• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    یوسف سراج کا قبیلہ اور عاصمہ جہانگیر

    تمہید: دو دن پہلے محترم خضر بھائی کی جارحانہ پوسٹیں پڑھیں کہ جس میں وہ لوگوں کے منع کرنے کے باوجود کہ رہے ہیں کہ میں مکمل جواب دے کر رکوں گا جسکو میری پوسٹیں اچھی نہ لگیں وہ بلاک وغیرہ کر سکتا ہے تو بہت تعجب ہوا کہ اتنا بڑا کون سا مسئلہ ہوا ہے تو خضر بھائی کو ٹیگ کر کے وجہ پوچھی تو انہوں نے جو...
  2. عبدہ

    پروجیکٹر (ملٹی میڈیا) کے بارے معلومات درکار ہیں

    محترم بھائیو السلام علیکم: ہم نے اپنے مدرسے کے لئے ایک عدد ملٹی میڈیا خریدنا ہے چونکہ مشوری میں خیر ہوتی ہے اس لئے اسکے بارے مندرجہ ذیل معلومات چاہئیں ۱۔مدرسہ میں چھوٹے ہال میں کس سپیسیفیکیشن والا ملٹی میڈیا ہو ۲۔کون سی کمپنی والا زیادہ گارنٹی والا یعنی پائیدار ہو گا ۳۔لاہور میں کہاں سے اور کتنی...
  3. عبدہ

    را کے ایجنٹوں کے دھماکے اور فساد کا خاتمہ کیسے؟

    تمہید: کچھ دنوں سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ پورے پاکستان میں دھماکوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے جس میں کئی معصوم لوگوں کو مار دیا گیا ہے جیسا کہ لاہور میں میڈیکل سٹور والوں کے احتجاجی جلسےپہ حملہ ہوا پھر سہون دربار پہ حملہ ہوا یا ڈیفنس میں ہوٹل پہ حملہ ہوا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس میں راء کے...
  4. عبدہ

    مدخلیت کے بارے معلومات درکار ہیں

    میں نے فیس بک پہ کچھ بحثیں دیکھی ہیں جو کہ اہل حدیث جماعتوں مثلا جماعۃ الدعوہ و مرکزی اہل حدیث سے منہجی اختلاف رکھنے والے کچھ سلفی بھائیوں کی طرف سے ہوتی ہیں جنکو مدخلیت کے نام سے پکارا جا رہا ہے مجھے انکے منہج کے بارے درست معلومات چاہیں کہ انکا جماعۃ الدعوہ اور مرکزی اہل حدیث سے کون سا منہج کا...
  5. عبدہ

    تجویز دعوت طعام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پچھلی دعوت کے بعد یہ طے ہوا تھا کہ مختلف بھائی باری دعوت کریں گے اور دو ماہ بعد دعوت ہوا کرے گی تو اگلی بار کی دعوت کے لئےمحترم @عبدالودود بھائی نے بکنگ کروائی تھی لیکن میرے اسلام آباد چلے جانے کی وجہ سے وہ معاملہ لیٹ ہوتا گیا پھر محترم عبدالودود بھائی کی یاد...
  6. عبدہ

    جنید جمشید اور موسیقی

    محترم بھائیوں سے پہلے جنید جمشید کی اس ویڈیو کی تصدیق کروانی ہے پھر تبصرہ کریں گے لنک
  7. عبدہ

    محمد زاہد بن فیض بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    محترم بھائیو @محمد زاہد بن فیض جو اللہ کی رضا کے لئے اپنے موحد بھائیوں سے ملاقات کے لئے بیماری کے باوجود یہاں لاہور دعوت ککڑی میں اتنی دور سے تشریف لائے تھے وہ واپسی پر کافی بیمار ہو گئے تھے ابھی فون آیا تھا اور کہ رہے تھے کہ طبیعت ٹھیک نہیں ہو رہی بلکہ زیادہ خراب ہو گئی ہے پس سب بھائیوں سے...
  8. عبدہ

