• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خنساء

    انٹرویو محترم محمد فیض الابرار

    ماشاء اللہ بہت زبردست انٹرویو تھا ۔مجھےمحدث انٹرویوز میں دو انٹرویو بہت ہی اچھے لگے ہیں جو اب تک نہیں بھول پائی عامر انکل کا اورمحمد فیض الابرار انکل کا ۔اللہ رب العزت آپ کو جہاں رکھے اپنی حفاظت میں رکھے ۔آمین یا رب العالمین
  2. خنساء

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    جزاک اللہ خیر ان شاء اللہ آئندہ ایسی کوئی شکایت نہیں ہو گی ۔آپ میری ایسی پوسٹس بخوشی حذف کرسکتے ہیں ۔
  3. خنساء

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    تایاجی!مجھے آپ کی بات کی بالکل سمجھ نہیں آئی۔میں اتنے دنوں سے سوچ رہی ہوں کہ آپ کی بات کا کیا مطلب نکل سکتا ہے؟
  4. خنساء

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    آپ مانیں یا نہ مانیں لیکن یہ ایک حقیقت ہے "داعش نے تو صرف ایک شخص کو زندہ جلا یا تھااور پوری دنیا میں شور ہوگیا تھا ۔کراچی میں ایم کیو ایم نے300افراد کو زندہ جلا دیااور کوئی پوچھنے والا نہیں ؟؟؟؟؟؟کیا یہ ہے جمہوریت؟؟
  5. خنساء

    مختلف قاریوں کی آواز میں تلاوت

    اسامہ بن طالب الرحمٰن
  6. خنساء

    سچی مسکراہٹیں

    چچا جان کی بے شمار نصیحتوں کا سعود پر کچھ اثر نہ ہوتا تھا۔ آنکھوں دیکھے واقعے پر یہ کہہ دیتا تھا "اللہ نے مجھے دو آنکھیں بھی دی ہیں میں ان سے دیکھ کرہی کھانا ڈالوں گا۔" سعودہمارے گھر آیا تو ہم نے سعود کو پکوڑے اور کھیر دی کہ سعودباہرلے جاؤ آپ بھی وہاں بیٹھ کر کھالینا "جی اچھا ۔۔پکوڑے بہت گرم...
  7. خنساء

    سچی مسکراہٹیں

    سعود جب بھی کہیں جائے اسے یہ چیز بہت فکرمند کر دیتی ہے یہ کھانے کی چیز مجھے ملے بغیر ہی ناں ختم ہوجائے ۔اسی ڈر سےسعود کھانے میں بہت جلد بازی دکھاتا ہے ۔چچا جان نےسعود کو کافی دفعہ سمجھایا ہے "سعود!جب باہر جاتے ہیں اور کھانا کھانے کے لیے بلا جائے تو بیٹا فٹافٹ کھانا نہیں شروع کردیتے بلکہ تھوڑا...
  8. خنساء

    ذریۃ صالحۃ

  9. خنساء

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    آپ مانیں یا نہ مانیں لیکن یہ ایک حقیقت ہے جتنا نقصان ساجد میر اور حافظ سعید نے اہل حدیثوں کو پہنچایا ہے اتنا جنگ آزادی میں برطانوی راج نے نہیں پہنچایا تھا
  10. خنساء

    معصوم مسکراہٹیں

    میں: "عبداللہ آپ کو عربی آتی ہے؟" عبداللہ:"نہیں مجھے تو عربی نہیں آتی" میں:"کیوں آپ کو عربی کیوں نہیں آتی، آپ تو سعودیہ میں رہتے ہو" عبداللہ:"تو مجھے تو نہیں آتی" میں:"گناہ نہیں ملے گا آپ کو سعودیہ میں رہ کر عربی نہیں بولنے آتی" عبد اللہ:"مجھے عربی کیسے آئے گی ، اللہ نے تو مجھے "اُردو" پیدا کیا...
  11. خنساء

    مختلف قاریوں کی آواز میں تلاوت

    قاری صہیب احمد
  12. خنساء

    خوشی۔ ۔ ۔ ۔ کیا ہے؟؟

    خوشی کیا ہے ؟؟؟؟؟؟ مہمانوں کے جانے کے بعد کھانے کی چیزوں سے بھرا ہوا فرج
  13. خنساء

    معصوم مسکراہٹیں

    میں قرآن کلاس کے بچوں سے پوچھ رہی تھی آپ بڑے ہو کر کیا بنو گے؟ کوئی" پولیس" میں جانے کی خواہش کر رہا تھا، تو کوئی" ٹیچر" بننے کی اور کوئی" کچھ بھی نہیں" بننے کی جب مصطفٰی سے پوچھا" آپ بڑے ہو کر کیا بنو گے"؟ "جہاز"
  14. خنساء

    مختلف قاریوں کی آواز میں تلاوت

    قاری نفیس یعقوب
  15. خنساء

    سچی مسکراہٹیں

    امی جی نے چاول بنائے اور مجھے رائتے کے بغیر چاول پسند ہی نہیں ہیں اور میں ناراض بھی تھی کسی بات پر۔ اس لیے مجھے رائتہ خود بنانا تھا ۔مجھے سوکھے پودینے والا رائتہ بہت پسند ہے آسان سا بھی اور مزے کا بھی ۔میں سوکھاپودینہ ڈھونڈ رہی تھی اور مجھے مل ہی نہیں رہا تھا آخر کار مجھے مل ہی گیا اور میں...
  16. خنساء

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    آپ مانیں یا نہ مانیں لیکن یہ ایک حقیقت ہے فورم پر آنے کا مزہ کچھ خراب سا ہوگیا ہے ۔۔۔اففففففففف یہ قوانین
  17. خنساء

    خوشی۔ ۔ ۔ ۔ کیا ہے؟؟

    خوشی کیا ہے ؟ جب ابو جی گھر آئیں اور مجھے کمرے میں موجود نہ پا کر پوچھیں "خنساء کہا ں ہے بلا کر لاؤ" ،امی جی کہیں" خنساء تمہاری ہی شکایت لگی ہے اب پتا چلے گا "اور ابو جی کچھ بھی نہ کہیں ۔
  18. خنساء

    فیس بک پر اسلامی اصلاحی پیجز

    Quranic-Recitation https://www.facebook.com/pages/Quranic-Recitation/678977975531389
  19. خنساء

    مختلف قاریوں کی آواز میں تلاوت

    قاری یوسف
Top