• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یاسر اسعد

    الوداعی جمعہ کی بدعتیں

    "مولانا عبد الحئی لکھنوی کی کتاب ردع الاخوان عن محدثات آخر جمعۃ رمضان کا اردو ترجمہ" بدعت کا ایک تاریک پہلو یہ بھی ہے کہ جب آدمی اس کا خوگر ہوجاتا ہے تو اس کی سنت سے دوری بڑھنے لگتی ہے، اللہ پاک کے بنائے ہوئے بے شمار نیکی کے راستے چھوڑ کر چند مصنوعی اعمال کو وہ دین سمجھ کر اپناتا ہے، اور ساری...
  2. یاسر اسعد

    قولوا لا إله إلا الله تفلحوا

    قولوا لا إله إلا الله تفلحوا
  3. یاسر اسعد

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    اللہ رب العزت آپ کو جزائے خیر سے نوازے کہ آپ کی وجہ سے درخواست پیش کرنے والوں کے لیے بہت آسانی ہوگئی ہے۔ جامعۃ الملک سعود ریاض میں بھی درخواستیں پیش کرنے کے لیے 17 شوال مطابق 1 جولائی سے معہد اللغویات العربیہ کا بوابہ کھلے گا۔ واضح رہے کہ جامعہ اسلامیہ کے سوا بقیہ سعودی جامعات میں خارجی طلبہ...
  4. یاسر اسعد

    میاں نذیر حسین محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ چند الزامات کا تحقیقی جائزہ

    بہت بہت شکریہ ، یونیکوڈ میں دیکھ کر خوشی ہوئی، اللہ رب العزت اجر جزیل سے نوازے۔
  5. یاسر اسعد

    بابری مسجد اور مولانا سلمان ندوی کا فارمولہ

    یہاں پرآپ ہندوبنائیں مندر ،ہم مسلمان دوسری جگہ تعمیر کریں گے مسجد ،رام کے نام پر عبادت خانہ کی تعمیر بہتر کارنامہ :روی شنکر سے ملاقات کے دوران مولانا سلمان ندوی نے پیش کیا یہ فارمولہ بنگلور۔8فروری (ملت ٹائمز) اجودھیا تنازع پر آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کے رکن تاسیسی مولانا سلمان ندوی نے...
  6. یاسر اسعد

    موضوع ختم کرنا

    شكرا جزاكم الله خيرا
  7. یاسر اسعد

    موضوع ختم کرنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فورم پر کوئی موضوع اگر بیک وقت غلطی سے دو بار اپلوڈ ہوگیا ہو تو کسی ایک کو ڈیلیٹ کیسے کیا جائے؟
  8. یاسر اسعد

    بابری مسجد اور مولانا سلمان ندوی کا فارمولہ

    [بابری مسجد اور مولانا سلمان ندوی کا فارمولہ ___________ اس وقت مسلمانان عالم بالعموم اور مسلمانان ہند بالخصوص بڑے آزمائشی دور سے گذر رہے ہیں۔ داخلی وخارجی دونوں سطح پر مختلف قسم کے چیلنجوں کا انھیں سامنا ہے۔ ہندوستان میں مرکزی اور ریاستی فرقہ پرست حکومتیں اور ان کے کارندے پوری جارحیت کے ساتھ...
  9. یاسر اسعد

    سلفیت مشعل راہ (پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا): شیخ صلاح الدین مقبول احمد مدنی

    بابری مسجد اور مولانا سلمان ندوی کا فارمولہ ___________ اس وقت مسلمانان عالم بالعموم اور مسلمانان ہند بالخصوص بڑے آزمائشی دور سے گذر رہے ہیں۔ داخلی وخارجی دونوں سطح پر مختلف قسم کے چیلنجوں کا انھیں سامنا ہے۔ ہندوستان میں مرکزی اور ریاستی فرقہ پرست حکومتیں اور ان کے کارندے پوری جارحیت کے ساتھ...
  10. یاسر اسعد

    جامعہ اسلامیہ میں داخل ہونے والے خوش نصیب

    کچھ جانکار حضرات بتا رہے ہیں کہ جامعۃ الملک سعود میں امسال نئے سرے سے تمام حضرات کو فارم بھرنا پڑے گا۔ سسٹم میں کچھ تبدیلی ہوئی ہے۔ اوپر والی ویب سائٹ کے ذریعہ۔ تاریخ محدود ہے۔ صرف 29 ذی الحج تک
  11. یاسر اسعد

