• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    امریکہ کو امداد کے بدلے جھوٹ اور دھوکہ ملا. ٹرمپ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ آج کی مزیدار خبر: " امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے گزشتہ 15 برسوں میں اسلام آباد کو احمقوں کی طرح 33 ارب ڈالر امداد کی مد میں دیے لیکن بدلے میں جھوٹ اور دھوکہ ملا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر...
  2. اشماریہ

    امریکا کا سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ آج مجھے واٹس ایپ پر ایک مضمون ملا. سوچا کہ آپ حضرات کے ساتھ بھی شئیر کر دوں. دروغ بر گردن راوی! یروشلم ۔۔۔۔ انٹر نیشنل لاء کیا کہتا ہے؟ امریکہ نے اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے کا فیصلہ تو کر لیا لیکن سوال یہ ہے کہ جب بین الاقومی...
  3. اشماریہ

    احمد پربھنوی ماڈریشن میں ہیں؟ اور کیوں؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ جناب احمد پربھنوی بھائی کہتے ہیں کہ انہیں ماڈریشن میں ڈال دیا گیا ہے اور وہ فورم پر بہت سے کام اب نہیں کر پا رہے۔ مجھے امید ہے کہ انتظامیہ نے یہ کسی وجہ سے ہی کیا ہوگا۔ کیا وہ وجہ معلوم ہو سکتی ہے؟
  4. اشماریہ

    انوار البدر۔۔۔ چند تبصرے

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کافی عرصہ ہوا کہ فقہی اور فروعی اختلافات پر بحثیں اور مناظرے (یا مناظرہ نما کہہ لیں) کرنا چھوڑ دیے۔ یہ سوچا کہ جو معاملات سلف سے مختلف فیہ چلے آ رہے ہیں ان میں بھلا یہ کیسے ممکن ہے کہ ہم ایک جانب کو قطعاً و یقیناً راجح ثابت کر دیں؟ نیز دین کے بہت سے شعبے ہیں...
  5. اشماریہ

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ محترم محمد فیضان اکبر بھائی! یہاں سوال کیجیے۔
  6. اشماریہ

    تہذیب الکمال، سیر الاعلام، تہذیب التہذیب وغیرہ میں بے سند جرح و تعدیل

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ علم جرح و تعدیل کے اکابر علماء جیسے علامہ مزی، علامہ ذہبی، حافظ ابن حجر وغیرہ اپنی کتب میں بلا سند جرح و تعدیل ذکر کرتے ہیں۔ اور یہ بہت ہی زیادہ ہے۔ سند کے ساتھ بہت نادر ہے۔ اس کا ہم کیا مطلب لیں کہ ان کے نزدیک ذکر کردہ قول اس حد تک ثابت تھا کہ انہوں نے اسے بلا...
  7. اشماریہ

    تبصرہ: “ایک غیر مقلد کی توبہ” تـوبـہ تـوبـہ (یونیکوڈ)

    صاحب رسالہ کا تو نہیں پتا البتہ صاحب تحریر خود اسی فریق میں نظر آتے ہیں جس سے نالاں ہیں.
  8. اشماریہ

    شکایت عربی فونٹ میں مسئلہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ جب میں اپنی کوئی تحریر ورڈ میں لکھ کر فورم پر کاپی کرتا ہوں اور اس پر عربی فونٹ اپلائی کرتا ہوں تو وہ نہیں ہوتا۔ جیسے اس تھریڈ میں تمام عربی عبارت نستعلیق میں آ رہی ہے...
  9. اشماریہ

    فقاہت راوی، رد خبر بالقیاس اور احناف۔ بعض اشکالات کا جائزہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ علماء احناف پر ایک اعتراض کیا جاتا ہے کہ انہوں نے قیاس کے مقابلے میں خبر واحد کو قبول کرنے کے لیے راوی کے فقیہ ہونے کی شرط لگائی ہے۔ یعنی جب خبر واحد اور قیاس میں تعارض ہو جائے تو خبر واحد کا راوی اگر فقیہ ہو تو خبر کو قبول کیا جائے گا اور اگر غیر فقیہ ہو تو...
  10. اشماریہ

    اصول فقہ کی تدوین بعد میں اور فقہ کی پہلے۔ ایک اشکال کا جواب

    آج کل بہت سے لوگ اصول فقہ پر یہ اعتراض کرتے ہیں کہ یہ اصول فقہ کی تدوین کے بعد مسائل میں غور کر کے وجود میں لائے گئے ہیں۔ اور اصل فقہاء سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ ویسے تو یہ اعتراض خصوصیت سے فقہ حنفی پر کیا جاتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ اعتراض جس طرح فقہ حنفی پر وارد ہوتا ہے اسی طرح فقہ مالکی...
  11. اشماریہ

    ملا منصور پر ڈرون حملہ

    @فواد صاحب کچھ ملا منصور پر پاکستانی علاقے میں ڈرون حملے پر بھی روشنی ڈالیں۔
  12. اشماریہ

