• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. یاسر اسعد

    الوداعی جمعہ کی بدعتیں

    "مولانا عبد الحئی لکھنوی کی کتاب ردع الاخوان عن محدثات آخر جمعۃ رمضان کا اردو ترجمہ" بدعت کا ایک تاریک پہلو یہ بھی ہے کہ جب آدمی اس کا خوگر ہوجاتا ہے تو اس کی سنت سے دوری بڑھنے لگتی ہے، اللہ پاک کے بنائے ہوئے بے شمار نیکی کے راستے چھوڑ کر چند مصنوعی اعمال کو وہ دین سمجھ کر اپناتا ہے، اور ساری...
  2. یاسر اسعد

    موضوع ختم کرنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فورم پر کوئی موضوع اگر بیک وقت غلطی سے دو بار اپلوڈ ہوگیا ہو تو کسی ایک کو ڈیلیٹ کیسے کیا جائے؟
  3. یاسر اسعد

    بابری مسجد اور مولانا سلمان ندوی کا فارمولہ

    [بابری مسجد اور مولانا سلمان ندوی کا فارمولہ ___________ اس وقت مسلمانان عالم بالعموم اور مسلمانان ہند بالخصوص بڑے آزمائشی دور سے گذر رہے ہیں۔ داخلی وخارجی دونوں سطح پر مختلف قسم کے چیلنجوں کا انھیں سامنا ہے۔ ہندوستان میں مرکزی اور ریاستی فرقہ پرست حکومتیں اور ان کے کارندے پوری جارحیت کے ساتھ...
  4. یاسر اسعد

    مدارس کا طریقہ تعلیم وتربیت

    مدارس کا طریقۂ تعلیم وتربیت مولانا محمد اعظمی، مؤ ناتھ بھنجن الحمد للہ آج ہمارے اسلامی مدارس وجامعات میں وسائل کی کثرت، انتظامات کی وسعت اور جدید ضروریات کی کفالت...
  5. یاسر اسعد

    برہان التفاسیر لاصلاح سلطان التفاسیر: ایک تعارف

    شیخ الاسلام مولانا ثناء اللہ امرتسری کی ایک اہم تصنیف برہان التفاسیر لاصلاح سلطان التفاسیر ایک تعارف برصغیرہند میں گذشتہ صدی میں جن شخصیتوں نے ہمہ جہت اسلامی خدمات انجام دیں ان میں شیخ الاسلام مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ (۱۸۶۸ ۔ ۱۹۴۸ ء ) کا نام سرفہرست ہے، مولانا نے درس وتدریس، تصنیف...
  6. یاسر اسعد

    نفرت انگیز ماتمی جلوس: ایک شیعی عالم کا اظہار افسوس

    نفرت انگیز ماتمی جلوس ایک شیعی عالم کا اظہار افسوس ترجمانی:اسعد اعظمی.بنارس ڈاکٹر موسیٰ موسوی نجف کے رہنے والے اور ایک بڑے شیعی خاندان کے چشم و چراغ تھے۔ ۱۹۳۰ء ؁ میں پیدا ہوئے، خالص شیعی خاندان اور شیعی ماحول میں رہنے کے باوجود موجودہ شیعیت سے وہ بیزار رہتے تھے، وہ شیعہ اور حقیقی تشیع یا شیعیت...
  7. یاسر اسعد

    مولانا ثناء اللہ امرتسری مرحوم کا برتاؤ مخالفین کے ساتھ

    بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم مولاناثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ کا برتاؤ مخالفین کے ساتھ شیخ الاسلام مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمۃ اللہ علیہ (۱۸۶۸ ؁ء ۔ ۱۹۴۸ ؁ء) نے اپنی زبان و قلم سے علم کی ، دین کی اورانسانیت کی جو عظیم الشان خدمت انجام دی ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔مولانا کی زندگی کے مختلف گوشوں پر...
  8. یاسر اسعد

    میاں سید نذیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ: چند الزامات کا تحقیقی جائزہ

    تقریظ کتاب ’’میاں سید نذیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ: چند الزامات کا تحقیقی جائزہ‘‘...
  9. یاسر اسعد

    کیا پانی کا بحران عارضی ہے؟

    کیا پانی کا بحران عارضی ہے؟ پانی کا زندگی سے یا زندگی کا پانی سے کتنا گہرا تعلق ہے شاید اب اس کی بہت زیادہ وضاحت کی ضرورت نہیں رہی۔پانی کے تعلق سے جنم لینے والا بحران شدید سے شدید تر ہوتا جارہا ہے۔مگر اس کی طرف عوام و خواص کو جس سنجیدگی اور فکر مندی سے توجہ دینے کی ضرورت ہے وہ نظر نہیں آتی۔کچھ...
  10. یاسر اسعد

    اصلاحی جلسوں کی اصلاح کی ضرورت

    اصلاحی جلسوں کی اصلاح کی ضرورت (ہندوستانی ماحول کے پس منظر میں لکھا گیا ایک اصلاحی مضمون) اس میں کوئی شک نہیں کہ دینی جلسوں کی بڑی شاندار تاریخ رہی ہے۔ ان جلسوں کا معاشرے اور عوام دونوں کی اصلاح میں بڑا نمایاں کردار رہا ہے۔ جادہ حق سے منحرف لوگوں کو شاہراہ حق پر واپس لانے، ضلالت و گمراہی،...
  11. یاسر اسعد

