• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ماریہ انعام

    براے تبصرہ

  2. ماریہ انعام

    دنیا سے بے رغبتی اور پرہیزگاری کا بیان

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ باب الادب اور باب البر والصلۃ بلوغ المرام ‘ کتاب الجامع کا تیسرا باب باب الزھد والورع کا الحمد للہ آغاز ہو رہا ہے ۔۔۔ زھدکا مطلب یہ ہے کہ کسی چیز سے رغبت کم ہونا۔۔امام نووی نے اربعین کی شرح میں فرمایا ہے زھد یہ ہے کہ دنیا کی غیر ضروری چیزیں چھوڑ دے خواہ حلال ہی...
  3. ماریہ انعام

    اللہ کے نام پر کیا گیا سوال رد نہ کیا جائے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ باب البر والصلۃ کی چودہویں حدیث یہ ہے وعن ابن عمر رضی اللہ عنھما عن النبی ﷺ قال: من استعاذکم باللہ فاعیذوہ ومن سالکم باللہ فاعطوہ ومن اتی الیکم معروفا فکافئوہ فان لم تجدوا فادعوا لہ (اخرجہ البیہقی) ابن عمر رضی اللہ عنھما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو...
  4. ماریہ انعام

    نیکی کا راستہ دکھانے کا اجر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ باب البر والصلۃ کی تیرہویں حدیث یہ ہے وعن ابی مسعود رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ ﷺ: من دل علی خیر فلہ مثل اجر فاعلہ اخرجہ مسلم ابو مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص کسی کو بھلائی کا راستہ دکھائے اس کے لیے بھلائی کرنے والے کے ثواب...
  5. ماریہ انعام

    مسلمان کی مدد اور پردہ پوشی کی فضیلت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ باب البر والصلۃ کی بارہویں حدیث یہ ہے وعن ابی ہریرۃ رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ ﷺ: من نفس عن مسلم کربۃ من کرب الدنیا نفس اللہ عنہ کربۃ من کرب یوم القیامۃ ومن یسر علی معسر یسر اللہ علیہ فی الدنیا ولاخرۃ ومن ستر مسلما سترہ اللہ فی الدنیا ولاخرۃ واللہ فی عون...
  6. ماریہ انعام

    ہمسائیوں کا خیال رکھنے کا ایک طریقہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ باب البر والصلۃ کی گیارہویں حدیث یہ ہے وعنہ رضی اللہ عنہ قال: قال رسول اللہ ﷺ : اذا طبخت مرقۃ فاکثر ماءھا وتعاھد جیرانک (اخرجھما مسلم) ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تو شوربا پکائے تو اس کا پانی زیادہ کر لے اور اپنے ہمسائیوں کا خیال...
  7. ماریہ انعام

    معمولی نیکی کو بھی حقیر نہ جانو

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کتاب الادب کے دوسرے باب ‘ باب البر والصلۃ کی دسویں حدیث کچھ یوں ہے وعن ابی ذر رضی اللہ عنہ قال : قال رسول اللہ ﷺ لا تحقرن من المعروف شیئا ‘ ولو ان تلقاک اخاک بوجہ طلق ( مسلم) ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بھلائی میں سے کسی چیز کو ہرگز...
  8. ماریہ انعام

    ہر اچھا کام صدقہ ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ باب البر والصلۃ کی نویں حدیث درج ذیل ہے وعن جابر رضی اللہ عنہ قال : قال رسول اللہ ﷺ : کل معروف صدقۃ (اخرجہ البخاری) حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہر اچھا کام صدقہ ہے اسے بخاری نے روایت کیا
  9. ماریہ انعام

    تین دن سے زیادہ بول چال چھوڑنا حلال نہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ باب البر والصلۃ کی آٹھویں حدیث کے الفاظ کچھ یوں ہیں وعن ابی ایوب رضی اللہ عنہ ان رسول اللہ ﷺ قال : لا یحل لمسلم ان یھجر اخاہ فوق ثلاث لیال یلتقیان فیعرض ھذا ویعرض ھذا وخیرھما الذی یبدا بالسلام (متفق علیہ) ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا...
  10. ماریہ انعام

    ماں باپ کو گالی دینا کبیرہ گناہ ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بلوغ المرام ‘ کتاب الجامع کا دوسرا باب ‘ باب البر والصلۃکی ساتویں حدیث درج ذیل ہے وعن عبد اللہ عمرو ابن العاص رضی اللہ عنھما ان رسول اللہ ﷺ قال من الکبائر شتم الرجل والدیہ قیل : وھل یسب الرجل والدیہ؟؟؟ قال : نعم ‘ یسب ابا الرجل فیسب الرجل اباہ ‘ ویسب امہ فیسب...
  11. ماریہ انعام

