• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. D

    علمائے کرام سے چند سوالات

    علمائے کرام وارثان انبیاء قرار دیے گئے ہیں جس کی بنیاد پر ان کی حیثیت ایک مربی، ایک قائد، ایک مرکز اتحاد کی بنتی ہے۔ مسلمان ان سے رہنمائی کی امید کرتے ہیں لیکن جو کچھ اس وقت امت کا حال ہے اس میں علمائے کرام مسلمانوں کے عقائد اور دینی و دنیاوی معاملات میں رہنمائی کا ذریعہ نظر نہیں آتے بلکہ چل سو...
  2. D

    ایکم محمد ﷺ (تم میں محمد ﷺ کون ہیں؟)

    اعتدال دین اسلام کا خاصہ ہے اور اپنے ماننے والوں سے اس کا مطالبہ ہے کہ اس وصف کو اپنی زندگی کا معمول بنائیں۔ عبادات ہوں یا عادات، یہاں تک کہ جذبات یا افکار کا اظہار ہو یہ اعتدال مطلوب ہے۔ اسی طرح اسلام سادگی اور للہیت کو بڑی اہمیت دیتا ہے، جب کہ نام ونمود، دکھاوے اور نمائش کی مذمت کرتا ہے۔ رسول...
  3. D

    امت مسلمہ کا سیاسی شعور

    اگر امت مسلمہ کا سیاسی شعور بیدار نہ کیا گیا تو جانتے ہو اس ملک میں کیا ہوگا؟ اگر قوم کو پنج وقتہ نمازی نہیں بلکہ سو فیصد تہجد گزار بنادیا جائے لیکن اس کے سیاسی شعور کو بیدار نہ کیا جائے اور ملک کے احوال سے ان کو واقف نہ کیا جائے تو ممکن ہے اس ملک میں آئندہ تہجد تو دور پانچ وقت کی نمازوں پر بھی...
  4. D

    رسول اللہ ﷺ بحیثیت مثالی شوہر -- ابتدائی بات

    خاندانی نظام کا آغاز مرد اور عورت کے نکاح سے شروع ہوتا ہے۔ یہ دنیا کا سب سے مقدس رشتہ ہوتا ہے۔ اس لیے کہ یہ رشتہ اپنے اختیار سے اللہ رب العزت کے نام پر جوڑا جاتا ہے۔ دین نے اس رشتے کے قیام کے جو مقاصد بتائے ہیں ان میں اہم ترین سکون ہے۔ یہ سکون اور خوش گواری کس طرح حاصل ہو سکتی ہے اس کے لیے ضروری...
  5. D

    مهم للغاية --مشروع قراءة الحديث النبوي

    أغلب المسلمين يختم القرآن كل عام على الأقل مرة في رمضان.. (وهذا ليس كافيا؛ نسأل الله أن يردنا إلى دينه رداً جميلا). لكن كم من المسلمين فكر أن يختم الأحاديث النبوية مطالعة ؟ لاشك أن انتشار الأحاديث وتوزعها في كثير من الكتب الكبيرة الطويلة يجعلنا نحجم عن هذا المشروع ونراه صعبا جدا.. وبحمد الله،...
  6. D

    خدمت گزار بننے کا آسان نسخہ

    خدمت کی روح راحت و سہولت پہنچانا ہے۔ صرف مالی یا بدنی خدمت ہی اس سے مراد نہیں ہے۔ آپ اپنے کسی عمل سے کسی کو راحت، عافیت اور سہولت پہنچاتے ہیں ہے تو یہ آپ نے اس کی خدمت کی۔ اگر خدمت کے اس مفہوم کو سامنے رکھا جائے تو خدمت کرنا انتہائی آسان بات ہے۔ آپ جس شعبے میں بھی ہیں اس میں انسانی پہلو کو سامنے...
  7. D

    الوفاء باسماء النساء از ڈاکٹر محمد اکرم ندوی

    ’’الوفاء باسماء النساء‘‘ ڈاکٹر محمد اکرم ندوی کی ایک انتہائی غیرمعمولی کتاب ہے۔ اس میں عہدِ نبوی سے موجودہ دور تک کی آٹھ ہزار ایسی خواتین کا تذکرہ ہے جنھوں نے کسی نہ کسی پہلو سے حدیثِ نبوی کی خدمت انجام دی ہے۔ مثلاً علمِ حدیث حاصل کرنے کے لیے دور دراز کا سفر کیا ہے، حدیث کی روایت کی ہے، حدیث...
  8. D