    امام بخاری کے امام عبد الرزاق کے بارے میں قول کا مطلب۔۔۔۔ سوال

    السلام عیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ امام بخاریؒ کا امام عبد الرزاق صنعانیؒ کے بارے میں ایک قول ہے: ما حدث من كتابه فهو أصح. التاریخ الکبیر 6۔130 ط دائرۃ المعارف اس کا کیا مطلب ہے؟ کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ جو حدیث وہ اپنی مصنف میں سے بیان کریں وہ صحیح ہے؟ یا اس کا یہ مطلب ہے کہ جو وہ اپنے مسودہ میں...
  13. اشماریہ

    شکایت اسٹکی اور لاک کیوں؟؟ دو موضعات کیوں؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ان دو سیکشنز میں ابتدائی تھریڈز اسٹکی ہونے کے ساتھ ساتھ لاک کیوں ہیں؟ کیا اس لیے کہ کوئی ان میں جواب نہ بھیج سکے؟؟ http://forum.mohaddis.com/forums/%D8%AF%DB%8C%D9%88%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C.154/ http://forum.mohaddis.com/forums/%D8%AD%D9%86%D9%81%DB%8C.155/...
  14. اشماریہ

    شکایت فورم انتہائی زیادہ آہستہ چل رہا ہے۔

    السلام علیکم میرے پاس محدث فورم بہت ہی آہستہ چل رہا ہے۔ حتی کہ میں ریٹنگ یا جواب دینے کے قابل بھی نہیں ہوں۔ کئی منٹ بعد پوسٹس دیکھ تو لیتا ہوں لیکن جواب دینا ممکن نہیں۔ اس کے علاوہ تمام سائٹس اور وہ سائٹس بھی جو زینفورو پر ہیں مکمل اسپیڈ سے چل رہی ہیں۔ بڑی مشکل سے یہ حصہ کھولا ہے۔ دیکھیں موضوع...
  15. اشماریہ

    ڈیجیٹل تصویر۔۔ نقد کی درخواست

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ یہ ایک چھوٹی سی تحقیقی بحث ہے اور اس پر گرامی قدر علماء کرام سے نقد کی درخواست ہے۔ بنیادی طور پر اسے فقہ حنفی کی ہی روشنی میں حل کیا گیا ہے کیوں کہ یہ علماء احناف کی آراء کا جائزہ لیتے ہوئے کی گئی ہے۔ اس موضوع پر عرب علماء کی بھی دو آراء ہیں۔ لیکن اتفاقا مجھے اسے...
  16. اشماریہ

    کتاب حكم تصوير المشايخ بالفيديو في ضوء الحقائق العلمية الحديثة کی اشد ضرورت ہے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔ مجھے ایک تحقیق کے سلسلے میں کتاب حكم تصوير المشايخ بالفيديو في ضوء الحقائق العلمية الحديثة کی سخت ضرورت ہے۔ یہ کتاب الرد علی القرضاوی و الجدیع و العلوانی کا حصہ ہے لیکن الرد علی القرضاوی و الجدیع کے نام سے دوسری کتاب بھی ملتی ہے اور نیٹ پر وہی ہے۔ میں نے نیٹ پر...
  17. اشماریہ

    شکایت ایڈیٹر میں اٹکنے کا مسئلہ

    السلام علیکم ایڈیٹر نے پھر طویل پوسٹس میں اٹکنا شروع کر دیا ہے۔ خاص طور پر جہاں اقتباسات بھی لیے گئے ہوں وہاں۔
  18. اشماریہ

    تجویز تقابل مسالک سیکشن میں دیگر مسالک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ تقابل مسالک سیکشن میں صرف "حنفی" کیوں؟ آخر دیگر تین مسالک بھی تقلید کے داعی ہیں یعنی شافعی، مالکی، حنبلی وغیرہ۔ ان کے بھی سیکشن بنائے جائیں۔ اور مجھے امید ہے کہ جو حضرات دن رات احناف کے خلاف پوسٹنگ میں اپنی توانائیوں اور وقت کو قیمتی بنا رہے ہیں وہ وہاں بھی خوب...
  19. اشماریہ

    اس حدیث کا حکم وجوبی ہے؟

    اس حدیث میں ذکر کردہ طاعون کی بیماری کا حکم وجوبی ہے یا استحبابی۔ اور اگر استحبابی ہے تو وجہ کیا ہے؟ (یہ حدیث منقطع بھی ہے۔) حدثنا أبو اليمان، أخبرنا إسماعيل بن عياش، عن صفوان بن عمرو، عن عبد الرحمن بن جبير بن نفير الحضرمي، عن معاذ قال: أوصاني رسول الله صلى الله عليه وسلم بعشر كلمات قال: «لا...
  20. اشماریہ

    شکایت لکھائی کی شکایت

    السلام علیکم لکھائی کے پیڈ میں یہ شکایت آ رہی ہے کہ جب بھی اسپیس دبائیں تو خالی جگہ لائن کے شروع میں ایڈ ہو رہی ہے۔
Top