• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ابن حلبی

    غیر مسلموں کے معاملات ان کے مذہب کے ذریعے حل کیے جائیں یا شریعتِ اسلامی کے ذریعے

    15مارچ کو لاہور کی عیسائی بستی یوحنا آباد میں گرجا گھر کے گیٹ پر بم حملہ ہوا جس میں کم سے کم 15 افراد ہلاک اور درجنوں لوگ زخمی ہوگئے ۔ ایک مجہول الحال جماعت الاحرار کی طرف سے یوحنا آباد کے علاقے میں ہونے والے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی گئی ۔ جس کے بعد عیسائیوں کی طرف سے تشدد اور خونریزی پر مبنی...
  2. ابن حلبی

    خالق کے وجود کا انکار اور عقلی طرزِ استدلال

    دہر زمانے کو کہتے ہیں، اور دہریت یہ ہے کہ ایک شخص یہ اعتقاد رکھے کہ زمانہ ہی تخلیق کرتا ہے اور زمانہ ہی مارتا ہے، یعنی اس کائنات کے خالق کا کوئی وجود نہیں، بلکہ یہ کائنات خود سے ہے ۔ اس کائنات میں جاندار چیزیں پیدا ہوتی ہیں اور پھر مر کرختم ہو جاتی ہیںاور یہ چکر مسلسل خود بخود چل رہا ہے۔...
  3. ابن حلبی

    ماضی میں کفار مسلمانوں اور عیسائیوں کو آپس میں لڑانے میں کیسے کامیاب ہوئے

    یورپ نے اسلامی دنیا پر حملے کیلئے مشنری اداروں کو تیار کیا اور اِن کیلئے اپنے سالانہ بجٹ میں کثیر رقوم مختص کیں، یہ مشنری اسلامی دنیا میں علم پھیلانے کے بہانے داخل ہوئے تھے۔ بالفاظ ِ دیگر یہ علم اور انسانیت کی ترویج کے نام پر مغرب کی طرف سے اسلامی دنیا کو اپنی نوآبادیات (کالونی)بنانے کی طرف ایک...
  4. ابن حلبی

    اسلام کو تدریجاً نافذ کرنا جائز نہیں

    جب مسلمان روحانی زوال، مادی اور فکری پستی اور سیاسی انحطاط کا شکار ہوئے تو ان کے افکار بھی ان کے برے حالات کے مطابق ہوگئے۔ اسلام پر کاربند رہنے والوں کے افکار بھی ایسے ہوگئے جو حقیقتاً اسلام اور زندگی کے بارے میں اسلام کے نقطہ نظر سے پیدا ہونے والے افکار نہیں تھے بلکہ یہ افکار اسلام کے حقائق کے...
  5. ابن حلبی

    اجتہاد اور اس کے متعلق پھیلائے گئے غلط تصورات کے متعلق مفید کتابچہ

    گذشتہ ایک دہائی سے جہاں امت کے ساتھ ساتھ باقی دنیابڑی تعداد میں اسلام کی طرف راغب ہونا شروع ہوئی وہاں اسلام سمجھانے کی'' صنعت'' بھی اپنے عروج پر ہے۔ بدقسمتی سے اسلام کے افکار پر ہونے والی بحث اسلام کی واضح اور شفاف فکر پہنچانے کے بجائے امت کے افکار کو دھندلانے کا زیادہ سبب بن رہی ہے۔ انہیں میں...
  6. ابن حلبی

    کیا "مقاصدِ شریعت" کے اصول کو فقہی احکام اخذ کرنے کے لیے بنیاد کے طور پر اختیار کیا جا سکتا ہے

    اس سلسلے میں مندرجہ ذیل کتاب کا مطالعہ مفید ہے
  7. ابن حلبی

    جمہوریت کے متعلق جامعہ بنوریہ عالمیہ کا تازہ ترین فتویٰ

    جمہوریت کے متعلق ایسا ابہام - لگتا ہے کہ ہمیں تحقیق مناط کی عادت نہیں رہی، یا ہم مصلحتوں کا شکار ہو چکے ہیں
  8. ابن حلبی

    ایسے آئین کی تیاری کہ جس کی ہر شق قرآن و سنت کی دلیل پر مبنی ہو

    حزب التحریر سے تمام تر اختلافات اپنی جگہ مگر اسلام کے مختلف نظاموں کی ترتیب و تشریح اور ایسے آئینی مسودے کی تیاری کہ جو قرآن و سنت سے ماخوذ ہو، اس سلسلے میں اس کی خدمات قابلِ قدر ہیں۔ حال ہی میں ان لوگوں نے مقدمہ الدستور کے نام سے دو جلدوں میں کتاب اپ لوڈ کی ہے، جس میں انہوں نے اپنے تئیں ایک...
  9. ابن حلبی

    كل رجل من المسلمين على ثغرة من ثغر الإسلام کیا یہ حدیث صحیح ہے

    ((كُلُّ رَجُلٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ عَلَى ثَغْرَةٍ مِنْ ثُغَرِ الْإِسْلَامِ، اللَّهَ اللَّهَ لَا يُؤْتَى الْإِسْلَامُ مِنْ قِبَلِك)) "مسلمانوں میں سے ہر شخص اسلام کی چوکیوں میں سے ایک چوکی کا محافظ ہے، اسے اپنی چوکی سے اسلام کا دفاع کرنا ہے اور اپنی چوکی پر شکست کو قبول نہیں کرنا ہے" جہاں تک...
Top