• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    تفسیر عثمانی اور عقائد اہلسنت

    جزاک اللہ خیرا۔ اگر مختصراً کوئی رسالہ دیکھنا چاہیں تو امام طحاویؒ کی العقیدۃ الطحاویہ دیکھ لیں۔ ایک عام شخص کو غالباً اس سے زیادہ ضرورت نہیں ہوتی۔ اور اگر مزید تفصیل چاہیے ہو تو پھر مختلف کتب ہیں۔
  2. اشماریہ

    ’’ بٹ کوائن ’’ حلال ہے یا حرام ؟

    اس موضوع پر بندے کی ایک فقہی تحقیق ہے جو کتابی شکل میں بھی تیار ہو چکی ہے۔ پی ڈی ایف حاضر خدمت ہے۔ اہل علم حضرات سے پڑھنے اور اس پر رائے دینے و اصلاح کرنے کی درخواست ہے۔ ورچوئل کرنسیوں کی شرعی حیثیت اگر اس میں موجود نکات پر باقاعدہ بحث کی جائے تو ان شاء اللہ بہت نافع ہوگا۔ میں اس کے لیے الگ سے...
  3. اشماریہ

    محدثین کا حدیث کو صحیح یا ضعیف کہنا اجتہاد تھا ؟ اور ان کی تصحیح یا تضعیف کو ماننا ان کی تقلید ہے ؟

    صرف اتنا بتا دیں کہ بیان کرنے والا یا ائمہ جرح و تعدیل "ثقہ" کیسے ثابت ہوتے ہیں؟ آپ کو کیسے معلوم ہوتا ہے کہ امام بخاری ثقہ ہیں؟
  4. اشماریہ

    مروجہ اسلامی بینکوں کے ذرائع تمویل(مروجہ مرابحہ ، اجارہ اور مشارکہ متناقصہ) کی شرعی حیثیت

    شعبان اور رمضان میں دو مہینے کی انٹرن شپ کے دوران میں نے اور ایک ساتھی نے بینک اسلامی میں ہونے والے کاموں کو قریب سے دیکھا ہے۔ بہت عمدگی، احتیاط اور مضبوطی کے ساتھ کام کرتے ہیں، صرف خانہ پری نہیں ہوتی۔ کاغذات کے کانفیڈینشل ہونے کی وجہ سے انہیں باہر عام نہیں کیا جا سکتا ورنہ سب حضرات دیکھ سکتے...
  5. اشماریہ

    مروجہ اسلامی بینکوں کے ذرائع تمویل(مروجہ مرابحہ ، اجارہ اور مشارکہ متناقصہ) کی شرعی حیثیت

    صرف غلط فہمیاں ملاحظہ فرمائیں: جس وقت عقد مرابحہ ہوتا ہے اس وقت سامان بینک میں ملکیت میں داخل ہو چکا ہوتا ہے۔ ایسی کوئی شرط کیا "شرعی مرابحہ" کا حصہ ہے؟ یا صاحب تحریر کی اپنی ذہنی تخلیق ہے؟ سوال یہ ہے کہ کسی "بیع کی خاص قسم" کو اگر طریقہ تمویل کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہو تو اس میں قباحت...
  6. اشماریہ

    مروجہ اسلامی بینکوں کے ذرائع تمویل(مروجہ مرابحہ ، اجارہ اور مشارکہ متناقصہ) کی شرعی حیثیت

    صاحب تحریر اگر "فقہ البیوع" ہی پڑھ لیتے جو مفتی تقی عثمانی صاحب کی تحریر کردہ ہے اور اگر ذرا اور زحمت فرما کر میزان بینک یا بینک اسلامی میں ایک مہینے یا چھ ہفتوں کی انٹرن شپ کر لیتے تو اتنی طویل تحریر لکھنے کی دقت نہ کرنی پڑتی۔
  7. اشماریہ

    امام ذہبیؒ کے نزدیک محمد بن اسحاق کا رتبہ

    اس صفحے پر یہ فعل تو حافظ ابن حجرؒ کی جانب منسوب کیا گیا ہے۔
  8. اشماریہ

    جدید تحقیق کے مطابق زمین چپٹی ہے ۔قران سے یہ ثابت کیا جاتا ہے کہ کروی ہے

    طاہر بیگ صاحب سے گفتگو کے بعد میرا واسطہ ایک اینٹی گریوٹی اور فلیٹ ارتھ کے نظریا ت رکھنے والے فیس بک گروپ سے پڑا۔ میں نے ایک دو سوالات بھی کیے جن کا وہ جواب نہیں دے سکے۔ مکمل مطالعہ کر کے یہ نتیجہ نکلا کہ ان کے پاس اپنے نظریات کے اثبات میں تو دو چار ایسے دلائل کے علاوہ کچھ موجود نہیں ہے جو پہلے...
  9. اشماریہ

