• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. العلم

    خیرخواہی وامانت داری

    خیر خواہی دین کی بنیاد ا ور اس کا جوہر ہے۔ دین دراصل خیر خواہی کا نام ہے۔ خیرخواہی اللہ کی، اس کے کتاب کی، اس کے رسول کی، مسلم ائمہ وحکمرانوں کی اور عامۃ المسلمین کی ہوتی ہے۔ پس جب ان تمام کے حق میں بندہ خیرخواہ ہوگا تو اس کا دین کامل ہوگا اور جس میں ان میں سے کسی کی خیرخواہی میں کمی و کوتاہی...
  2. العلم

    عورت، اسلام کی نظر میں

    عورت جاہلیت میں نہایت ذلیل وحقیر چیز تھی یہاں تک کہ اسلام آیا تو اس نے اسے ایسی عزت وتکریم بخشی جس کی کوئی نظیر نہیں۔ اس نے جاہلیت کے مظالم سے اسے نجات دی اور اس کے حقوق کا ضامن وکفیل ہوا۔ اس نے عورت کو بہت سی دینی واجبات اور ثواب وعقاب میں اسے مردوں کے مساوی قرار دیا۔ چنانچہ اسے اسلام میں بہت...
  3. العلم

    کسب حلال کی ترغیب اور کسب حرام کی مذمت

    بلا شبہ حلال کی طلب اور اس کی جستجو واجب، ضروری اور لازمی امر ہے۔ قیامت کے دن بندے کے قدم اس وقت تک ہل نہیں سکتے جب تک اس کے مال کے بارے میں نہ پوچھ لیاجاۓ کہ اس نے اسے کہاں سے کمایا ہے اور کن چیزوں میں خرچ کیا ہے؟ اس لیے ہر مسلمان مرد اور عورت پر لازم ہے کہ وہ پاکیزہ کمائی اور صاف ستھرے عمل کی...
  4. العلم

    قیامت کی نشایاں

    یوم آخرت پر ایمان، ایمان کےارکان میں سے ایک رکن ہے۔اور آدمی کا یوم آخرت پر ایمان اسی وقت مکمل ہوگا جب وہ قیامت کی ان نشانیوں پر ایمان رکھے جن کی خبر اللہ کے رسول نے دی ہے ۔ جب تک یہ نشانیاں واقع نہ ہوں قیامت قائم نہیں ہوسکتی۔ قیامت کی بہت سی نشانیاں ظاہر ہوچکی ہیں جو اس کے وقوع کے قریب ہونے کی...
  5. العلم

    دعا؛ اہمیت ، آداب اور قبولیت کی شرطیں

    مخلوق جلبِ منفعت اور اپنے دین ودنیا کی اصلاح کے لیے اپنے رب کی محتاج ہے۔ بندہ ان آزمائشوں سے جو اس پر نازل ہوتی ہیں اور جو اسے ہمیشہ کے لیے اپنے رب کا محتاج بناتی ہیں بچ نہیں سکتا ہے۔ اسی وجہ سے اللہ نے اس کے لیے دعا کرنے کو مشروع قرار دیا ہے۔ اور اس کے لیے آداب وشروط اور مستحب اوقات مقرر کر دیے...
  6. العلم

    شراب ومنشیات اور جوانی کی تباہی میں اس کا کردار

    آج امت کی نوجوان نسل کے لیے سب سے مہلک اور خطرناک چیزوں میں نشہ آور چیزیں ہیں۔ یہ صحت اور عقل دونوں کوبرباد اور انسان کو غلط کاریوں میں مبتلا کردیتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو عقل وفہم سے نوازاہے۔عقل انسان کو دی جانے والی نعمتوں میں سب سے بڑی نعمت ہے۔ اسی سے وہ خیر وشر کے اور مفید اور مضر کے...
  7. العلم

    بدعات

    اللہ تعالی ٰ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ساری دنیا کے لیے رسول بنا کر بھیجا ہے۔ آپ نے اپنے رب کے پیغام کو پہنچادیا اور اپنے دین کی امانت ادا کردی اور امت کو ایک ایسی روشن شاہراہ پر چھوڑ گئےجس کی رات بھی دن کی طرح ہے۔ اس وقت تک آپ کی کی وفات نہیں ہوئی، جب تک دین کا اتمام نہیں ہو گیا اور رسالت...
  8. العلم

