• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    علامہ البانی رحمہ اللہ کی تحقیق پر اعتماد کیا تقلید ہے؟

    محترم عرض ہے یہ ہمارا خیال نہیں ہے بلکہ آپ کی باتوں سے ظاہر ہوتا ہے کیوں کہ آپ نے کم از کم دو بار آئمہ متقدمیں کی آراء کو بغیر دلیل کے منوانے پر بضد ہیں۔ اس لیے ہمارا خیال غلط نہیں بلکہ آپ کی باتوں میں غلطی موجود ہے۔ الحمد اللہ ہم بھی اس بات سے تقریباََمتفق ہیں۔ یہ بات بھی حق ہے کہ آئمہ...
  2. ن

    علامہ البانی رحمہ اللہ کی تحقیق پر اعتماد کیا تقلید ہے؟

    تمام احباب کو اسلام علیکم محترم عرض ہے کہ ہمیں اس بات کی خوشی ہے کہ آپ اس بات سے متفق ہیں کہ شیخ البانی رحمہ اللہ کی رائے تحقیق اور دلیل کی بنیاد پر ہے۔اور اسی پر وہ اجتہاد کرتے تھے اور یہ بھی کہ دلیل کی بنیاد پر اختیار کی جانے والی رائے اجتہاد کہلاتی ہے۔ وہ اس لیے تقلید نہیں ہے کہ متقدمیں...
  3. ن

    مولوی اسماعیل کا حضور کے متعلق مر کر مٹی میں ملنے کا عقیدہ

    محترم عرض یہ ہے کہ یہ کیسی دوگلی مالیسی ہے کہ جب اہلحدیث کسی شخصیت،مثال کے طور پر امام ابو حنیفہ کے بارے میں عبارات جلیل القدر محدیثیں سے صحیح سند سے نقل کریں حالنکہ وہ بھی ناقل ہوتے ہیں تو وہ گستاخی کریں۔ اور اگر مولوی احمد راضا خان نقل کریں تو ان پر گستاخی کا فتوٰی نہیں، کیا دوگلی پالیسی ہے۔
  4. ن

    امام ابو حنیفہ رحم اللہ کے نزدیک امام ابو یوسف کذاب ہیں ۔

    محترم رضا میاں۔ عرض یہ ہے کہ آپ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی اس موضوع کے بارے میں تحقیق کا بھی مطالعہ کرریں (الحدیث 19 ص45،مقالات ج1 ص 533)اور(مقالات ج3ص368)
  5. ن

    عبارات نزل الابرار من فقہ النبی المختار

    تمام ارکانِ بحث۔! اتنی لمبی بحث کی کیا ضرورت ہے۔ محترم sahj صاحب اور ان جیسے دوسرے دیوبندیوں کے لیے صرف یہ ہی کافی ہےکہ: ان کی مناظراسلام مولوی امین صفدر اوکاڑوی لکھتے ہیں: "کیونکہ نواب صدیق حسن خان،میاں نذیر حسین ،نواب وحیدالزماں،میر نور الحسن،مولوی محمد حسین اور مولوی ثناء اللہ وغیرہ نے جو...
  6. ن

    نماز میں سینے پر ہاتھ اور اصول احناف

    محترم اشماریہ بھائی نے فرمایا: محترم عرض ہے کہ آپ نے ثقۃ بر من التدلیس تو دیکھ لیا ہے لیکن اس سے پہلے(۱/۱۵)بھی لکھا ہوا ہے۔ یعنی پہلے طبقے میں پندڑوے راوی،یہ ترقیم شیخ مسفر الدمینی کی ہے نہ کہ طبقات المدلسیں کی اگر آپ اس ہی کتاب کو دیکھیں تو (۱/۱۵) پر امام ابو عبد اللہ بن الحرمی،ابو قلابۃ رحمہ...
  7. ن

    ناصر سلفی ،ایک تعارف ایک جستجو

    جب میں شروع شروع میں اہلحدیث ہوا۔ تو کئی ایسے موقعے آئے جب میری میرے کزنوں سے سے مختلف اختلافی مسائل پر کئی بار بحث ہوئی۔ ایک وقت میں مجھے اپنے 15 سے 20 کزنوں سے بحث کرنی پرتی تھی سب میرے سر پر کھڑے ہو کر مجھ سے سوالات پوچھتے تھے اور میں اکیلا ان کا جواب دیتا تھا۔ عام طور پر یہ موقع کسی فوتگی پر...
  8. ن

    ناصر سلفی ،ایک تعارف ایک جستجو

    وہ لوگ جو اس جستجو میں مجھ کو تکلیفیں دیتے تھے۔اب بات کرنے سے بھی ڈرتے ہیں۔
  9. ن

    ناصر سلفی ،ایک تعارف ایک جستجو

    محترم ممبران محدث فورم اسلام علیکم و رحمت اللہ اس ناچیز کا نام محمد ناصر ہے۔ شہر لاہور سے تعلق ہے۔ قرآن و حدیث کا ایک ادنہ سا طالب علم ہوں۔ مذہب بریلویہ سے منہج سلف صالحین کی طرف رجوع کیا ہے۔ تحقیق کا خاص شگف رکھتا ہوں۔ اختلافی مسائل پر زیادہ تر بات کرتا ہوں۔ اور ان ہی مسائل پر تحقیق کی وجہ...
  10. ن