    فضائل تجارت-4:اسلام کا مزاج اپنی روزی خود کماؤ، دین کا تقاضا وسائل کا بھرپور استعمال

    پچھلا مضمون: فضائل تجارت-3: اسلام میں مال کی حیثیت ======================== اسلام کا مزاج، اپنی روزی خود کماؤ فرد ہو یا قوم، مال ہی ہے جو زندگی میں آسانیاں بہم پہنچاتا ہے۔ مال والا دینے والا بنتا ہے نہ کہ سوال کرنے والا۔ وہ خرچ کرنے والا بنتا ہے نہ کہ مانگنے والا۔ رسول اللہ ﷺ کا ارشاد گرامی...
  9. D

    فضائل تجارت-3: اسلام میں مال کی حیثیت

    پچھلا مضمون: فضائل تجارت-2: تمہید ========================== اسلام میں مال کی حیثیت رسول اللہ ﷺ کے بہت سے ارشادات سے مسلمان کی زندگی میں مال کی اہمیت واضح ہوتی ہے۔ مثلًا آپ ﷺ کا ارشاد عالی ہے: عن حكيم بن حزام عن النبي ﷺ قال ‏ اليد العليا خير من اليد السفلى وابدا بمن تعول وخير الصدقة عن ظهر غنى...
  10. D

    فضائل تجارت-2: تمہید

    پچھلا مضمون: فضائل تجارت-1:پہلی بات ================== تمہید ہر انسان کی جو چند بنیادی ضرورتیں ہیں ان میں خوراک، لباس او ر گھر شامل ہیں جن کا حصول مال ہی کے ذریعے ممکن ہے۔ مال ہی کے ذریعے انسان اپنی جان، مال اور آبرو کی حفاظت کرسکتا ہے۔ مال ہی کے ذریعے سے دین و دنیا کے بہت سے کاموں میں سہولت...
  11. D

    فضائل تجارت-1:پہلی بات

    پہلی بات کسب معاش یعنی روزی کمانے کے لیے کوشش کرنا اسلام میں مطلوب ہے۔ بلکہ اللہ کے عائد کردہ اور فرائض کے بعد ایک فرض ہے۔ تمام انبیاء علیہم السلام نے اس فرض کو نبھایا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے اس کی طرف توجہ دلائی ہے کہ اپنی روزی خود کماؤ۔ مانگنا آپ ﷺ نے جائز قرار دیا مگر صرف اس صورت میں کہ وسائل نہ...
  12. D

    [سیاسی شعور] ہم سیاسی کام کیسے کریں؟

    السلام علیکم، ایک دلچسپ موضوع کا آغاز کررہا ہوں۔ جہاں تک میری معلومات ہے اردو زبان میں اس طرح کی کوئی چیز دستیاب نہیں ہے۔ان شاء اللہ چند قسطوں میں ایک مکمل لائحہ عمل پیش کروں گا جس کا مقصد آپ کی قوت فکر کو مہمیز لگانا ہے۔ پڑھنے کے بعد اپنی رائے سے ضرور نوازیے گا۔...
  13. D

    ذہنی کنکر

    کبھی تو آپ کو بھی یہ تجربہ ہوا ہو گا کہ جوتے میں ایک کنکر گھس گیا جو بعض اوقات چاول کے دانے سے بڑا نہیں ہوتا لیکن آپ کے لیے دو قدم چلنا دشوار کر دیتا ہے۔ آپ کی فوری کوشش یہ ہوتی ہے کہ اس سے نجات حاصل کی جائے۔ آپ فورا رک جاتے ہیں۔ ماحول سے بے پرواہ جوتا پیر سے نکالتے ہیں اس کنکر کو جھاڑ دیتے ہیں۔...
  14. D

    بدعت کو سمجھیے-10: (بدعت کی نحوست، اہل سنت و اہل بدعت کی پہچان)

