• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مزمل حسین

    ایک جھوٹی روایت: زرد جوتی پہننے سے خوشی کا احساس

    ماخذ: زرد جوتی پہننے والا جب تک اسے پہننے رکھے گا خوش رہے گا
  2. مزمل حسین

    " رب يسر ولا تعسر وتمم بالخير " کیا اس دعا کا پڑھنا مسنو ن ہے؟

    السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاته محترم شیخ @اسحاق سلفی میں نے تحقیق حدیث کے سیکشن میں آپ سے ایک دعا کی تحقیق کا پوچھا تھا کہ آیا وہ دعا سنت سے ثابت ہے یا نہیں، جس کے جواب میں آپ نے ایک اور تھریڈ کا حوالہ دیا تھا (جو کہ میں پہلے پڑھ چکا تھا)۔ اس تھریڈ سے یہ بات سمجھ آئی کہ اس دعا کے پڑھنے میں...
  3. مزمل حسین

    " رب يسر ولا تعسر وتمم بالخير " کیا اس دعا کا پڑھنا مسنو ن ہے؟

    السلام علیکم و رحمة اللہ وبرکاته کیا اس دعا کا پڑھنا مسنون ہے؟ ”رب يسر ولا تعسر وتمم بالخير“
  4. مزمل حسین

    روز مرہ کا کام عورتوں کیلئے جہاد فی سبیل اللہ کا رتبہ رکھتا ہے

    السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته اس روایت کی تحقیق بتادیں؟ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ چند عورتیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت مین حاضر ہوئیں اور عرض کرنے لگیں جہاد فی سبیل اللہ کے ذریعہ مرد عورتوں سے آگے بڑھ گئے ہمارے لیے کوئی ایسا عمل ہے جس سے اللہ کے راستے کے مجاہدوں کے عمل کا...
  5. مزمل حسین

    کان بجنے کی وجہ: نبی ﷺ کا قبر میں امتی امتی پکارنا

    السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته اس روایت کی حقیقت بتادیں۔ کیا ایسی کوئی روایت ہے؟ ”نبی کریم ﷺ ارشاد فرماتے ہیں: جب میں انتقال کروں گا تو صور پھونکنے تک قبر میں ”امتی امتی“ پکاروں گا۔ “
  6. مزمل حسین

    بسم اللہ کے فضائل کی روایات کی تحقیق

    السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته ایک ویب سائیٹ پر” بسم اللہ کے فضائل“ سے متعلق ایک مضمون دیکھا۔ اس میں کچھ روایات پیش کی گئی ہیں۔ ان روایات کی صحت کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں۔
  7. مزمل حسین

    حلال رزق کے حصول کیلئے دعا لکھ کر اپنے پاس رکھنا

    السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته شیخ اس پوسٹ کی کیا حقیقت ہے؟ کیا کسی دعا کو اس طرح لکھ کر رکھنا اور لٹکانا مسنون ہے؟ اس کی تحقیق اور تجزیہ پیش کریں۔ اور ساتھ ہی رزق حلال کیلئے قرآن و احادیث سے رہنمائی فرمائیں۔
  8. مزمل حسین

    نرینہ اولاد کے حصول کا وظیفہ - نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے خواب میں بتایا

    السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته محترم شیخ @اسحاق سلفی اور دیگر اہل علم سے گزارش ہے کہ عبقری کے اس خودساختہ وظیفہ پر کچھ روشنی ڈالیں۔ اور ساتھ ہی اس بارے میں قرآن و صحیح احادیث سے جواب بھی دیں۔ نبی کریم ؐ نے خواب میں بتایا اولاد نرینہ کا وظیفہ اس عمل کی برکت سے اللہ نے اپنا فضل کیا اور حضور...
  9. مزمل حسین

    نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کا اپنے منہ کا نوالہ ایک طوائف کے منہ میں ڈالنا؟

    السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته اس روایت کی حقیقت کیا ہے؟
  10. مزمل حسین

    معوذتین یعنی سورۃ الفلق وسورۃ الناس: ہر بیماری کا علاج

    السلام علیکم و رحمة اللہ وبرکاته کیا یہ روایت صحیح ہے؟
  11. مزمل حسین

    جو پہلے سلام کرے وہ اللہ سے زیادہ قریب

    السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته اس روایت کی صحت کیسی ہے؟
  12. مزمل حسین

