• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدالرحمن لاہوری

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    جی بھائی آپ مجھے مسجد خضراء سے راستہ سمجھا دیں یا پھر کوئی بلاک نمبر یا ہاوس نمبر بتلا دیں یا کوئی ایسی نشانی جس سے میں پہچان سکوں۔
  2. عبدالرحمن لاہوری

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم بھائی مذکورہ مسجد کے متعلق تصدیق کر دیجئے کہ یہ اہل حدیث مسجد ہے یا پھر کسی دوسرے مسلک کی ہے؟
  3. عبدالرحمن لاہوری

    تحریک طالبان پاکستان مفتی ابوذر مابین پاکستانی آرمی آفیسر ریڈیو کنورزیشین !!!

    اہل علم کو اس مسئلے پر روشنی ضرور ڈالنی چاہیئے۔۔۔ لیکن۔۔۔ لیکن ہم جیسے عام لوگوں کو چاہیئے کہ خود سے کسی خاص گروہ یا شخصیت پر "تکفیری" "خارجی" "مرجئة" کے لیبل لگانے کی بجائے کبار علماء کرام کی طرف رجوع کریں۔۔۔ شکریہ۔۔۔
  4. عبدالرحمن لاہوری

    تحریک طالبان پاکستان مفتی ابوذر مابین پاکستانی آرمی آفیسر ریڈیو کنورزیشین !!!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ کسی خاص گروہ یا شخصیت پر اصلاح کی غرض سے مثبت تنقید کرنا تو درست ہو سکتا ہے لیکن کسی خاص گروہ یا شخصیت کو معین کر کے "تکفیری" یا "خارجی" یا "مرجیہ" جیسے گمراہ فرقوں کے القاب لگانے میں بہت احتیاط کرنی چاہیئے بلکہ یہ کام کبار علماء کرام پر ہی چھوڑ دینا چاہیئے۔ یہ ان کی ذمہ...
  5. عبدالرحمن لاہوری

    المغني لإبن قدامة

    المغني المؤلف: موفق الدين ابن قدامة المحقق: عبد الله بن عبد المحسن التركي - عبد الفتاح الحلو ڈاونلوڈ
  6. عبدالرحمن لاہوری

    التعليقات الرضية على الروضة الندية

    التعليقات الرضية على الروضة الندية المؤلف: محمد ناصر الدين الألباني free upload الغلاف الجزء الأول الجزء الثاني الجزء الثالث
  7. عبدالرحمن لاہوری

    الفقه الميسر في ضوء الكتاب والسنة

    الفقه الميسر في ضوء الكتاب والسنة المؤلف: مجموعة من المؤلفين الناشر: مجمع الملك فهد لطباعة المصحف الشريف ڈاونلوڈ 1 ڈاونلوڈ 2
  8. عبدالرحمن لاہوری

    الشرح المختصر على متن زاد المستقنع بتحليل ألفاظه وتقريب معانيه

    فقہ کی مشہور کتاب "زاد المستقنع" کی کتاب و سنت کے مطابق نہایت مفید شرح بمع تحلیل الفاظ و تقریب معانی از شیخ صالح الفوزان حفظہ اللہ الشرح المختصر على متن زاد المستقنع بتحليل ألفاظه وتقريب معانيه المؤلف: صالح بن فوزان بن عبد الله الفوزان الجزء الأول الجزء الثاني الجزء الثالث الجزء الرابع
  9. عبدالرحمن لاہوری

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ حضرت جی میرا نام عبد الرحمن ہے۔ آپ کو اردو مجلس پر بھی ذاتی پیغام بھیجا...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ حضرت جی میرا نام عبد الرحمن ہے۔ آپ کو اردو مجلس پر بھی ذاتی پیغام بھیجا تھا ۔ آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ براہ مہربانی مجھے سکائپ پر ایڈ کیجئے گا : chaudhrys333
  10. عبدالرحمن لاہوری

    مسئلہ رویت ہلال سے متعلق محدث العصر شیخ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ کا فیصلہ

    میری ۲۶ ستمبر کی فلائٹ ہے۔۔۔ ان شاء اللہ۔۔۔ ان شاء اللہ العزیز آپ کو اور تمام احباب کو دعاوں میں یاد رکھوں گا۔۔۔ لیکن پھر بھی آپ سے گزارش ہے کہ یاد دھانی کیلئے ۲۶ تاریخ کے قریب قریب مجھے ذاتی پیغام بھیج کے یاد کروا دیجئے گا۔۔۔ ان شاء اللہ مجھے پیغام پڑھنے کے بعد یاد رہے گا۔۔۔
  11. عبدالرحمن لاہوری

    مسئلہ رویت ہلال سے متعلق محدث العصر شیخ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ کا فیصلہ

    محترم وقاص بھائی میں معذرت چاہتا ہوں کہ آپ کو انتظار کرنے کی تکلیف دے رہا ہوں مگر کیا کروں آج کل میری مصروفیات کچھ ایسی ہیں کہ میں فورم اور مطالعہ کیلئے زیادہ ٹائم نہیں نکال پا رہا۔ دراصل کچھ کاروباری مصروفیات ہیں اور پھر میں اس ماہ کے آخر میں حج کو بھی جا رہا ہوں ان شاء اللہ۔ اسلئے آپ سے گزارش...
  12. عبدالرحمن لاہوری

    چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر عید کی نماز پڑھو

    خلاصہ کلام: دنیا کے کسی بھی شہر میں جب شرعی طریقے سے رویت ثابت ہو جائے تو باقی تمام شہروں کو اس کا اعتبار کرنا ہوگا۔۔۔ یاد رہے کہ صرف اعتبار ہی کرنا ہے نہ کہ اپنے اوقات کو متحد کرنا ہے۔۔۔
  13. عبدالرحمن لاہوری

    چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر عید کی نماز پڑھو

    محترم بھائی پہلی بات تو یہ کہ ہمارا دعوی یہ نہیں ہے کہ جس وقت مکہ مکرمہ میں چاند کا اعلان کیا جائے بالکل اسی وقت پوری دنیا روزہ یا عید کرلے۔ دعوی یہ ہے کہ "جب دنیا کے کسی بھی علاقے میں رمضان یا شوال کی رویت شرعی طریقے سے ثابت ہو جائے تو جس جس کو اس رویت کی خبر پہنچ جائے وہ اس کا اعتبار کر لے اور...
  14. عبدالرحمن لاہوری

    چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر عید کی نماز پڑھو

    کیا ہر مسلمان کیلئے چاند روزہ اور عید کرنے کیلئے چاند دیکھنا ضروری ہے؟ ذرا اس کی بھی وضاحت فرما دیجئے کیونکہ درج بالا عبارت سے بظاہر یہی معلوم ہوتا ہے اور اس کے علاوہ آپ کی پوری تحریر میں کسی اور چیز کی طرف اشارہ نہیں کیا گیا۔۔۔ جب اللہ عز وجل ہم پر آخری اپنا آخری نبی و رسول بھیج دیا اور ساتھ...
  15. عبدالرحمن لاہوری

    چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر عید کی نماز پڑھو

    محترم اس فورم پر یہ میری کوئی پہلی بحث تو ہے نہیں جو میں اپنا تعارف کرواوں اور ویسے بھی ہمارے اس بحث سے میرے تعارف کا کوئی تعلق نہیں اسلئے آپ سے گزارش ہے کہ خارجی بحث اور شخصی تنقید سے پرہیز کریں ورنہ جو تعارف آپ نے اپنا کروایا ہے اس پر میری رائے جان کر آپ کو خوشی نہیں ہوگی۔۔۔ حج بالکل کعبۃ...
  16. عبدالرحمن لاہوری

    چاند دیکھ کر روزہ رکھو اور چاند دیکھ کر عید کی نماز پڑھو

    یعنی روزے اور عید میں اختلاف مطالع مگر حج میں توحید الرویہ؟ یہ کیسا عجیب منطق ہے بھائی ذرا ہمیں بھی سمجھا دیں؟
  17. عبدالرحمن لاہوری

    مسئلہ رویت ہلال سے متعلق محدث العصر شیخ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ کا فیصلہ

    محترم کنعان بھائی آپ کو پھر سے غلط فہمی ہوئی ہے۔۔۔ شہر دمشق ہمیشہ سے ملک شام کا دار الخلافہ رہا ہے۔۔۔ اس کا انکار میں نے کب کیا ہے۔۔۔ لیکن جو نقشہ آپ نے پیش کیا ہے یہ موجودہ شام یعنی سوریہ کا نقشہ ہے جبکہ اسلامی سلطنت میں ملک شام اس سے بہت زیادہ بڑا تھا۔۔۔ درج ذیل کو غور سے پڑھئے۔۔۔ الشام أو...
  18. عبدالرحمن لاہوری

    مسئلہ رویت ہلال سے متعلق محدث العصر شیخ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ کا فیصلہ

    ابتسامہ۔۔۔ معذرت چاہتا ہوں ۔۔۔ اپنے موقف پر نہیں بلکہ نام غلط لکھنے پر۔۔۔
  19. عبدالرحمن لاہوری

    مسئلہ رویت ہلال سے متعلق محدث العصر شیخ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ کا فیصلہ

    جیسا کہ میں نے ذکر کیا اسلامی سلطنت میں شام کی سرحدیں آج سے کئی گناہ وسیع تھیں۔ معلوم ہونا چاہیئے کہ شام کو انگریزی میں "Levant" کہتے ہیں یعنی "ملک شام" جس میں آج کے کئی عرب ممالک بھی شامل تھے۔ یہ ہے ملک شام کا نقشہ: اس بنا پر میرا سوال یہ تھا کہ شام سے مراد تو شام یعنی levant ہوتا ہے...
  20. عبدالرحمن لاہوری

    مسئلہ رویت ہلال سے متعلق محدث العصر شیخ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ کا فیصلہ

    محترم بھائی آپ نے بالکل درست فرمایا آپ کو واقعتا میرے اشکال کی سمجھ نہیں آئی اس لئے آپ نے دوبارہ ایک غلط فہمی کی بنیاد میرا اشکال رفع کرنے کی کوشیش کی ہے۔ جی نہیں! آپ کو غلط سمجھ آئی ہے۔۔۔ یہ میرا اشکال قطعا نہیں ہے۔ ایسا ہر گز نہیں ہے محترم بلکہ یہاں تو آپ شدید غلط فہمی میں مبتلا ہیں۔۔۔...
Top