    پاپندی سنت

    ہم میں کون ہے جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت نہیں کرتا؟ یقینا کوئی نہیں۔ لیکن کیا ہر کوئی اس دعوے میں سچا ہے؟ اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کا دعوی آسان ہوتا تو ہر کوئی اس کا دعوی کر بیٹھتا۔ لیکن اس دعوے کی سچائی کے لیے کیا علامت ہے؟ بےشک وہ صرف اور صرف اتباع ہے۔۔۔ سنت...
  9. العلم

    عورتوں کی بےپردگی اور اظہار زینت کے مفاسد

    اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں عورتوں کو پردہ کرنے اور اپنے گھروں کو لازم پکڑنے کا حکم دیا ہے اور بےپردگی اور مردوں سے لچکیلے انداز سے بات کرنے سے ڈرایا ہے تاکہ وہ فتنہ و فساد اور اس کے اسباب سے بچی رہیں۔ عورت کی بےپردگی ایسی برائی ہے جو دوسری عورتوں کو بھی بلکہ پورے معاشرے کو اپنی لپیٹ میں لے...
  10. العلم

    اعتدال ومیانہ روی کتاب وسنت کی روشنی میں

    اسلام اعتدال وتوازن اور عدل واستقامت کا دین ہے۔ قرآن وسنت میں بہت سی ایسی آیات واحادیث ہیں جو اسلام کی وسطیت اور اس کے افراط وتفریط سے پاک متوازن ومعتدل ہونے پر دلالت کرتی ہیں۔ ایسی وسطیت جس میں کوئی انحراف وکجی نہیں ہے۔ اس لیے کہ یہی وہ حق ہے جو آسمان سے اترا ہے۔ لہذا وہ غلو وتقصیر اور افراط...
  11. العلم

    دل جیتنے کے طریقے

    دلوں کے ساتھ لین دین کا معاملہ کرنے کے لیے مہارت درکار ہے۔ آدمی کو اس کی پختہ جانکاری ہونی چاہئے۔ آدمی جو دلوں کے ساتھ لین دین میں کامیاب ہونا چاہتا ہے، اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ دل کی لغت اور کلید سے واقف ہو اور اس پر یقین رکھتا ہو کہ ہر دل کی ایک کلید ہوتی ہے جس کے بغیر اس دل میں داخل ہونا ممکن...
  12. العلم

    چاندگہن اور سورج گہن

    سورج اور چاند اللہ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں۔ جب وہ اپنے بندوں سے اپنی نافرمانی اور اپنے حکم کی مخالفت دیکھتا ہے تو ان دونوں میں گہن لگاتا ہے اور ان کی روشنیاں چھین لیتا ہے تاکہ وہ اس کی طرف پلٹیں اور اپنےگناہوں سے توبہ کریں۔ اللہ تعالیٰ نے اسی لیے سورج گہن اور چاند گہن کی نماز کو مشروع...
  13. العلم

    جنت کی نعمتیں اورقبر کا عذاب

    جنت انتہائی قیمتی سودا ہے جس کے لیے کوشش کرنے والوں کوشش کی ہے۔ اس میں روشن اور ہشاش بشاش چہرے ہوں گے۔ اس میں واضح خوبصورتی اور بڑی بڑی آنکھیں والی حوریں ہوں گی۔ اور جہنم ایک دائمی عذاب کا نام ہے جس میں پینے کے لیے کھولتا ہوا پانی اور دردناک ورسواکن عذاب ہوگا۔ تو جس نے بھی جنت کی حقیقت کو جان...
  14. العلم

