا دماغ کیوں الٹ گیا ہے؟ یوسف سراج کچھ دوست پریشان ہیں کہ آخر عاصمہ کے بارے اپنے قبیلے سے الگ ہو کر اس قدر زور سے بات کہنے کی مجھے ضرورت کیا ہے؟ عاصمہ ایسی رابعہ بصری بھی نہ تھی کہ اس کا دفاع کرنا عین حق یا نا گزیر ہوتا۔ بہت سے لوگوں کے خیال میں وہ فاسقہ خاتون تھی۔ لبرل تھی اور...
  8. عبدہ

    یوسف سراج کا قبیلہ اور عاصمہ جہانگیر

    تمہید: دو دن پہلے محترم خضر بھائی کی جارحانہ پوسٹیں پڑھیں کہ جس میں وہ لوگوں کے منع کرنے کے باوجود کہ رہے ہیں کہ میں مکمل جواب دے کر رکوں گا جسکو میری پوسٹیں اچھی نہ لگیں وہ بلاک وغیرہ کر سکتا ہے تو بہت تعجب ہوا کہ اتنا بڑا کون سا مسئلہ ہوا ہے تو خضر بھائی کو ٹیگ کر کے وجہ پوچھی تو انہوں نے جو...
  9. عبدہ

    تجویز دعوت طعام 2018

    ان پچیس لوگوں میں سے بیس بھائی آئے تھے مندرجہ ذیل پانچ بھائی نہیں آئے ۶۔عبدالودود بھائی (ڈاکٹر کو چیک کرواتے لیٹ ہو گئے تھے) ۱۳۔انس بھائی ۱۴۔ عمر بھائی ۱۷۔عثمان بھائی (عین وقت پر بہت خاص مہمان آ گئے تھے) ۲۲۔ علی اکبر نیازی ان بیس کے علاوہ جو مجھے یاد ہیں وہ نام لکھ دیتا ہوں ۱۔شیخ انس مدنی...
  10. عبدہ

    تجویز دعوت طعام 2018

    درستگی کر دی ہے۔ جزاکم اللہ خیرا
  11. عبدہ

    تجویز دعوت طعام 2018

    جن بھائیوں کا آنا ان شاءاللہ کنفرم ہے انکے نام دوبارہ لکھ رہا ہوں انکے علاوہ کچھ چانس پر بھی ہیں ساتھ ساتھ جو نئے بھائی کنفرم ہوتے جائیں گے وہ یہاں ایڈ کرتا جاؤں گا (یہ لوگ وہاں فورم والے بھائیوں کے علاوہ ہیں) ۱۔سجاد بھائی (برفی والے) ۲۔زاہد بن فیض (بہاولنگر) ۳۔انجینیئر خواجہ امیر معاویہ...
  12. عبدہ

    تجویز دعوت طعام 2018

    ٹاؤن شپ ٹیوٹا کالج سے علی اکبر نیازی حنین مکتبہ قدوسیہ سے
  13. عبدہ

    بیٹھک

    وعلیکم السلام محترم بھائی جان اللہ آپ کی دعا قبول کرے امین باقی کچھ حاصل کرنے کے لئے کچھ (بریانی) کھونا پڑتا ہے
  14. عبدہ

    تجویز دعوت طعام 2018

    مزید جن بھائیوں کے آنے کا چانس ہے ان کے نام مندرجہ ذیل ہیں ۱۔اچھرہ سے حافظ عثمان بھائی ۲۔منصورہ سے عمر بھائی ۳۔ منصورہ سے انس بھائی ۴۔ جوہر ٹاؤن سے اختر بھائی ۵۔ رائیونڈ سے محسن علی تابش بھائی
  15. عبدہ

    تجویز دعوت طعام 2018

    اوپر معذرت کر دی ہے آپ سے پچھلے ہفتہ وعدہ کیا تھا جب یہ پوسٹ لگائی گئی تھی کہ آوں گا مگر میرا پاسورڈ گم ہو گیا تھا کیونکہ پہلا لیپ ٹاپ بیچا تھا تو پاسورڈ اسی میں سیو تھا اور پھر کافی عرصہ یہاں حاضری نہ دینے کی وجہ سے وہ بھول گیا تھا اب مشکل سے ملا ہے تو حاضر ہو سکا ہوں
  16. عبدہ

    تجویز دعوت طعام 2018

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے بہت دیر سے آنے پہ بہت زیادہ معذرت کرنی ہے کہ بہت زیادہ خواہش ہونے کے باوجود کافی عرصے سے غائب رہا دراصل مصروفیت بہت زیادہ تھی اور آفس میں وقت نکالنا مشکل ہو رہا تھا باقی میں ان شاءاللہ کوشش کرتا ہوں کہ ساتھیوں سے رابطہ کروں
  17. عبدہ

    ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور اہالیانِ پاکستان

    میرا یہ چیلنج ہے کہ امریکہ یہ سب جھوٹ اپنے کتے مشرف کو بچانے کے لئے بول رہا ہے کہ جس نے اسکو کراچی سے پکڑ کے انکے حوالے کیا تھا اور اگر یہ غلط ہے تو پھر ایک دفعہ عافیہ صدیقی کا لائیو انٹرویو کر کے اس بات کو واضح کر دیں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا دنیا میں بڑے سے بڑا بھی مجرم ہو اور وہ...
  18. عبدہ

    قسطوں میں خرید و فروخت ۔

    محترم حافظ عمران بھائی آپ نے شیخ عبدالمنان نور پوری رحمہ اللہ کے مضمون پہ کچھ اشکال اٹھائے ہیں لیکن بات ابھی مبہم ہے آپ ایسا کریں کہ پہلے اپنا موقف لکھیں پھر اس موقف پہ اپنی کوئی ٹھوس دلیل لکھیں اسکے بعد اگر شیخ رحمہ اللہ کے موقف کے خلاف آپ کا موقف ہو تو پھر پہلے شیخ رحمہ اللہ کے موقف کی دلیل...
  19. عبدہ

    محدث فورم کے اغراض و مقاصد

    جی بھائی جان جس کا بھی اینٹیں لگانے کا کام ہوتا ہے اسکو مستری ہی کہتے ہیں اور اسکو اینٹوں کی سال کا استعمال آتا ہو گا اگر اسکو اینٹوں کی سال کا استعمال ہی نہیں اٹا تو اسکو مستری نہیں کہ سکتے جس کا کام اینٹیں لگانا نہیں اسکو اینٹوں کی سال کا علم نہیں ہو گا اب وہاں تو کام اینٹیں لگانا تھا مگر...
  20. عبدہ

    محدث فورم کے اغراض و مقاصد

    بھائی جان بڑا عجیب حل پیش کیا ہے آپ نے جو متفق ہے اس میں تو لڑائی ہی نہیں وہ تو ویسے ہی پینچ رہا ہے اصل لڑائی تو اختلافی مسائل کی ہی ہے مثلا فرض کیا میں کہتا ہوں کہ جی اختلافی مسئلہ تقلید کا ہے تو کیا تقلید سے عوام کو دور رکھا جائے فرض کیا میں کہتا ہوں کہ اختلافی مسئلہ رفع یدین نہ کرنے کا ہے...
Top