• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عاصم انعام

    اللہ کہا ں ہے؟--------------------------- امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے کہا

    کسی تاویل کی کوئی ضرورت ہی نہیں کیونکہ یہ نصوص خود اضطراب کا موجب ہیں کسی میں ہے کہ اللہ سات آسمانوں کے اوپر عرش پر مستوی ہے۔ کسی میں ہے کہ وہ آسمان میں ہے اور آسمان عرش نہیں ۔ ساتھ میں خود امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ نے تاویل بھی کی ہے کہ معیت کو معیت علمی کے معنی میں لیا ہے ۔
  2. محمد عاصم انعام

    قرآن دیکھ کر قرأت کی تو نماز فاسد لکن اگر عورت کی شرم گاہ پر نظر پڑ گئی تو نماز فاسد نہیں

    پہلے میں نے عرض کیا تھا کہ ایسے سوالات اٹھا ؤ جن کے جوابات نہ دیئے گئے ہوں ۔
  3. محمد عاصم انعام

    قرآن دیکھ کر قرأت کی تو نماز فاسد لکن اگر عورت کی شرم گاہ پر نظر پڑ گئی تو نماز فاسد نہیں

    بھائی میں خود کی طرف سے کچھ نہیں کہوں گا البتہ یہ کچھ اٹیچ صفحات ہیں جن میں شاید آپ کو جواب مل جائے :
  4. محمد عاصم انعام

    شیخ عبدالقادر جیلانی نے حنفی مسلک کو مرجیہ میں شمار کیا ہے

    عبارت کے مفہوم کو اپنے مطلب کے موافق بتانا شاید آپ کی اصطلاح کے مطابق تحریف ٹہرے ، اس سے بچنا چاہیے ، ابتسامہ ابتسامہ
  5. محمد عاصم انعام

    شیخ عبدالقادر جیلانی نے حنفی مسلک کو مرجیہ میں شمار کیا ہے

    حضر بھائی : ان الفاظ کا اضافہ آپ نے خود سے کیا ہے ، متن میں ایسا کچھ نہیں ہے ۔
  6. محمد عاصم انعام

    طارق جمیل صاحب کے شوشے!!!

    بھائیوں : ابن ابی الدنیا رحمہ اللہ کی کتاب صفہ الجنہ اور حافظ ابن القیم الجوزیہ رحمہ اللہ کی کتاب : حادی الارواح کو مطالعہ کریں ، یہ سارے شوشے آپ کو وہاں مل جائیں گے ، اگر یہ واقعی شوشے ہیں تو ۔ابتسامہ
  7. محمد عاصم انعام

    طریقہ کہاں ہے ؟

    اگر نماز کے طریقہ سے مراد مجموعی طور پر ایک ہی حدیث سے ثابت کرنا ہو ، تو پھر کسی کا بھی اسطرح ایک ہی حدیث میں ثابت نہیں ، اگر الگ الگ فعل مراد ہے تو آپ احناف کی نماز میں ایسا کوئی حصہ دکھا دے ،جو اس قابل ہو کہ اس کے ثبوت کے لئے حدیث صحیح کا ہونا ضروری ہو ، اور وہاں کوئی حدیث موجود نہ ہو۔ آپ...
  8. محمد عاصم انعام

    علم حاصل کرو خواہ چین جانا پڑے روایت کا جاٰئزہ !!!

    یہ حدیث من گھڑت (موضوع ) نہیں ، زیادہ زیادہ اس کو ضعیف کہہ سکتے ہیں اس حدیث کے بارےمیں مزید تحقیق محدث رسالہ کے شمارہ جولائی 1988ء میں ملاحظہ ہو ، اور اس کا جواب ڈاکٹر حمیداللہ نے اسی سال ستمبر کے رسالہ میں دیا ہے البتہ بندہ کا میلان اس تحقیق کی طرف ہے جس کو کشف الخفاء ومزیل الالباس میں اس حدیث...
  9. محمد عاصم انعام

    علماء دیوبند کے لیے پھندا

    حاجی صاحب یا دیوبندیوں نے کب دعوی کیا ہے کہ اس کا ہر بتایا ہوا قول قرآن ، حدیث یا امام ابوحنیفہ کی بات ہوتی ہے ؟
  10. محمد عاصم انعام