    مولانا شریف فیصل آبادی حفظہ اللہ کے خلاف ایف آئی آر

    محترم بھائیو کسی سے ایک خبر پتا چلی ہے پہلے اسکی تصدیق درکار ہے پھر اس پر بات ہو گی ان شاءاللہ مولانا شریف فیصل آبادی حفظہ اللہ کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی گئی ہے جس کی وجہ انکی ایک تقریر ہے جس میں انہوں نے کہا کہ سب لوگ روزوں میں دوران سفر اپنے پاس ایک تلاوت کی کیسٹ رکھیں تاکہ جب ڈرائیور...
  9. عبدہ

    حجیت حدیث کو پرکھنے کے معیارات پر مکالمہ-عمران VS عبدہ

    تمہید: میری اور عمران صاحب کی ایک موضوع میں حجیت حدیث پر ایک مکالمہ ہو رہا ہے جسکا لنک یہ ہے منکر حدیث سے مکالمہ وہاں پر ایک بات پر آ کر مکالمہ رک گیا ہے وہ بات یہ ہے کہ ہمیں حجت ہونے کو پرکھنے کے لئے کیا طریقہ کار اختیار کرنا چاہئے اس میں میرے اور عمران صاحب کے موقف میں اختلاف آ گیا اور اوپر...
  10. عبدہ

    بدعت کی تعریف اور مدلول میں اختلاف

    تمہید: فیس بک پر ایک بھائی کی ایک پوسٹ دیکھی جو بدعت کی تعریف میں اختلاف پر تھی جس میں انہوں نے کہا ہوا تھا کہ یہ سلفی حضرات جس چیز کو دوسروں کے لئے بدعت سمجھتے ہیں اسی طرح کے کام خود کر رہے ہوتے ہیں اس پوسٹ میں چونکہ ایک بہت اہم نقطہ اٹھایا گیا تھا تو سوچا کہ اپنی رائے بھی اس پر لکھ دوں اور...
  11. عبدہ

    ایمان کے اجزاء پر مکالمہ

    تمہید: میرا اسی فورم پر ایک تھریڈ "الوہیت کا مدار کس چیز پر ہے" میں اس جگہ پر ابو امامہ صاحب سے بات ہو رہی تھی تو بیچ میں ایمان کے اجزاء پر بات آگئی تو میں نے وہاں انکو پوسٹ نمبر 50 میں کہا کہ اسکے لئے علیحدہ تھریڈ شروع کر دیتے ہیں پس اسی یعنی ایمان کے اجزاء کے سلسلے میں یہ تھریڈ شروع کیا گیا ہے...
  12. عبدہ

    منکر ِحدیث سے مکالمہ

    تمہید: میری ایک تھریڈ "منکرین حدیث سے پچاس سوالات" میں اس لنک پر بات ہو رہی تھی تو وہاں کچھ بھائیوں نے منکرین حدیث کے ایک گروپ سے مکالمہ کرنے کی طرف توجہ دلائی اور پھر فیس بک پر طلحہ خان بھائی نے گروپ سے رابطہ کر کے مجھے بتایا کہ ان میں سے ایک یہاں اسی فورم پر آپ سے انکار حدیث پر مکالمہ کرنے کے...
  13. عبدہ

    مولویوں کے اختلافات پر محترم حمید گل کی تقریر کا جائزہ

    آج کل کیونکہ مولویوں کے بارے کافی تھریڈ چل رہے ہیں تو مجھے بھی فیس بک پر محترم جنرل حمید گل کی ایک تقریر ملی جس پر لکھا ہے کہ جنرل حمید گل نے مولانا حضرات کے چودہ طبق روشن کر دیئے. اتحاد امت اور مذہبی فرقہ واریت سے نجات کیسے ممکن ہے اس پر اپنا تجزیہ لکھ رہا ہوں باقی بھائیوں سے بھی رائے کی...
  14. عبدہ