    آج بھی ہوجو براہیم سا ایماں پیدا

    عید الاضحیٰ قربانی اور فقراء ومساکین پر شفقت ومہربانی کی عید ہے۔ یہ ایک ایسی عید ہے جس میں لاکھوں مسلمان ایک عظیم دینی شعار کی ادائیگی کے لیے جمع ہوتے ہیں جسے حج کہا جاتا ہے ۔ عید الاضحیٰ میں اللہ سے تقرب حاصل کرنے اور فقراء ومساکین کو نوازنے کے لیے اصحاب جود وکرم کی بخشش وسخاوت کا ظہور ہوتا ہے...
  15. العلم

    زبان کی حفاظت

    زبان بندے کےلیے اللہ کی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت ہے۔ بندے پر اس نعمت کی شکر گذاری اللہ کے حق کو ملحوظ رکھتے ہوۓ ضروری ہے۔ وہ زبان کو ان چیزوں سے بچاۓ جن سے اللہ ناراض ہوتا ہے اور اسے ان چیزوں میں استعمال کرے جو اللہ کی رضا کا باعث بنتی ہیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پہلو پر جتنی توجہ دی ہے...
  16. العلم

    بدگمانی ایک مہلک بیماری

    اسلام مسلمانوں کے درمیان اخوت ومحبت کے روابط کو مستحکم ومضبوط کرنے کا خواہاں ہے۔ چنانچہ اس نے ہر اس چيز کی دعوت دی ہے جس سے یہ محبت مستحکم اور مضبوط ہوتی ہو۔ جیسے سلام کو عام کرنا اور ملاقات کے وقت مصافحہ کرنا وغیرہ۔ اور ہر اس چيز سے بچنے کی تلقین کی جو اس محبت کو کمزور کرتی ہو۔ جیسے مسلمانوں کے...
  17. العلم

    توکل کی اہمیت وافادیت اور غلط فہمیوں کا ازالہ

    اللہ پر اعتماد وتوکل ایک عظیم مقصد ہے اور اللہ کی طرف سے اپنے مومن بندوں کو اس کا حکم ہے۔ اس نے انہیں تمام حالات میں اس کا حکم دیا ہے۔ توکل جلب منفعت اور دفع مضرت میں دل کے اللہ پر سچے اعتماد کا نام ہے۔ اور اگر بندہ اللہ پر سچے دل سے اعتماد کرلے جیسا کہ اس پر اعتما د کا حق ہے تو وہ اس کو کافی...
  18. العلم

    میڈیا اور انسانی زندگی پر اس کے اثرات

    آج ذرائع ابلاغ کا اپنی متعدد قسموں اور چینلوں کے ساتھ بچے کی اور خاندان ومعاشرہ کی فکر کی تشکیل میں اور اخلاقی رویوں کی درستگی میں بڑا زبردست رول ہے۔ یہ ذرائع ابلاغ جن مضامین ومواد کو شوق پیدا کرنے، ابھارنے اور بہت سی چیزوں کی طرف مائل کرنے کے لیے شائع کرتے ہیں انہیں دیکھتے ہوئے مناسب ہے کہ ان...
  19. العلم

    امر بالمعروف اورنہی عن المنکر کی اہمیت

    بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا ایک امر عظیم ہے جس سے بہت سے لوگ غافل ہیں۔ اور فرد اور معاشرہ پر اس کے کتنے خراب اثرات ونتائج مترتب ہوتے ہیں۔ جس وقت بعض طالب علم اور صالح نوجوان سماج اور اس کے مختلف میدانوں میں حصہ داری سے کنارہ کش ہوجاتے ہیں، نیکی کا حکم دے کر اور برائی سے روک کر لوگوں کی...
  20. العلم

    پڑوسی اور اس کے حقوق

    اسلا م نے پڑوسیوں کے ساتھ حسن سلوک کی تاکید فرمائی ہے۔ اسلام میں پڑوسیوں کی حرمت محفوظ ہے۔ اور ان کے بہت سے حقوق ہیں جنہیں انسان اور حکومتوں کے بنائے ہوۓ قواتیں نہیں جان سکے ہیں۔ یہ انسان کے وضع کردہ وہی قوانین جن میں پڑوسی کے حقوق کا کوئی تذکرہ نہیں ہے۔ اور ان کی حرمت کے ساتھ کھلواڑ کرنا انہیں...
Top