    یہ اس مضمون کی آخری قسط ہے۔ اس کے جملہ حقوق عام ہیں۔ ہر شخص اس کو شائع کرسکتا ہے۔ اس پوسٹ کے ساتھ اس مضمون کی فائلیں بھی منسلک ہیں۔ ----------------------------------------------------------------------------------- پچھلی قسط: بدعت کو سمجھیے-9: (صحابہ کرامؓ کا رد بدعت)...
  15. D

    بدعت کو سمجھیے-9: (صحابہ کرامؓ کا رد بدعت)

    پچھلی قسط: بدعت کو سمجھیے-8: (سنت رسول اللہ ﷺ کی نظر میں، آپﷺ کا کسی عمل کو نہ کرنا بھی سنت ہے، بدعات کا سبب) ---------------------------------------------------------------------------------------- صحابہ کرام کا رد بدعت عن عبدالله بن مسعود رضي الله عنه انه قال اتبعوا آثارنا ولا تبتدعوا فقد...
  16. D

    بدعت کو سمجھیے-8: (سنت رسول اللہ ﷺ کی نظر میں، آپﷺ کا کسی عمل کو نہ کرنا بھی سنت ہے، بدعات کا سبب)

    پچھلا حصہ: بدعت کو سمجھیے-7: (بدعت اور مباح میں فرق، منع نہ ہونا، بدعت اورمباح کا فرق) ------------------------------------------------------------------------------------------ سنت کی حیثیت رسول اللہ ﷺ کی نظر میں سیدۃ عائشہؓ کے حوالے سے روایت آتی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: حدیث ستة لعنتهم...
  17. D

    (سیاسی شعور) آپ کس کو ووٹ نہ دیں

    ووٹ ایک اہم ذمہ داری ہے! اس ذمہ داری کو بہتر سے بہتر طریقے سے ادا کرنا ہمارا دینی اور قومی فریضہ ہے۔ اس فریضے کو صحیح طریقے سے ادا کرنے کے لیے ضروری ہے کہ اپنے نمائندے کے انتخاب میں پوری کوشش کی جائے کہ وہ آپ کی نمائندگی کا اہل ہو۔ اس بروشر میں بعض ان وجوہات کا ذکر ہے جن کی وجہ سے کوئی امیدوار...
  18. D

    بدعت کو سمجھیے-7: (بدعت اور مباح میں فرق، منع نہ ہونا، بدعت اورمباح کا فرق)

    بدعت اور مباح میں فرق بدعت کے مفہوم کو سمجھنے کے لیے بدعت اور مباح کا فرق جاننا بھی بہت ضروری ہے۔ بدعت اور مباح دونوں شرعی اصطلاحات ہیں جن کے مفہوم میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ اس فرق کو سمجھنے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ شریعت میں اعمال کی تقسیم ہے۔ یہ تقسیم اس طرح ہے: · فرض: جس کا کرنا لازم ے،...
  19. D

    بدعت کو سمجھیے-6: (بدعات میں خوبی، بدعت حسنہ کا مفہوم)

    بدعات میں خوبی دنیا میں شاید ہی کوئی چیز ایسی ہو جس میں اس کی خرابی کے باوجود اس میں کوئی خوبی نہ ہو۔ شراب اور جوئے کے متعلق قرآن پاک میں آتا ہے: آیت فیھما اثم کبیر و منافع للناس (البقرۃ:219 ) ترجمہ: ان دونوں (شراب اور جوئے) میں گناہ بڑا ہے اور لوگوں کے لیے ان میں کچھ منافع ہے اس کے باوجود کہ...
  20. D

    بدعت کو سمجھیے-5: (دلیل عام، دلیل خاص، جو چیز بدعت نہ ہو وہ بدعت کیسے بنتی ہے)

    دلیل عام، دلیل خاص بدعت کے موضوع کو سمجھنے کے لیے یہ بات سمجھنا بھی ضروری ہے کہ کوئی بھی عمل جو عبادت طور پر کیا جاتا ہے اس کے لیے شریعت سے دلیل درکار ہوتی ہے۔ صرف اتنی دلیل کافی نہیں ہوتی کہ شریعت میں اس پر منع نہیں آئی۔ نہ ہی کسی عام دلیل سے وہ خاص عمل جائز ہوجاتا ہے۔ بلکہ اس کو اختیار کرنے کے...
Top