    جامعہ اسلامیہ میں داخل ہونے والے خوش نصیب

    7 جنوری 2015 کو میں نے اپلائی کیا تھا اور امسال رمضان میں ایڈمیشن لیٹر آیا ایمیل پر۔
  12. یاسر اسعد

    جامعہ اسلامیہ میں داخل ہونے والے خوش نصیب

    وہاں عموما معھد اللغویات العربیۃ میں اپلائی کرنا ہوتا ہے، شاید آپ نے کسی دوسرے شعبے میں اپلائی کیا ہے کیونکہ معھد اللغۃ میں فارم بھرنے کا سلسلہ اب شروع ہوا ہے اور ۲۹ ذو الحجہ تک تاریخ ہے۔ درج ذیل لنک کے ذریعہ اس تک رسائل حاصل کریں۔ https://ali-admit.ksu.edu.sa/ رہی بات اسٹیٹس چیک کرنے کی تو...
  13. یاسر اسعد

    جامعہ اسلامیہ میں داخل ہونے والے خوش نصیب

    جامعۃ الملک سعود میں کس شعبے میں آپ نے اپلائی کیا تھا؟
  14. یاسر اسعد

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    جو ہم کہتے ہیں یہ بھی کیوں نہیں کہتا، یہ کافر ہے ہمارا جبر یہ ہنس کر نہیں سہتا، یہ کافر ہے یہ انساں کو مذاہب سے پرکھنے کا مخالف ہے یہ نفرت کے قبیلوں میں نہیں رہتا، یہ کافر ہے بہت بے شرم ہے یہ ماں جو مزدوری کو نکلی ہے یہ بچہ بھوک اک دن کی نہیں سہتا، یہ کافر ہے یہ بادل ایک رستے پر نہیں چلتے، یہ...
  15. یاسر اسعد

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    اللہ کریم کے فضل واحسان سے جامعہ اسلامیہ میں نہ سہی، امسال جامعۃ الملک سعود ریاض میں خاکسار کا داخلہ منظور ہوگیا ہے۔ احباب سے التماس ہے کہ میرے لیے دعا کریں کہ آگے کے مراحل آسانی کے ساتھ طے ہوں اور اللہ تعالیٰ مجھے حتی الامکان دین کی خدمت کی توفیق بخشے۔ آمین
  16. یاسر اسعد

    جامعہ اسلامیہ میں داخل ہونے والے خوش نصیب

    الحمد للہ، اللہ رب العزت کے فضل واحسان سے ناچیز کا جامعۃ الملک سعود، ریاض میں امسال داخلہ ہوگیا ہے، فللہ الحمد والمنۃ
  17. یاسر اسعد

    معروف دیوبندی عالم مولانا یونس جون پوری وفات پاگئے

    اللہ مغفرت فرمائے، یقینا مولانا بڑے عالم دین اور علم حدیث سے شغف رکھنے والے تھے۔ ان کی وفات سے امت کو خسارہ ہوا، اللہ کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے۔
  18. یاسر اسعد

    گزر گئی گزران : مولانا اسحاق بھٹی ، سانحہ ارتحال ، اور اس پر تاثراتی تحریریں

    ارمغان مولانا محمد اسحاق بھٹی ، یہ کتاب پی ڈی ایف میں دستیاب ہے؟
  19. یاسر اسعد

    قطر کا شاذ رویہ اور سعودی عرب کی بابصیرت قیادت۔شیخ عبدالمعید مدنی حفظہ اللہ

    سعودی کے ہر سیاسی فیصلے کی حمایت کرنا اہل حدیثوں کے فرائض میں داخل نہیں. کل بھی بےلوث حمایت اور مدد ہماری رہی عقیدے کی بنیاد پر. آج بھی رہے گی. ہمارا ان کا نقطہ اتصال توحید اور عقائد ہیں. سیاست نہیں ہے. ہاں الزامات کا دفاع کرنا ہم فرض جانتے ہیں لیکن ہر سیاسی فیصلے کا دفاع کرنا ہمارے فریضے میں...
  20. یاسر اسعد

    دکھا دے یا الہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ کتاب کیسے حاصل ہوگی؟ دراصل اس میں حرم مکی کے چار مصلوں کے انہدام کا تذکرہ موجود ہے جس کی مجھے ضرورت ھے۔ کوئی صاحب مدد فرمائیں تو مہربانی ھوگی۔
Top