    حکیم الامت اشرف علی تھانوی کے نزدیک تقلید کی تعریف

    مولانا تھانوی رحمہ اللہ نے بالکل درست فرمایا ۔
  11. محمد عاصم انعام

    کیا امام بخاری رحمہ اللہ اسماء و صفات میں تاویل کے قائل تھے؟

    1) پہلی جھوٹ بیانی تو یہ ہے کہ دیوبندیوں نے امام بخاری رحمہ اللہ کو اپنے ساتھ ملا لیاہے ، حالانکہ یہ اعتراض صرف بندہ نے ہی اٹھایا ہے ، 2) چلیں ہم مان لیں کہ یہ الفاظ امام بخاری کے نہیں لیکن امام بخاری نے ان کو نقل کیوں کیا ، اسلئے کہ وہ بھی یہی مان رہے ہیں لولی بھائی : آپ نے انجانے میں مجھے ایک...
  12. محمد عاصم انعام

    کفایت اللہ بھائی کے لئے

    بھائی بے سند کے لئے قید مذکورہ جتنی کتب لگایا گیا ہے لہذا اس حد تک مضمون نگار کی بات درست ہے باقی آپ والی تحقیق سے آپ کا دعوی بھی درست ہے ، ہمارے ساتھی والے مضمون میں ایسی کچھ باتیں تھی جو آپ والے مضمون میں موجود نہیں تھی تو بطور افادہ بندہ نے مضمون کو شامل کردیا تھا باقی آپ کے دوبارہ واپسی کی...
  13. محمد عاصم انعام

    فقہ شریف کو بچانے کی خاطر دیوبند شریف والوں کی حدیث میں تحریف

    الزام بدخشانی صاحب نے لگایا ، جیساکہ اٹیچ تصویر میں دائرہ والی عبارت سے معلوم ہورہا ہے
  14. محمد عاصم انعام

    فقہ شریف کو بچانے کی خاطر دیوبند شریف والوں کی حدیث میں تحریف

    ہمت کا مظاہرہ احناف نےکیا ہے بھائی ، شیخ محمد عوامہ نے بیس سال کام کرکے مصنف کو چھپایا ہے ، جس کے بارے میں آپ کے ارشاد الحق اثری صاحب سیخ پا ہوکر تحریف کا الزام لگا بیٹھے ۔ باقی قصہ شاید آپ کو پتہ ہوگا ۔ یہ بات میرے علم میں اس لئے نہیں کہ میں مولانا حبیب الرحمن اعظمی رحمہ اللہ والا نسخہ...
  15. محمد عاصم انعام

    فقہ شریف کو بچانے کی خاطر دیوبند شریف والوں کی حدیث میں تحریف

    حضر حیات بھائی : مطبوعہ نسخہ میں اضافہ نعیم اشرف صاحب نے کیا ہے اور اس کے وجوہات اور دلائل انہوں نے یہاں دئیے ہیں : اس تفصیل کے بعد اس تھریڈ کا اصل عنوان باطل ہوجاتا ہے ، کہ دیوبندیوں نے تحریف کی ہے ، اگر پھر آپ کو اصرار ہے تو یہ اضافہ ان مذکورہ بالا دلائل کے بناء پر مولانا غلام رسول بدخشانی...
  16. محمد عاصم انعام

    کیا کہتے ہیں آپ

    اگر آپ کا حکم شخصیات پر لگے گا تو مجھے وضاحت طلب کرنےکے لئے سوال کا حق بھی نہیں ہوگا ، آپ بالکل اسی طرح جیسے کہ مبارکفوری اور ابن حجر رحمہما اللہ سے متعلق وضاحت کی امام بخاری رحمہ اللہ سے متعلق بھی وضاحت فرمائیں ، تو بحث آگے بڑھ جائے گی ۔ انہی عقدی غلطیوں کی وجہ سے تو اہل حدیث کی نسلِ نو نے...
  17. محمد عاصم انعام

    کیا کہتے ہیں آپ

    حضر حیات صاحب : اگر اس جملہ پر اعتراض ہے تو مبارکفوری رحمہ اللہ کے اس جملہ سے متعلق کیا خیال ہے فمنہم من حملہ علی ظاہرہ وحقیقتہ وہم المشبہۃ ترجمہ : بعض لوگوں نے اس نزول کی صفت کو ظاہر اور حقیقی معنی میں لیاہے اور وہ مشبہہ ہیں ۔
  18. محمد عاصم انعام

    کیا کہتے ہیں آپ

    سوال یہ ہے ، کہ یہ معنی حقیقی کونسا ہے ، کیا جو معلوم ہے اور لغت کی کتابوں میں ملتا ہے وہی ہے تو تشبیہ ضرور لازم آئیگی جیساکہ مندرجہ بالا حوالے سے معلوم ہوا،ہم مفوضہ اس معنی حقیقی کی نفی کرتے ہیں۔ اگر کچھ اور معنی حقیقی ہی مراد ہے تو اس کا علم صرف اللہ ہی کو ہے اور یہی تفویض ہے ، نہیں : ہم...
  19. محمد عاصم انعام

    طارق جمیل صاحب کے شوشے!!!

    ہاہاہاہاہا
Top