• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Mohsin Ali Tabish

    ایک بہترین ڈکشنری اردو ویکیپیڈیا

    السلام علیکم! کافی عرصے سے اس ڈکشنری سے مستفید ہو رہا ہوں، سوچا دوستوں سے بھی شیئر کر دوں، جب اردو ڈکشنری نامی ویکیپیڈیا میں کسی لفظ کی معلومات نہ ملیں تو اس میں ضرور سرچ کریں۔ https://play.google.com/store/apps/details?id=com.fsapps.urdulughat.offline.dictionary
  2. Mohsin Ali Tabish

    ابن عمر جماع سے افطاری کے قائل تھے۔

    مندرجہ ذیل عربی عبارت کی مکمل تحقیق و تخریج درکار ہے آیا کہ یہ بات با سند ابن عمر رضی اللہ عنہ سے ثابت ہے یا نہیں؟ عن محمد بن سيرين قال ربما أفطر ابن عمر على الجماع (المعجم الكبير 12/269، 13080)
  3. Mohsin Ali Tabish

    الفقہ المیسر کا اردو ترجمہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! ایک کتاب جو کہ عربی میں بنام "الفقه المیسر" سے نیٹ پر موجود ہے سعودیہ میں علماء نے اس کو تصنیف کیا، سنا کوئی ساتھی اس کا ترجمہ کر رہے ہیں آیا کہ ترجمہ ہو چکا ہے یا نہیں اور کب تک دستیاب ہوگی کتاب و سنت لائبریری پر ؟ بینوا تؤجروا
  4. Mohsin Ali Tabish

    بیوی پر فراخی دل سے خرچ کرنے والے کی مغفرت

    السلام علیکم! اس روایت کی تحقیق درکار ہے۔۔۔ بینوا توجروا نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی طرف منسوب ہے کہ جو شخص اپنی بیوی پر خرچ میں فراخی کرے گا قیامت کے روز اللہ اس کو غنی کر دے گا اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ساتھ جنت میں داخل فرما دے گا۔ (تحفة النساء ص 96)
  5. Mohsin Ali Tabish

    کیا محمد علی مرزا شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا شاگرد ہے ؟

    کیا محمد علی مرزا شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا شاگرد ہے ؟ بعض لوگ ،مخالفت برائے مخالفت کے عادی ہوتے ہیں یا بغض کی آ گ میں جل رہے ہوتےاور یہ آگ اس وقت خوب بھڑکتی ہے جب ان کے مخالف کی کوئی بات ان کے ہتھے چڑھ جائے خواہ جھوٹ ہی ہو۔ اس کی ایک جھلک اس وقت دیکھنے کو ملی جب مرزا جہلمی شیخ الاسلام...
  6. Mohsin Ali Tabish

    روایت کل ایام التشريق ذبح کی تحقیق

    روایت کل ایام التشريق ذبح کی تحقیق حافظ محمد طاہر بن محمد ''کل أیام التشریق ذبح ''یہ روایت سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے مرفوعا کئی ایک طرق سے مروی ہے۔ پہلی سند : سُوَیْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ مُوسَی ، عَنْ نَافِعِ بْنِ...
  7. Mohsin Ali Tabish

    قربانی کے احکام و مسائل از غلام مصطفی ظہیر حفظہ اللہ

    قربانی کے احکام و مسائل غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری حفظہ اللہ ذوالحجہ کے ذی شان ایام : ذوالحجہ کے پہلے دس دن انتہائی بابرکت اورحرمت والے ہیں ، ان ایا م کے نیک اعمال دوسرے دنو ں کے اعمالِ صالحہ پرایک گوناں فضیلت رکھتے ہیں۔ 1سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ...
  8. Mohsin Ali Tabish

    کیا حضرت ابو بکر و عمر رضی اللہ عنہما کے دور میں داڑھی کو بطور تعزیر مونڈھا گیا ؟

    داڑھی کو ''شعار'' مقرر کیے جانے کی جو بات کہی گئی ہے، اس پر یہ اشکال ہوتا ہے کہ روایات کے مطابق صحابہ وتابعین کے عہد میں بعض مقدمات میں مجرم کی تذلیل کے لیے سزا کے طور پر اس کی ڈاڑھی مونڈ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس نوعیت کے فیصلے سیدنا ابوبکر، سیدنا عمر، سعد بن ابراہیم اور عمرو بن شعیب سے منقول...
  9. Mohsin Ali Tabish

    اس حدیث کی تحقیق(لوگوں کی عورتوں کو پاک دامن)

    السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ اس حدیث کی تحقیق درکار ہے ' لوگوں کی عورتوں کو پاک دامن رہنے دو تمہاری عورتیں پاک دامن رہیں گی ۔ اپنے والدین کے ساتھ اچھا سلوک کیا کرو تمہارے بیٹے تمہارے ساتھ اچھا سلوک کریں گے اور جس کے پاس اس کا بھائی معذرت کرنے کے لئے آیا تو اسے چاہیے کہ اپنے بھائی کو معاف کر...
Top