• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    اسلام اور سائنس کے حوالے سے ایک مفید اور اچھی ویب سائٹ

    طارق اقبال سوہدروی کی اسلام اور سائنس کے حوالے سے ایک مفید اور اچھی ویب سائٹ کا لنک دے رہا ہوں ۔ اس پر ابھی کچھ دن پہلے کچھ نئے مضامین بھی شئر کیے گئے ہیں جن کی طوالت کی وجہ سے یہاں فورم پر ان کو پیش کرنا ممکن نہیں ہے ۔ ان کو ویب سائٹ پرہی پڑھا جائے تو مفید ہو گا ۔ شکریہ ویب سائٹ کا لنک
  2. ا

    صدیق راعی صاحب

    ارواح کا دنیا کے حالات سے باخبر ہونا اور مدد کرنا تو غیر مسلموں میں بھی مانا جاتا ہے اور اس طرح کا ایک بہت مشہور واقعہ ۱۸۷۰ میں بھی پیش آیاتھا ۔حیرت انگیز واقعات پر مشتمل کتاب میں چارکس ڈکنس کا واقعہ لکھا ہوا ہے کہ وہ ایک ناول لکھ رہا تھا مگر اسے مکمل کیے بغیر ہی مر گیا چناچہ مرنے کے بعد اس کی...
  3. ا

    صدیق راعی صاحب

    قدرت اللہ شہاب صاحب نے تصوف کی یہ تربیت کس طرح حاصل کی ۔یہ دلچسپ کہانی یہاں پڑھیے ۔ اللہ ہمیں ہدایت دے ۔ آمین http://forum.mohaddis.com/posts/184979/
  4. ا

    تصوف کی کہانی قدرت اللہ شہاب کی زبانی​

    ذکر اور شغل کے بعدمراقبہ کی باری ہوتی ہے۔۔۔۔(یہاں پر شہاب صاحب نے مراقبوں کی بارہ قسمیں بیان کی ہیں ان میں سے)مراقبہ فنامیں فنا کے بھی پانچ درجے ہیں ۔پہلا درجہ یہ ہے کہ ذکر جسمی کے غلبہ کی وجہ سے نفس ِلوامہ کے بُرے اخلاق ان اوصاف حمیدہ میں فناہوجاتے ہیں جن کا شرع نے حکم دیاہے۔دوسرے درجے میں ذکر...
  5. ا

    تصوف کی کہانی قدرت اللہ شہاب کی زبانی​

    تصوف کی کہانی قدرت اللہ شہاب کی زبانی​ تبصرہ نگار: طارق اقبال سوہدروی قدرت اللہ شہاب پاکستان کے قیام سے قبل بطور آئی سی ایس آفیسر ہندوستان میں مختلف عہدوں پر تعینات رہے ہیں ۔پاکستان کے معرضِ وجود میں آنے کے بعد وہ پاکستان تشریف لے آئے اور صدرمحمد ایوب کے دور تک وہ اعلی عہدوں پر کام کرتے رہے ہیں...
  6. ا

    اردو لائبریری کی ویب سایٹ ۔۔ 5000 کتابیں موجود

    محترم یہ لائبریری ہے اور لائبریری میں ہر طرح کی کتابیں موجود ہوتی ہیں اور تحقیق بھی تبھی ہو سکتی ہے ۔ دوسرا کوئی ناولز پڑھنا گناہ کا کام نہیں ہے ہاں صرف سیکس سے متعلقہ ناولز سے اجتناب ہونا چاہیے ۔ ایک بندہ بچپن سے لے کر بڑھاپے تک مختلف مزاجوں سے گزرتاہے اور اپنے مزاج کے مطابق ہی کچھ پڑھنا چاہتا...
  7. ا

    اردو لائبریری کی ویب سایٹ ۔۔ 5000 کتابیں موجود

    اردو لائبریری کی ایک منفرد ویب سائٹ​
  8. ا

    جماعت اسلامی بقلم ابو نثر

    یہ بات بالکل غلط ہے ایسا نہیں ہے ۔ میں خود کچھ عرصہ جماعت میں رہا ہوں اور میں خود مولانا مودودی پر خلافت وملکوکیت کے حوالے سے تنقید کرتا رہا ہوں مگر کسی نے مجھے اس بات کی وجہ سے جماعت سے نہیں نکالا۔ جماعت اسلامی میں بہت ساری خوبیاں ہیں جو دوسری جماعتوں میں نہیں ہیں ۔ تاہم مجھے ان سے جو اختلاف ہے...
  9. ا

    اردو لائبریری کی ویب سایٹ ۔۔ 5000 کتابیں موجود

    السلام علیکم ۔ دوستو! میں اردو لائبریری کی ایک ویب سائٹ شئیر کر رہا ہوں ۔ امید ہےکہ آ پ کو پسند آئے گی ۔ اب تک اس پر تقریباً 5000 سے زائد کتابیں اور ناولز اپ لوڈ ہو چکے ہیں اور یہ تقریباً ہر موضوع پر مشتمل ہیں اور تقریباً ہر مسلک کی اہم کتابیں موجود ہیں تاکہ تحقیق میں آسانی رہے۔ ویب سائٹ کی خاص...
  10. ا

    چند مفید اسلامی ویب سائیٹس

    شکریہ مگر تیسرا لنک سعودیہ میں بلاک ہے ۔ اس کی کیا وجہ ہے ؟
  11. ا

    ابو ارسلان جدہ سے

    السلام علیکم دوستو۔۔ ابو ارسلان جدہ سے شریک ہوا ہوں ۔ اُمید ہے کہ اس فورم سے مجھے اچھی اسلامی معلومات ملیں گیں ۔ ان شاء اللہ ۔دعاوں میں یاد رکھیں ۔ شکریہ
Top