الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
1:۔معذرت ، آپ کو بھی شاید اردو نہیں آتی ،السلام عربی ہے۔
2:۔عربی میں بات کرنے کا یہ مطلب تو نہیں کہ اپنے آپ کو عالم سمجھنا (دلیل مطلوب ہے)
3:۔ آپ کا مقصد نا سمجھنے کی معذرت (سمجھا سکتے ہیں )
4:۔ میں کسی موضوع پر قلم نہیں اٹھایا ہے آپ مجھ اس سلسلے میں گھسیٹ رہے ہیں میں پہلے کی وضاحت کردی تھی کی...
یہ تھریڈ کوئی علمی تھریڈ نہیں ہے ایک آدمی کی غلط سوچ ہے بس
جب کوئی اپنےموقف پر دلائل رکھتا ہے اور وہ دلائل آپ کےنزدیک کمزور ہوں تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے آپ اس کو ایک مذاق کے طور پر پیش کریں۔
انتظامیہ سے گزارش ہے کہ وہ اس تھریڈیہیں ختم کردیں
اسلام علیکم
بھائی صاحب میں نے کب کہا کہ میں عالم ہوں میں بھی ایک طالب علم ہوں
آپ نے کہا
"یہ علماء کا کام ہے۔۔ انہیں کو ہی کرنے دیں۔۔شکریہ"
آپ یہ کام کررہے ہیں مطلب آپ عالم ہیں ۔آپ اگر کہیں کہ میں طالب علم ہوں تو آپ طالب علم ہوکر حصہ کیوں لے رہے ہیں جو جواب آپ وہی ہمارا ہے۔
بہتر ہے اس سلسلہ کو...
کیا آپ عالم دین ہیں ؟ جو دینی مسائل پر بات کررہے ہیں ؟
آپ عربی سے بھی ناوقف ہیں اور دینی مسائل پر بات کررہے ہیں !!!!!!!! تعجب ہے
آپ عالم دین ہیں تو چلئے صرف اور صرف عربی میں بات کریں گے
(اس طرح کچھ ہماری عربیت کی بھی اصلاح ہوجائے )
بھائی صاحب مجھ کچھ بات نہیں کرنا آپ کو کیا بات کرناہے وہ بتا دیں اور اصل مقصد بتا ئیں
الفاظ کے پیچوں میں الجھتے نہیں دانا
غوا ص کو مطلب ہے صدف سے کہ گہر سے
"وہ بھی الفاظ میں لکھ دیں"بھائی صاحب مجھ مناظرہ نہیں کرنا ہے ۔آپ کا اشکال کیا ہے وہ بتا ئیں مجھ معلوم ہوگا تو بتا ؤنگا
ایک جگہ یہ مضمون دیکھاتو مطالعہ کے لئے پیش کررہاہو ں
عن أمّ سلمة رضي اللہ عنھا عن النبي صلی اللہ علیہ وسلم أنہ قال: خیر مساجد النساء قعر بیوتھن(رواہ أحمد وبیہقي وکذا في کنز العمال) ترجمہ: حضرت ام سلمہ -رضی اللہ عنہا- آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا...
بھائی کیا چھپاہوا ہے اور آپ کیا ظاہر کرنا چاہتے ہیں ؟
آپ نے کہا" آپ نے کبھی ماناہی نہیں"(جھوٹ) آپ سے کبھی میری بات ہی نہیں ہوئی ہے۔
رہا فاتحہ خلف الامام اور قراءت خلف الامام تو جناب آپ سے اس سلسلے میں کیا بات کریں کیونکہ آپ کے بقول ہم دلائل سے بات نہیں کرتے ،مانتے نہیں(الزام)
بھائی صاحب میں...
آپ اصل مقصد تو معلوم ہو صرف سوالات وجوابات سے کیا فائدہ۔آپ نے خود ہی کہدیا کے بحث کوئی فائدہ نہیں (متفق)۔
اور آپ کا مقصد مجھے منوانا ہے (نیت میں ہی فتور)
قرات خلف الامام لمبی علمی بحث ہے آپ مجھ سے وضاحت لیکر کیا کریں گے (آپ کو تو صرف منوانا جو ہے)
فاتحہ خلف الامام پر آپ سے میں کوئی بات کرنا نہیں...