    سب سے بڑا گناہ۔۔۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بلوغ المرام کتاب الجامع کے دوسرے باب ‘ باب البر والصلۃ کی چھٹی حدیث پیشِ خدمت ہے وعن ابن مسعودرضی اللہ عنہ قال سالت رسول اللہ ﷺ ای الذنب اعظم؟ قال: ان تجعل للہ ندا وھو خلقک قلت: ثم ای ؟ قال: ان تقتل ولدک خشیۃ ان یاکل معک قلت : ثم ای ؟ قال: ان تزانی بحلیلۃ...
  12. ماریہ انعام

    مسلم بھائی کے لیے وہی پسند کرو جو اپنے لیے کرو

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ باب البر والصلۃ کی پانچویں حدیث یہ ہے وعن انس رضی اللہ عنہ عن النبیﷺ انہ قال والذی نفسی بیدہ لا یومن عبد حتی یحب لجارہ مایحب لنفسہ (متفق علیہ) حضرت انس نبی اکرمﷺسے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کوئی بندہ مومن نہیں ہو...
  13. ماریہ انعام

    اللہ کی رضا ماں باپ کی رضا میں ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ باب البر والصلۃ کی چوتھی حدیث درج ذیل ہے وعن عبد اللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنھما عن النبی ﷺ قال رضی اللہ فی رضی الوالدین وسخط اللہ فی سخط الوالدین (اخرجہ الترمذی وصححہ الحاکم وبن حبان) عبد اللہ بن عمرو بن عاص روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا اللہ کا...
  14. ماریہ انعام

    والدہ کی ایذا رسانی حرام ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بلوغ المرام کتاب الجامع کے دوسرے باب ‘ باب البر والصلۃ کی تیسری حدیث درج ذیل ہے وعن المغیرۃ ابن شعبۃ رضی اللہ عنہ ان رسول اللہ ﷺ قال اس اللہ حرم علیکم عقوق الامھات وواد البنات ومنعا وھات وکرہ لکم قیل وقال وکثرۃ السوال واضاعۃ المال (متفق علیہ) مغیرہ بن شعبۃ سے...
  15. ماریہ انعام

    رشتہ داری کو توڑنے والے کا انجام

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ باب البر والصلۃ کی دوسری حدیث کچھ یوں ہے وعن جبیر ابن مطعم رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ ﷺ لا یدخل الجنۃ قاطع یعنی قاطع رحم متفق علیہ جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جنت میں کاٹنے والا داخل نہیں ہو گا یعنی رشتہ داری کو کاٹنے...
  16. ماریہ انعام

    رشتہ داری قائم رکھنے کے فائدے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بلوغ المرام کتاب الجامع کے دوسرے باب ” باب البر والصلۃ“ کی پہلی حدیث پیشِ خدمت ہے عن ابی ہریرۃ رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ ﷺ : من احب ان یبسط لہ فی فی رزقہ وان ینسا لہ فی اثرہ فلیصل رحمہ (اخرجہ البخاری) ترجمہ:ابو ہریرۃ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا...
  17. ماریہ انعام

    رشتہ داری قائم رکھنے کے فائدے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کتاب الجامع کا پہلا باب زیرِ عنوان باب الادب الحمد للہ ختم ہو چکا ہے ۔۔۔اللہ تعالی ہمیں اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے(آمین) آج سے اس کے دوسرے باب کا آغاز ہو رہا ہے ۔۔۔جس کا عنوان ہے۔باب البر والصلۃبمعنی نیکی اور رشتہ داری ملانے کا بیان حقیقت یہ ہے کہ ہم میں...
  18. ماریہ انعام

    کھانے پینے اور پہننے میں فضول خرچی اور تکبر جائز نہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کتاب الادب کی سولہویں حدیث کچھ یوں ہے وعن عمرو ابن شعیب عن ابیہ عن جدہ رضی اللہ عنھم قال قال رسول اللہ ﷺکل واشرب والبس وتصدق فی غیر سرف ولا مخیلۃ ( اخرجہ ابو داؤد واحمد وعلقہ البخاری) عمرو بن شعیب اپنے باپ سے وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے...
  19. ماریہ انعام

    دائیں ہاتھ سے کھانا چاہیے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کتاب الادب کی پندرہویں حدیث یہ ہے وعنہ رضی اللہ عنھما ان رسول اللہ ﷺ قال اذا اکل احدکم فلیاکل بیمینہ واذا شرب فلیشرب بیمینہ فان الشیطان یاکل بشمالہ ویشرب بشمالہ (اخرجہ مسلم) ابن عمر سے ہی روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی کھائے تو اپنے دائیں...
  20. ماریہ انعام

    ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بلوغ المرام کتاب الجامع کی چودہویں حدیث یہ ہے وعن ابن عمر رضی اللہ عنھماقال رسول اللہ ﷺ لا ینظر اللہ الی من جر ثوبہ خیلاء (متفق علیہ) ابن عمر رضی اللہ عنھما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ تعالی اس شخص کی طرف نہیں دیکھیں گےجس نے اپنا کپڑا تکبر کے ساتھ...
Top