    نبی کریم ﷺ اور ۱۰۰ بھیڑیوں کے قصے کی حقیقت کیا ہے؟

    مولانا طارق جمیل صاحب کے بیان کردہ اس واقعے کی حقیقت کیا ہے؟ کہیں بقول مولانا زر ولی خان صاحب یہ حدیث پتا نہیں کون سی کمپنی سے لائے ہیں؟
  13. مزمل حسین

    ناخن کترانے کی حدیث کو ضعیف ماننے پر بعض علماء برص میں مبتلاء ہوگئے

    شیخ @اسحاق سلفی کیا یہ روایت صحیح ہے؟ علامہ شہاب الدین خفاجی مصری الحنفی (رح) اپنی کتاب نسیم الریاض شرح شفاء قاضی عیاض میں فرماتے ہیں! ایک حدیث ضعیف میں بدھ کے دن ناخن کتروانے کے بارے میں آیا ہے کہ یہ مورث برص ہوتا ہے، بعض علماء نے کتروائے کسی نے بربنائے حدیث منع کیا، فرمایا حدیث صحیح نہیں،...
  14. مزمل حسین

    عورت سے نکاح اس کی عزت، مال اور نسب کی وجہ سے کرنے کے نقصانات

    اس روایت کی صحت کے بارے میں آگاہ کریں۔ جزاکم اللہ خیراً
  15. مزمل حسین

    دانت کبھی خراب نہیں ہونگے، چاہے عمر سو سال ہوجائے!

    السلام علیکم و رحمة اللہ وبرکاته @اسحاق سلفی شیخ اس نسخے پر قرآن و احادیث کی روشنی میں تبصرہ فرمائیں۔ جزک اللہ خیراً
  16. مزمل حسین

    رسول اللہ ﷺ نے پہلے رفع یدین کیا پھر چھوڑدیا - کیا یہ روایت صحیح ہے؟

    عینی حنفی نے حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے کہ: "حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی کو رکوع کررت اور رکوع سے اپنا سر اٹھاتے وقت رفع یدینکرتے دیکھا تو آپ نے اسے فرمایا: ایسا نہ کرو۔ کیونکہ یہ ایسا عمل ہے جسے رسول اللہ ﷺ نے پہلے کیا اور چھوڑ دیا۔"
  17. مزمل حسین

    بغیر حساب جنت میں داخل ہونے والے ستر ہزار افراد ؟

    عَنْ عَامِرِ بْنِ عُمَيْرٍ رضی اﷲ عنه قَالَ : لَبِثَ رَسُوْلُ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم ثَلَاثًا لَا يَخْرُجُ إِلَی صَلَاةٍ مَکْتُوْبَةٍ، فَقِيْلَ لَهُ فِي ذَالِکَ، فَقَالَ : إِنِّي وَجَدْتُ رَبِّي مَاجِدًا کَرِيْمًا، أَعْطَانِي مَعَ کُلِّ وَاحِدٍ مِنَ السَّبْعِيْنَ الْأَلْفِ الَّذِيْنَ...
  18. مزمل حسین

    کیا یہ احادیث صحیح ہیں؟

    السلام علیکم و رحمة اللہ وبرکاته کیا یہ احادیث صحیح ہیں؟
  19. مزمل حسین

    کیا یہ دعا حدیث سے ثابت ہے؟

    السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاته ایک بہن نے پوچھا ہے کہ وہ اہل حدیث ہونے سے قبل یہ دعا پڑھا کرتی تھیں کیا یہ دعا صحیح حدیث سے ثابت ہے؟ @اسحاق سلفی
  20. مزمل حسین

    فضائل جمعہ سے متعلق چند رویات کی تحقیق درکار ہے۔

    اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ جمعہ سے متعلق الیاس قادری نے ایک کتاب لکھی ہے"فیضان جمعہ" کے نام سے، اس کتاب میں جمعہ کی فضیلت سے متعلق بہت سی روایات لائے ہیں، ان میں سے چند درج ذیل ہیں، ان روایات کی مفصل تحقیق درکار ہے۔ ۱: جس نے مجھ پر روزِ جمعہ جمعہ دو سو بار درود پاک پڑھا اس کے دو سو سال...
Top