    **سعودی عرب میں دہشت گردوں کو سزائے موت اور فارسی حکومت کی چیخ وپکار**

    **سعودی عرب میں دہشت گردوں کو سزائے موت اور فارسی حکومت کی چیخ وپکار** تحریر: عبد السلام شکیل آج سعودی عرب میں 47 لوگوں کو دہشت گردی کے جرم میں سزائے موت دی گئی، اور ایسا اقدام خصوصی شرعی عدالت کے فیصلوں کی روشنی میں کیا گیا، اور یہ فیصلے یوں ہی جلد بازی میں یا یکایک نہیں اختیار کئے گئے، بلکہ...
  12. یاسر اسعد

    امام بخاری کا حسن خاتمہ

    --حسن خاتمہ-- امام بخاری خراسان کا مشہور علمی شہر ’’بخارا‘‘ اپنی زرخیزی اور مردم خیزی میں امتیازی شان کا مالک ہے، اس سر زمین سے جو قد آور علماء وفضلاء اور ماہرین علوم وفنون اٹھے، انھیں میں ابو عبد اللہ محمد بن اسماعیل تھے، جن کو دنیائے اسلام ’’امام بخاری، امام المحدثین اور سید الفقہاء‘‘ وغیرہ...
  13. یاسر اسعد

    مولانا ثناء اللہ امرتسری اور مجلہ اہلحدیث

    مولانا ثناء اللہ امرتسری اور مجلہ اہلحدیث سہیل انجم ہندوستان میں اسلامی صحافت کی ترویج و ترقی میں مولانا ابوالوفا ثناء اللہ امرتسری کی خدمات جلیلہ کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ انھوں نے ۱۳ نومبر ۱۹۰۳ کو ’’مجلہ اہلحدیث‘‘ کے نام سے ایک ہفت روزہ اخبار جاری کیا جو پہلے آٹھ صفحات پر مشتمل تھا اور ہر...
  14. یاسر اسعد

    قلمی خاکہ حضرت مولانا ابوالوفا ثناء اللہ امرتسری

    قلمی خاکہ حضرت مولانا ابوالوفا ثناء اللہ امرتسری سہیل انجم مفسرِ قرآن، مقرر شیریں بیان، خطیب خوش الحان، فاتحِ قادیان۔ پیکرِ فراستِ مومنانہ، صاحبِ دانشِ جداگانہ۔ حاملِ بصیرت و ژرف نگاہی، لشکرِ اسلام کے جری سپاہی۔ قائدِ مناظرینِ اسلام، برائے دشمنِ دیں تیغِ بے نیام، باطل افکار کے لیے موت کا...
  15. یاسر اسعد

    نئے عیسوی سال کا جشن

    نئے عیسوی سال کا جشن دسمبر کا مہینہ ختم ہونے کے قریب ہے، اس کے اختتام کے ساتھ عیسوی سال مکمل ہو جاتا ہے اور نیا سال شروع ہوتا ہے۔ ایک سال کا مکمل ہونا اور دوسرے کا آغاز اس بات کا کھلا پیغام ہے کہ ہماری زندگی میں سے ایک سال کم ہو گیا اور ہم اپنی زندگی کے اختتام کے اور قریب ہوگئے، لہذا ہماری فکر...
  16. یاسر اسعد

    مولانا اسحاق بھٹی کی یاد میں

    مولانا محمد اسحاق بھٹی رحمہ اللہ کی یاد میں (مولانا صلاح الدین مقبول احمد مدنی حفظہ اللہ)
  17. یاسر اسعد

    شمع روشن بجھ گئی بزم سخن ماتم میں ہے

    شمع روشن بجھ گئی بزم سخن ماتم میں ہے ۲۲؍دسمبر ۲۰۱۵ء ؁ کا دن جماعت اہل حدیث کے لیے بے حد المناک ثابت ہوا۔ پے در پے مولانا محمد اسحاق بھٹی اور مولانا عبد اللہ مدنی کی وفات نے جماعت کو جھنجھو ڑ کر رکھ دیا اور ۱۹۹۹ء ؁ کے عام الحزن والخسران کی یاد تازہ کردی۔ جماعت اہل حدیث کی آبرو اور اس کا سہارا، اس...
  18. یاسر اسعد

    مولانا محمد اسحاق بھٹی رحمہ اللہ

    محمد اسحاق بھٹی (آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے) مولانا محمد اسحاق بھٹّی بن عبدالمجید بن محمد بن دوست محمد بن منصور بن خزانہ بن جیوا اہل حدیث مسلک سے وابستہ صحافی ،مؤرخ ، عالم دین ، تجزیہ نگار اور خاکہ نگار ہیں۔ ان کی پیدائش یہیں 15 مارچ 1925ء کو کوٹ کپورہ (ریاست فرید کوٹ) مشرقی پنجاب میں...
  19. یاسر اسعد

    مولانا عبد اللہ مدنی جھنڈا نگری چل بسے

    ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻋﺎﻟﻢ ﺩﯾﻦ ﺍﻭﺭ ﺳﺮﭘﺮﺳﺖ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﺟﻤﻌﯿﺖ ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﻧﯿﭙﺎﻝ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺪﻧﯽ ﺟﮭﻨﮉﺍ ﻧﮕﺮﯼ ﺣﻔﻈﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺑﯿﺤﺪ ﻋﻠﯿﻞ تھے ﻗﻠﺐ ﮐﺎ ﻋﺎﺭﺿﮧ ﻻﺣﻖ ہوگیا تھا ، ﮐﺎﭨﻬﻤﺎﻧﮉﻭ ﮐﮯ ﭨﯿﭽﻨﮓ ﻫﺎﺳﭙﭩﻞ ﮐﮯ ﺁﺉ ﺳﯽ ﯾﻮ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺮ ﻋﻼﺝ تھے بہت افسوس کے ساتھ کہنآ پڑرہاہے مولانا موصوف اللہ کو پیارے ہوگئے اللہ ان کو جنت الفردوس میں داخل کرے...
Top