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    وعلیکم السلام کافی عرصے بعد دیدار ہوا آپ کا۔ آج کل میری مصروفیات بھی کچھ زیادہ ہو گئی ہیں تو یہاں کا چکر کم ہی لگتا ہے۔ جناب من! آپ فرماتے ہیں اور کیا خوب فرماتے ہیں: ویسے تو پتا نہیں کس قسم کی ہدایت آپ کی قسمت میں ہے۔ لیکن میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو کم از کم پوسٹ پڑھنے کی ہی ہدایت عطا...
  10. اشماریہ

    @[860:@فواد] آپ آج بھی آن لائن ہیں؟ ہمت ہے آپ کی۔ ہاں شاید کوئی موقع آ جائے قندوز حملے کی تاویل...

    @[860:@فواد] آپ آج بھی آن لائن ہیں؟ ہمت ہے آپ کی۔ ہاں شاید کوئی موقع آ جائے قندوز حملے کی تاویل کا۔ دل لہو لہو ہے۔ درد ہے کہ چین لینے نہیں دیتا
  11. اشماریہ

    سعودی عرب پر چو طرفہ حملے

    کچھ زیادہ ہی حمایت ہو گئی سعودی عرب کی۔ ابتسامہ
  12. اشماریہ

    تفسیر عثمانی اور عقائد اہلسنت

    میرے پیارے بھائی آپ نے مجھ سے یہ پوچھا تھا کہ ان پر اس قسم کے فتوے کیوں لگائے جاتے ہیں؟ تو میں نے اسی تناظر میں آپ کو بتایا ہے کہ یہ عقیدہ یہاں تک مکمل نہیں ہے جس پر فتوی لگتا ہے۔ یہاں تک تو عقیدہ متفقہ ہے اور تعبیر مختلف ہے۔ اس سے اگلے مسائل کی بنیاد پر سب حکم لگائے جاتے ہیں۔ اگر آپ مزید کچھ...
  13. اشماریہ

    تفسیر عثمانی اور عقائد اہلسنت

    اسی مسئلے پر تحقیق کرتے ہوئے میں نے عقائد پڑھے تھے اور اوپر مذکور نتیجے تک پہنچا تھا۔ اشاعت والوں کے عقیدے کے سلسلے میں دو خرابیاں ہوئی ہیں: 1۔ ان کا اس حوالے سے عقیدے میں اختلاف ہے۔ ان کے بعض حضرات الگ عقیدہ بیان کرتے ہیں۔ بعض تو اس قدر متشدد ہیں کہ وہ آپ ﷺ کے لیے کسی بھی قسم کی حیات کا انکار...
  14. اشماریہ

    تفسیر عثمانی اور عقائد اہلسنت

    ممکن ہے انہوں نے یہی فرمایا ہو، میں نے ان کی یہ دونوں کتابیں پڑھی ہوئی نہیں ہیں۔ شیخ الحدیث مولانا سرفراز خان صفدر رح کی بات سر آنکھوں پر لیکن علم کی دنیا میں تقلید نہیں کرنی چاہیے۔ عقائد کی یہ دو قسمیں میں اس لیے الگ کرتا ہوں کہ ہمیں اسلاف میں کثرت سے یہ طریقہ کار ملتا ہے کہ وہ بعض عقائد پر کفر...
  15. اشماریہ

    تفسیر عثمانی اور عقائد اہلسنت

    اب آگے میں پوچھوں گا کہ مدعی اور مدعی علیہ کی تعریف کیا ہوتی ہے؟ ظاہر کیا ہوتا ہے اور خلاف ظاہر کیا ہوتا ہے؟ مثبت کون ہوتا ہے اور نافی یا منکر کون ہوتا ہے؟ تو یہ ایک علمی بات سے نکل کر اچھا بھلا "مناظرہ" بن جائے گا۔ آپ تو قدیم رکن ہیں، اتنا تو واقف ہی ہوں گے ان معاملات سے۔ میں نے اس لیے عرض کیا...
  16. اشماریہ

    نام محمد ؐ سن کرانگوٹھوں کوچومنا

    اردو میں صحیح لفظ "پٹنی" ہے۔
Top