الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ t قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ r :
- { اِسْتَنْزِهُوا مِنْ اَلْبَوْلِ, فَإِنَّ عَامَّةَ عَذَابِ اَلْقَبْرِ مِنْهُ } رَوَاهُ : اَلدَّارَقُطْنِيّ ، وَلِلْحَاكِم :
دیوبندی اس حدیث کو پیش کرتے ہیں کہ پاک جانوروں کے پیشاب اور پاخانہ نجس ہے اس کے بارے میں دلیل کے ساتھ...
قرآن مجید کا ترجمہ کا کتاب ایک "فقری مجموعہ وظائف" کے نام سے شائع ہوا ہے ۔ اور ایک فرقے کا نام بهی سنا ہے ۔۔۔۔فقری فرقہ۔۔۔۔۔یہ کس قسم کا فرقہ ہے ان کے بارے میں معلومات فراہم کرے کوئی بهائی۔۔۔۔۔تفصیل سے.
ومن خالف الائمۃ الاربعۃ مخالف الاجماع وقد صرح فی التحریر ان الاجماع انعقد علی عدم العمل بمذھب مخالف الاربعۃ لانضباط مذاھبھم وکثیرۃ اتباعھم
فتاوی ابن تیمیہ جلد2
ایک اور جگہ لکھتے ھیں
وحکی عن محمدبن الحسن وغیرہ انہ یجوزلہ التقلید قیل مطلقا وقیل یجوز تقلید الاعلم
فتاوی ابن تیمیہ...
وسوسه=تبلیغی جماعت والے هرجمعہ کی رات کواجتماع کرتے هیں
یعنی شب جمعہ کواجتماع هوتا هے جس میں بیانات هوتے هیں ، سب تبلیغی اس میں جمع هوتے هیں ، یہ بهی بدعت هے اس کا کوئ ثبوت نہیں هے ۰
جواب=یہ وسوسہ بهی جہالت پرمبنی هے ، کیونکہ لوگوں کی تعلیم وتدریس اوروعظ ونصیحت کے لیئے کوئ دن مقررکرنا بالکل...
علماء سے میرا ایک سوال
ایک جاہل مسلمان، چاہے وہ کسی بهی مسلک کا ہو . لیکن اس کی جہالت کی وجہ سے اس کو کافر نہیں کہہ سکتے ہیں. کیا اس اصول میں جاہل شیعہ بهی آتے ہیں . اور اگر کسی جاہل شیعہ کو اپنی جہالت کی وجہ سے بے گناہ مانا جائے. تو کیا ایک جاہل یہودی یا جاہل ہندو یا جاہل عیسائی کو بهی بےگناہ...
غیر مقلدین (اہل حدیث) حضرات سے دس لاجواب کردینے والے سوالات.
کاوش: شعبہ تصنیف، مرکز اہل السنت والجماعت، سرگودھا
ضروری نوٹ:
خود کو اہل حدیث کہلانے والے حضرات کا دعوی ہے کہ ہم صرف قرآن اور صحیح حدیث کو مانتے ہیں اور اجماع و قیاس کوئی دلیل شرعی نہیں۔ نیز غیرمقلدین حضرات اپنے علاوہ پوری امت کو...
جو شخص نوجوانی میں شادی کر لیتا ھے ۔ شیطان چیخ اٹھتا ھے ۔ ھائے افسوس اس نے مجھ سے اپنا دین بچا لیا ۔ کنزالعما ل ۔ کیا حدیث صحیح ھے ۔ پلز عربی متن اور تحقیق دے دیں ۔ جزاک اللہ یہ شیعوں کی کتاب میزان الحکمت جلد 3 صفح 63 میں بھی ھے ۔