• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عمار شمسی

    زمین کی گردش

    اسلام و علیکم فیس بک پر ایک پوسٹ پڑھی جس میں لکھا تھا کہ امام احمد رضا خان بریلوی صاحب نے قرآن کے ایک سو سے زائد آیات سے یہ ثابت کیا ہے کہ زمین ساکن ہے اور سورج اور چاند گردش کرتے ہیں، جبکہ جدید سائنس یہ ثابت کر چکی ہے کہ زمین، سورج اور چاند تینوں ہی اپنے اپنے مدار میں گردش کرتے ہیں۔ قرآن و حدیث...
  2. عمار شمسی

    جس کی قبر کا نشان مٹ جائے سمجھو اسکی بخشش ہو گئی

    اسلام و علیکم مولانا طارق جمیل صاحب اکثر اپنے بیانات میں ایک حدیث بیان کرتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس کی قبر کا نشان مٹ جائے سمجھو اس کی بخشش ہو گئی۔ اس حدیث کا حوالہ چاہیے۔۔۔
  3. عمار شمسی

    پندرہویں رمضان کو چنگھاڑ کی خبر

    اسلام و علیکم! کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ اگر صحیح ہے تو اس کی تشریح بیان کر دیں۔
  4. عمار شمسی

    جنت البقیع 1925 سے پہلے

    کوئی اس تصویر کی تصدیق کر سکتا ہے؟
  5. عمار شمسی

    گھر اللہ اور رسول کو چھوڑ آیا ہوں

    ایک بار نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صدقہ کا حکم دیا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ گھر کا آدھا سامان لے آئے اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ گھر کا سارا سامان لے آئے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا گھر کے لئے کیا چھوڑ آئے ہو تو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ گھر اللہ...
  6. عمار شمسی

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کا قبول اسلام

    کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین نے اسلام قبول کر لیا تھا؟ جیسا کہ کہا جاتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے والدین کو قبر سے نکال کر اسلام قبول کروایا اور پھر دفن کر دیا؟ جبکہ سنن النسائی کی حدیث نمبر 2038 کے مطابق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی والدہ کے لئے دعا کی اجازت...
  7. عمار شمسی

    درود ابراہیمی

    اس بات کی کیا حقیقت ہے؟
  8. عمار شمسی

    کیا یہ حدیث مستند ہے؟

    حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "اے جابر! بیشک اللہ تعالی نے تمام اشیاء سے پہلے تیرے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کا نور پیدا فرمایا"۔ ابن ہمام، انوار محمدیہ، صفحہ 9
  9. عمار شمسی

    کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نور ہیں؟

    کیا کسی کے پاس یہ مکمل احادیث موجود ہیں؟
  10. عمار شمسی

    کیا نبی کریمﷺ حاضر و ناظر ہیں؟

    اسلام و علیکم! جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ نبی کریمﷺ حاضر و ناظر ہیں وہ کیا دلائل پیش کرتے ہیں اور جو لوگ ک نبی کریمﷺ حاضر و ناظر نہیں مانتے وہ کیا دلائل پیش کرتے ہیں؟
Top