• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عاصم انعام

    کفایت اللہ بھائی کے لئے

    بھائی بے سند کے لئے قید مذکورہ جتنی کتب لگایا گیا ہے لہذا اس حد تک مضمون نگار کی بات درست ہے باقی آپ والی تحقیق سے آپ کا دعوی بھی درست ہے ، ہمارے ساتھی والے مضمون میں ایسی کچھ باتیں تھی جو آپ والے مضمون میں موجود نہیں تھی تو بطور افادہ بندہ نے مضمون کو شامل کردیا تھا باقی آپ کے دوبارہ واپسی کی...
  2. محمد عاصم انعام

    محدث 1988 کے شمارے درکار ہیں ؟

    السلام علیکم ورحمہ اللہ بھائی مجھے محدث رسالہ کے 1988 کے شمارے درکار ہیں پی ڈی ایف میں کوئی بھائی لنک فراہم کر سکتا ہے ؟ نوازش ہوگی
  3. محمد عاصم انعام

    ایک میری چاہت اور ایک تیری چاہت۔ روایت کی تحقیق

    ایک بے سند" حدیث قدسی" کی تحقیق عرصہ سے ایک "حدیث قدسی" زبان زد خاص وعام ہے ،اور خوب شہرت حاصل کر چکی ہے۔حالانکہ یہ حدیث اس درجے اور مقام کی نہیں ہے کہ اس کو بیان کیا جاسکے۔ ذیل میں اس حدیث کی تخریج کی جاتی ہے' تاکہ اس کی اسنادی حیثیت اور مقام واضح ہو ۔ اردو میں اس "حدیث قدسی" کا مفہوم یہ ہے...
  4. محمد عاصم انعام

    حنفیوں کا غیر مقلدانہ دفاع

    فقہ حنفی کا مطلب : ہدایہ اور دیگر احناف کی کتابوں میں جو احادیث ہیں ۔ اور ان کے من گھڑت ہونے کے علماء نے جو تصریح کی ہے وہ اس لئے کہ ان کے اسانید نہیں مل رہے ، اور صاحب ہدایہ نے خود ان اصحاب روایۃسے سنا نہیں ۔ 1) تو بیچ کا سند غائب ہونے کی وجہ سے 2)اور خودصاحب ہدایہ کی سماعت ثابت نہ ہونے کی وجہ...
  5. محمد عاصم انعام

    ہدایہ میں من گھڑت احادیث کیوں ؟ ایک طالب علمانہ سوال

    احناف کے مشہور اور متداول کتاب ہدایہ میں من گھڑت احادیث کیوں ہیں ، مطلب اس کو من گھڑت کیوں کہا گیا ؟ برائے مہربانی اشماریہ اس تھریڈ میں شرکت نہ کریں ۔
  6. محمد عاصم انعام

    اہل حدیث کے ہاں اللہ تعالی کا جسم ہے یا نہیں ؟

    اہل حدیث کے ہاں اللہ تعالی کا جسم ہے یا نہیں ؟
  7. محمد عاصم انعام

    اہل حدیث کے ہاں اللہ کے کتنے ہاتھ ہیں ؟؟

    اہل حدیث کے ہاں اللہ کے کتنے ہاتھ ہیں ؟؟
  8. محمد عاصم انعام

    دیوبندیوں اور اہل حدیث سے ایک اہم سوال

    بریلوی اور شیعہ کا اتحاد ہو گیا ، وہ آپس میں ضم بھی ہوگئے ایک دوسرے کے جلسوں میں مشترکہ مخصوص نعرے بازی بھی کرتے ہیں ، میرا سوال یہ ہے ، کہ کیا آپس میں اختلاف رائے کے باوجود کیا ہم دیوبندی اور اہل حدیث ایک نہیں ہوسکتے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  9. محمد عاصم انعام

    ایک اہم سوال

    http://s785.photobucket.com/user/asimnabeel0/media/sdsdsdsdsdsd_zpsb08502a1.png.html اس لنک میں نماز نبوی کے ایک صفحہ کا کچھ اقتباس ہے عرض یہ ہے کہ اس میں حاشیہ کا نمبر دائرہ میں بند ایم ایس ورڈ میں کیسے لکھا جاتا ہے
  10. محمد عاصم انعام

    دینی امور پر اجرت اور اہل حدیث کا موقف (انتظامیہ )

    ( یہ موضوع یہاں سے علیحدہ کیا گیا ہے ۔ انتظامیہ ) عمران الہی صاحب : ہمارے نادان دوست ( اہل حدیث ) خود کو ان اہل حدیث کے ساتھ جوڑتے ہیں جن کو ہم سب مشترکہ طور اپنے اسلاف اور بڑے مانتے ہیں ، لیکن آپ لوگوں کا اصرار ہے کہ وہ بالکل انہی مسلک کے مطابق کار بند تھے جس پر آج کل آپ حضرات کار بند ہیں ،...
  11. محمد عاصم انعام

    ایک طالبعلمانہ سوال :

    اذا صح الحدیث فھو مذہبی ، کا حوالہ درکار ہے اور : کیا اس صحۃ سے صرف سند کا صحیح ہونا مراد ہے ؟
  12. محمد عاصم انعام

    ایک طالبعلمانہ سوال میلاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے بابت

    اگر میلاد کے موقع پر تمام ان خرافات سے گریز کرتے ہوئے جوآج کل بریلوی حضرات نے شروع کئے ہیں کیا میلاد کے سلسلہ میں کوئی خاص محفل ایسی منعقد کرنا جائز نہیں ، جس میں سیرت نبوی یا اس سے متعلق دیگر امور کے بارے میں بات ہو، نعت کا سلسلہ ،جو شرکیات سے پاک ہو یا حدیث شریف سے متعلق کوئی خاص سرگرمی...
  13. محمد عاصم انعام

    شاہد نذیر صاحب سے

    بھائی آپ نے ایک ٹیگ میں امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کے جرائم کا ذکر کیا ہے،تو کیا آپ حدیث کی دفاع کے سلسلے میں ایک گونہ خدمت یہ کرسکتے ہیں ، کہ ایک فہرست جرائم ابی حنیفہ کے نام سے اختصار کے ساتھ تیا ر کرے ، تاکہ اس پر ایک نتیجہ خیز بحث ہو ،اور ساتھیوں سے گزارش ہے کہ بحث صرف میرے اور عزیز ...
  14. محمد عاصم انعام

    ایک استفسار

    کیا صرف سند کا صحیح ہونا کسی حدیث کے قابل عمل ہونے کے لئے کافی ہے ؟
  15. محمد عاصم انعام

    ایک استفسار

    کیا یہ جو دیوبندیوں کی طرف منسوب کیا جاتا ہے کہ ان کے کسی بزرگ نے رجال کی کتابوں کو فتنہ کہا تھا ، کیا یہ غلط ہے ؟ اور کیوں غلط ہے ؟ ساتھ میں اس کتاب کا حوالہ ہو،تو بہتر رہے گا ، کیونکہ مصروفیات کے بناء پر سرچ نہیں کرسکتا ۔ معذرت
  16. محمد عاصم انعام

    انتہائی ضروری کتاب : فقہائے ہند : مصنف : اسحاق بھٹی : پی ڈی ایف :

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ : بھائیوں مجھے اس کتاب کی اشد ضرورت ہے اور یہ کتا ب قیمتا یا پی ڈی ایف میں مجھے چاہئیے ،رہنمائی فرمائیں شکریہ
Top