• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خنساء

    مختلف قاریوں کی آواز میں تلاوت

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔یقینا اہل فورم کے مزاج ٹھیک ٹھاک ہوں گے ۔اکثر لوگوں یہ کہتے سنا ہوگا کہ موسیقی روح کی غذا ہوتی ۔۔۔لیکن مسلمان کی غذا تلاوت قرآن ہے۔اس تھریڈ میں ہم اپنے اپنے پسندیدہ قاریوں کی تلاوت ایک دوسرے سے شیئر کریں گے۔ ان شاء اللہ
  2. خنساء

    الف الف مبروک

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔ اللہ تعالی کی دن رات توحید بیان کرنے والے دو بھائیوں ڈاکٹر سید شفیق الرحمان اور پروفیسر سید طالب الرحمان (حفظہما اللہ) کو اللہ تعالی نے پوتوں سے نوازا ہے!!ماشاء اللہ ڈاکٹر شفیق الرحمان صاحب کے پوتے کا نام سید احمد بن عبد السلام اور...
  3. خنساء

    آںںںںںںں ۔۔۔۔یہ کیا ؟؟

    https://www.facebook.com/photo.php?fbid=722767171093783&set=a.178154862221686.34848.100000815219019&type=1&relevant_count=1 https://www.facebook.com/photo.php?fbid=813724168660041&set=pcb.813724321993359&type=1&permPage=1
  4. خنساء

    تو آج پھر یاد آرہا ہے !!!!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ۔عید کی خوشیوں میں اپنی امت کے ان نوجوانوں کو مت بھولیے گا جو آپ کے لیے اور تمام امت کے لیے لڑ رہےہیں اور ان جوانوں کو بھی یاد رکھیئے گا جن کی یہ عید عقوبت خانے میں گزری ہے اور جن کی کئی سال سے عیدیں عقوبت خانوں میں گزر رہی ہیں ۔اور پاکستان وزیرستان فلسطین شام...
  5. خنساء

    عظیم ایک شخص تھا!

    عظیم ایک شخص تھا اسی دنیا میں رہتا تھا ہمارے ساتھ رہتا تھا ہمیں وہ سمجھاتا تھا امت کے لیے روتا تھا اس کے آنسوؤں کی قدر نہ ہوئی سب اس کو باتیں سناتے تھے چپ کر کے سنتا رہتا تھا نجانے اس کو کیا ہوا اسے کس کی نظر لگی نہیں کسی کو پتا چلا ہمیں وہ چھوڑ کر چل دیا نجانے کتنے لوگوں کو رلا گیا!! خنساء
  6. خنساء

    جرم صرف اتنا تھا!!

    اک عظیم ہستی تھی امت کا درد رکھے ہوئے وہ نکل پڑا صحراؤں میں پہاڑوں میں سمندروں میں اک دہشتگرد بن گیا رب کے سامنےمجاہد تھا جرم صرف اتنا تھا امت کے لیے روتا تھا اس جرم کی یہ سزاملی قید میں بند کر دیا امت کے لیے مار سہتا رہا الٰہ کا فضل ہوا نکل پڑا وہ دشمنوں کی قید سے الٰہ اپنے بندے کی حفاظت تو...
  7. خنساء

    سکول ڈائری

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔اس تھریڈ میں میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گی وہ باتیں جو میرے سکول میں ہوتی ہیں اور میں شیئر کرنا چاہتی ہوں ویسے تو میں سکول سے آتے ہی امی کو سب کچھ بتا دیتی ہوں کہ آج کیا ہواتھا ۔۔۔آپ سب بھی اپنی امی سےباتیں شیئر کیا کریں یہ بہت اچھی بات ہوتی ہے لیکن ہر کوئی یہ...
  8. خنساء

    پل میں یادیں ٹوٹ گئیں

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک ماں اپنے جذبات کا بہتر انداز میں اظہار کرسکتی ہے مگر میری ایک ننھی سی کاوش اپنی آپی کے نام!! آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں یاد جب تیری آتی ہے دل میرا تڑپ جاتا ہے خواب میں جب تو آتا ہے یادیں تجھ سے لگائیں تھیں پل میں...
  9. خنساء

    دنیاوی لحاظ سے اپنے سے کم تر لوگوں کودیکھیں

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم: «انْظُرُوا إِلَى مَنْ هُوَ أَسْفَلَ مِنْكُمْ, وَلَا تَنْظُرُوا إِلَى مَنْ هُوَ فَوْقَكُمْ, فَهُوَ أَجْدَرُ أَنْ لَا تَزْدَرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ...
  10. خنساء

    حمد

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے مولا تو رحم فرما دے گناہوں کی دلدل میں میں پھنس گیا ہوں گناہوں کی دلدل سے مجھ کو نکال میرے مولا تو رحم فرما دے غفور رحیم تیری ذات مولا مجھ پر بھی رحم فرما دے مولا سمجھتی ہوں کہ میں ہوں گناہ گار پر تیری رحمت بھی ہے تو بے شمار تیرا ایک بندہ تجھ سے مانگے دعا...
  11. خنساء

    سچی مسکراہٹیں

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی ہاں سچی مسکراہٹیں:):) اس تھریڈ میں ہم شیئر کریں گے صرف ایسی سچی باتیں جن سے ہمیں ہنسی آ جائے بہت سی ایسی باتیں ہوتیں ہیں۔ اکثر لوگ جھوٹے لطیفے سنا کر اتنا ہنستے ہیں ان باتوں پر ہنسنے کا کیا فائدہ جو کبھی کسی نے کی ہی نہ ہو۔ لوگوں کو...
  12. خنساء

    صلاۃ الجمعہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ اس تھریڈ میں آپ بتائیں گے کہ آپ نے اس جمعہ کی نماز کس کی امامت میں پڑھی؟؟ اگر چاہیں تو مسجد کا نام اور علاقہ اور اپنے پسندیدہ خطیب کا نام؟؟
  13. خنساء

    تازہ تخلیق

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ اخت ولید کا تھریڈ پڑھا تو سوچا میں بھی ریکارڈ بناؤں اور سب کو بتاؤں دیکھو میں شاعری کرتی ہوں یہ کام مجھے بھی آتا ہے شاعری کے لیے لازمی نہیں ہے کہ کوئی آٹھ دس ڈگریاں آپ کے پاس ہوں یہ اٹھتے بیٹھتے بھی کی جا سکتی حمد وغیرہ تو لکھیں تھیں اور کچھ...
  14. خنساء

    حمد

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ میرے اللہ ہاں میرے اللہ تو ہی راہ دیکھاتا ہے تو ہی رحم فرماتا ہے تو ہی دلوں کو گرماتا ہے تو ہی ہدایت دیتا ہے تیرا کوئی ثانی نہیں میرے اللہ ہاں میرے اللہ تو ہی رزق دیتا ہے تو ہی اولاد بھی دیتا ہے پھر کیوں تیرے یہ بندے اوروں کے در پر گرتے ہیں تیرا کوئی ثانی نہیں...
  15. خنساء

    اف یہ رشتے

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ اس دنیا میں بہت سے ایسے لوگ ہوتے ہیں کہ ان کو اپنے رشتوں کا نہیں پتا ہوتا ہے کہ میری خالہ کا بیٹا میری امی کیا لگتا ہے ؟میرے بھائی کی بیوی میری کیا لگتی ہیں؟میرے تایا ابوکا بیٹامیرے ابو کا کیا لگتا ہے؟اور بہت سے ایسے لوگ ہوتے ہیں انہیں تو اپنے دادا کے دادا کا بھی...
Top