    سعودیہ کی حمایت میں جماعۃ الدعوہ کی کانفرنس-9 اپریل 2015

    محترم بھائیو 5 اپریل 2015 بروز اتوار قادسیہ چوبرجی میں عصر کے بعد علماء اور سیکٹر مسولوں کی امیر محترم حافظ سعید صاحب اور محترم حاجی اشرف صاحب ساتھ ایک میٹنگ ہوئی اس میں خصوصی طور پر موجودہ یمن کی صورتحال پر بھی بات ہوئی اس میں امیر محترم نے بتایا کہ خادم الحرمین کا مجھے شکریہ کا فون بھی آیا تھا...
  15. عبدہ

    شیخ مشاری کے بارے تحقیق

    فیس بک پر پہلے تو خالی یہ خبر گردش کر رہی تھی کہ شیخ مشاری پائلٹ بھی ہیں تو اس پوسٹ کو میں نے بھی پسند کیا تو محترم @خضر حیات بھائی نے کہا کہ یہ درست نہیں اب ایک اور خبر دیکھی ہے کہ وہ یمنی جنگ میں کویت کی طیاروں کو لیڈ کر رہے ہیں تو سوچا کہ اس بارے پوچھ لوں خبر مندرجہ ذیل ہے
  16. عبدہ

    یمن جنگ پر 9 سوالات کے جوابات پر تبصرہ

    فیس بک پر کسی نے مندرجہ ذیل ویڈیو یمن جنگ کے حوالے سے لگائی ہوئی ہے جس میں اس جنگ کے حوالے سے پہلے 9 سوال کیے گئے اور پھر انکے جواب دئے اس پر تبصرہ درکار ہے لنک میں بھی کوشش کرتا ہوں کوئی اور بھائی بھی ایک ایک کر کے سوال اور جواب کا مفہوم اپنے الفاظ میں لکھ دے تاکہ اس پر بات ہو سکے
  17. عبدہ

    کنعان بھائی سے ملاقات

    بریکنگ نیوز دھاگہ میں محترم @کنعان بھائی سے بات ہوئی تھی کہ بچوں کے بے فارم کیسے بنوائیں گے تو میں نے کہا تھا کہ میں نے تو ابھی کمپوٹرائزد برتھ سرٹیفیکیٹ بھی نہیں بنوائے تو کنعان بھائی نے کہا تھا کہ آپ یہ بنوا رکھیں میں پاکستان آ رہا ہوں تو بے فارم واقف سے کہ کر جلد بنوا دیں گے تو میں نے برتھ...
  18. عبدہ

    محترم عبدالرحمن مکی کے بیٹے کی جنازہ

    محترم عبدالرحمن مکی حفظہ اللہ کے بیٹے کینسر کی طویل علالت کے بعد فوت ہو گئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون انکی نماز جنازہ کل 10 بجے دن مرکز طیبہ مریدکے میں ادا ہو گی جو بھائی لاہور سے جانا چاہیں وہ 8 بجے صبح دبئی چوک مون مارکیٹ پہنچ جائیں گاڑی 8 بجے روانہ ہو گی
  19. عبدہ

    تقلید کی شرعی حیثیت-ایک منصفانہ جائزہ

    محترم بھائیو میرا تقلید کے اختلاف پر ایک کتابچہ لکھنے کا پروگرام تھا جس کے بارے کچھ چیزیں لکھی تھیں البتہ اپنے شیوخ سے اسکی اصلاح ابھی کروانی ہے لیکن اس سے پہلے کچھ چیزوں میں مجھے خود کچھ ابہامات تھے اور معلومات مکمل نہیں تھیں اور میں یہ بھی چاہتا تھا کہ اس سلسلے میں دونوں طرف کے لوگوں کے دلائل...
  20. عبدہ

    صوفیانہ جہاد

    لنک
Top