    نماز میں سینے پر ہاتھ اور اصول احناف

    محترم رضا میاں بھائی نے فرمایا: محترم اشماریہ بھائی نے فرمایا: محترم اگر میں آپ کے اصول کے مطابق تدلیس کی بات کروں تو احناف خوص طور پر دیوبندیوں کے نزدیک تو تدلیس جرح ہی نہیں دیکھیے مولانا ظفر احمد تھانوی کی کتاب (قواعد فی علوم الحدیث ص 160) نیز احناف خاص طور پر دیوبندیوں کے نزدیک فرون ثلاثہ...
  11. ن

    نماز میں سینے پر ہاتھ اور اصول احناف

    محترم اشماریہ بھائی نے کہا: اس سے مراد اچھی، معیاری،شفقت ومحبت اور تعصب سے پاک گفتگو ہے میرے بھائی۔ میں آپ کا مشکور ہوں کہ آپ نے مجھے ایک اور حواکہ اس موضوع کے بارے میں مہیا کروایا۔اور اس کا بھی کہ آپ نے اس بات کہ تسلیم کرلیا کہ احناف واقعی اس اصول کی پابندی کرتے ہیں۔ بھائی آپ کے اس سارے...
  12. ن

    احناف کا امام بخاری رحم اللہ سے بغض اور ان پر الزام

    اشماریہ بھائی غالبن آپ نے میری اس بات کو غیر متعلقہ سمجھا ہے۔ عرض یہ ہے کہ عاصم النعام بھائی نے یہ دعوی کیا ہے کہ تو اگر وہ صحیح بخاری کے شارعین کے نام بیان کرتے ہیں تو ہر نام کے ساتھ شافعی،مالکی،حنبلی وغیرہ تو ضرور ہوگا یہ بعور کروانے کے لیے کہ یہ سب مقلدیں ہیں۔اوپر والا حوالہ اس لیے ہے کہ...
  13. ن

    نماز میں سینے پر ہاتھ اور اصول احناف

    احناف کا اصول ہے کہ وہ مرسل حدیث کو حجت تسلیم کرتے ہیں۔اور اس کے حجت ہونے پر بحث کرتے ہیں۔ اور مرسل احادیث کو اپنی دلیل کے طور پر پیش کرتے ہیں مثال کےطور پر مرد اور عورت کی نماز میں فرق کے مسئلے پرایک روایت پیش کرتے ہیں۔ عن يزيد بن أبي حبيب : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم مر على...
  14. ن

    گونگی عورت اور گونگا مرد فقہ حنفی شریف کی روشنی میں

    محترم اشماريہ بھائي نے کہا: يہ تو وہ ہي بات ہوگئي کہ: الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے (محاورے کے طور پر) الحمد اللہ بھائي يہ تو آپ نے درست کہا ہے۔ليکن اس کے ساتھ ساتھ اس بات کو بھی مدنظر رکيں تو بہتر ہوگا۔ مولانا حافظ عبداللہ غازيپوري رحمہ اللہ فرماتے ہيں:"اس سے کوئي يہ نہ سمجھے کہ اہلحديث کو اجماع...
  15. ن

    گونگی عورت اور گونگا مرد فقہ حنفی شریف کی روشنی میں

    محترم محمد یعقوب نے کہا: سوال: کیا عورت کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ کسی بھی نامرد آدمی سے زنا کر سکتی ہے۔ زار وضاحت کریں۔ ؟ قرآن و حدیث سے۔ کیوں کہ احناف کا دعوی ہے کہ فقہ حنفی قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے۔
  16. ن

    احناف کا امام بخاری رحم اللہ سے بغض اور ان پر الزام

    محترم عاصم النعام نے کہا: پہلی بات: مقلد ہمارے نزدیک نہیں بلکہ آپ کے نزدیک بھی جاہل ہوتا ہے۔ چند حوالے پیش خدمت: آپ کے حنفی امام عینی الحنفی نے کہا: "فالمقلد ذھل و امقلد جھل ق آفۃ کل شی ء من التقلید" پس مقلد غلطی کرتا ہے اور مقلد حہالت کا ارتکاب کرتا ہے اور ہر چیز کی مصیبت تقلید کی وجہ سے...
  17. ن

    این اللہ؟؟؟ اللہ کہاں ھے؟

    حدثنا زكريا بن يحيى الساجي ثنا هدبة بن خالد ثنا حماد ابن سلمة عن عاصم عن زر عن ابن مسعود أنه قال : ما بين السماء الدنيا والتي تليها مسيرة خمس مئة عام ومابين كل سماء مسيرة خمس مائة عام وما بين السماء السابعة والكرسي مسيرة خمس مئة عام وما بين الكرسي والماء مسيرة خمس مئة عام والعرش على الماء والله...
  18. ن

    احناف کا امام بخاری رحم اللہ سے بغض اور ان پر الزام

    محترم عاصم انعام نے کہا: بھائی امام ترمذی نے اپنی جامع میں امام بخاری رحمہ اللہ سے کم ہی روایات لی ہیں تو کیا اس سے یہ نتیجہ اخذ کیا جائے کہ امام ترمذی نے امام بخاری سےکم استفادہ کیا ہے۔ کیا یہ کہنا درست ہے آپ کے اصول کے مطابق۔ حبکہ آپ خود کہ چکے ہیں کہ خود امام بخاری رحمہ اللہ کی تصریح بھی ہے...
  19. ن

    محققین کے لئے ایک انمول تحفہ

    اللہ اپ کو خوش راکھے۔ جزاک اللہ خیرا۔ عمدہ شئرنگ ھے۔
Top